Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ’ہواوے‘ کے نئے فولڈ ایبل سمارٹ فون ’پیورا ایکس میکس میں خاص کیا ہے؟

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بیجنگ :معروف ٹیکنالوجی کمپنی ’ہواوے‘ کے نئے فولڈ ایبل سمارٹ فون ’پیورا ایکس میکس‘ کی لائیو تصاویر لانچ سے قبل سامنے آگئی ہیں جس کے بعد صارفین کو ڈیوائس کی حقیقی جھلک دیکھنے کا موقع ملا ہے۔
    ہواوے سینٹرل کے مطابق یہ تصاویر 20 اپریل کو متوقع لانچ ایونٹ سے قبل لیک ہوئی ہیں جبکہ کمپنی پہلے ہی اس ڈیوائس کا ڈیزائن ٹیزرز کے ذریعے دکھا چکی ہے۔
    لیک تصاویر میں فون کو چمکدار سفید رنگ میں دیکھا جا سکتا ہے۔ڈیوائس کا بیک پینل منفرد ڈیزائن پر مشتمل ہےجس میں اوپر بڑا کیمرا ماڈیول جبکہ نیچے لائن پیٹرن کے ساتھ دو حصے دیے گئے ہیں۔ کیمرا سیٹ اپ میں تین لینز اور ایل ای ڈی فلیشز شامل ہیں۔
    فولڈ ہونے پر فون ایک ہاتھ میں آسانی سے استعمال کیا جا سکتا ہے جبکہ کھولنے پر یہ ایک منی ٹیبلٹ جیسا لگتا ہے جو بڑی سکرین کے ساتھ بہتر ویونگ ایکسپیرینس فراہم کرتا ہے۔
    موبائل فون کی اہم خصوصیات کیا ہیں؟
    پیورا ایکس میکس پانچ رنگوں فینٹم نائٹ بلیک، زیرو ڈگری وائٹ، انٹرسٹیلر بلیو، اولیو گولڈ اور وائبرنٹ اورنج میں دستیاب ہوگا۔
    اس کے ساتھ ریم اور سٹوریج کے چار آپشنز پیش کیے گئے ہیں، جن میں 12 جی بی کے ساتھ 256 یا 512 جی بی سٹوریج جبکہ 16 جی بی ریم کے ساتھ 512 جی بی اور ایک ٹی بی سٹوریج شامل ہے۔
    ڈیوائس کی پری بکنگ کے لیے تقریباً 140 ڈالر ڈپازٹ رکھا گیا ہے جبکہ مکمل ادائیگی اور باضابطہ لانچ 20 اپریل کو متوقع ہے۔
    کمپنی کی جانب سے تاحال قیمت کا اعلان نہیں کیا گیا تاہم ماہرین کے مطابق یہ نیا فولڈ ایبل فون مارکیٹ میں ایک نمایاں اضافہ ثابت ہو سکتا ہے۔

    Related Posts

    کون ہیں رضاء اللہ؟ جس نے اپنے ڈیبیو ٹیسٹ میں ہی ورلڈ ریکارڈ کی برابری کر لی

    امریکہ نے سیلاب متاثرین کی شناخت میں نیپال کی مدد کے لیے مزید 10 لاکھ ڈالر کی منظوری دے دی

    ٹرمپ 2.0 ، پہلے سال میں کرپٹو، کاروبار سے ٹرمپ کے اہل خانہ نے 2.25 ارب ڈالر کمائے

    مقبول خبریں

    کون ہیں رضاء اللہ؟ جس نے اپنے ڈیبیو ٹیسٹ میں ہی ورلڈ ریکارڈ کی برابری کر لی

    امریکہ نے سیلاب متاثرین کی شناخت میں نیپال کی مدد کے لیے مزید 10 لاکھ ڈالر کی منظوری دے دی

    ٹرمپ 2.0 ، پہلے سال میں کرپٹو، کاروبار سے ٹرمپ کے اہل خانہ نے 2.25 ارب ڈالر کمائے

    الاسکا کے منجمد سمندر میں الٹی کشتی سے چمٹا 15 سالہ لڑکا کیسے بچا؟

    نہر میں نہاتے نوجوان ڈوب گیا

    بلاگ

    آل پاکستان لودھرا برادری کا سرمایہء افتخار ملک محمد عرفان گہرائی لودھرا

    چھوٹے شہروں کے صحافی کیوں نظر انداز ہوتے ہیں؟

       مشرق وسطیٰ کا نیا طوفان: حوثی باغی کیوں خونریز حملے کر رہے ہیں اور اس میں پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

    رنگپوربگھور کے محمد فضیل کا صوبائی سطح پر منفرد اعزاز

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.