Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      جنگ،قطری فضائی حدود بند: قطر ایئرویز نے دوحہ آنے اور جانے والی تمام پروازیں معطل کر دیں

      ایپل سے بھی مہنگا،سام سنگ نے اسمارٹ فون گلیکسی ایس 26 لانچ کردیا ،جدید فیچرز شامل

      125 سی سی سے بڑی بائیک پر پابندی ، والد کا حلف نامہ لازمی: 16 سالہ کم عمر نوجوانوں کے لائسنس کا اجرا

      آئی ایم ایف سے قرض کی بھیک اور وزراء ،بیوروکریٹس کے لیے اربوں کی شاہ خرچیاں،پنجاب حکومت کا پرتعیش گاڑیوں کی خریداری کیلئے1 ارب 14 کروڑ مختص

      یو اے ای اور عراق کا ترکی تک ڈیٹا کیبل بچھانے کا اعلان

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

      شمالی وزیرستان کی ‘ننھی سپن سٹار’ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

      شیخ محمد بن زاید کی ہیلی کاپٹر اڑانے کی ویڈیو وائرل، تمام افواہیں دم توڑ گئیں

      پاکستان کا جدید ترین مواصلاتی سیٹلائٹ چین میں لانچنگ سائٹ کی طرف روانہ

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    لاہور ڈاکو اور انسانیت آمنے سامنے،،تھانے کے سامنے ڈکیتی انسانیت نے جرم کو مات دیدی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:لاہور کے علاقے شاہدرہ میں ایک چونکا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں جرم اور انسانیت ایک ہی منظر میں آمنے سامنے آ گئے۔ شاہدرہ پولیس اسٹیشن کے عین سامنے ہونے والی ڈکیتی نے شہریوں کو ہلا کر رکھ دیا، تاہم اس کا انجام ایسا نکلا کہ متاثرہ افراد بھی حیرت میں ڈوب گئے۔ اطلاعات کے مطابق مقامی رہائشی راشد افطاری کے تقریباً دو گھنٹے بعد اچانک طبیعت بگڑنے پر گھر سے نکلے۔ حالت تشویشناک ہونے کے باعث انہوں نے ان ڈرائیو کے ذریعے فوری طور پر ڈاکٹر کے پاس جانے کا فیصلہ کیا۔ جیسے ہی گاڑی فیروزنوالہ کچہری کے قریب پل پر پہنچی، دو موٹر سائیکلوں پر سوار مسلح افراد نے انہیں روک لیا۔۔عینی شاہدین کے مطابق ڈاکوؤں نے پستول کے زور پر ڈرائیور کو یرغمال بنا کر نقدی چھین لی، جس سے موقع پر خوف اور بے بسی کی فضا چھا گئی۔ اس دوران جب ڈاکوؤں نے مسافر راشد کی تلاشی لینا شروع کی تو اس نے کمزور آواز میں بتایا کہ وہ شدید بیمار ہے اور مدنی پولی کلینک میں ڈاکٹر رؤف کو دکھانے جا رہا ہے۔
    یہ سن کر صورتحال نے اچانک غیر متوقع رخ اختیار کیا۔ ذرائع کے مطابق ڈاکو چند لمحوں کے لیے خاموش ہو گئے، جیسے کسی اندرونی کشمکش میں مبتلا ہوں۔ پھر اچانک انہوں نے نہ صرف اپنی کارروائی روک دی بلکہ ڈرائیور سے چھینی گئی رقم واپس کر دی، متاثرہ افراد سے معذرت کی اور فوری طور پر موقع سے فرار ہو گئے۔

    Related Posts

    ایران میں بڑی تبدیلی کی دستک: جلاوطن ولی عہد رضا پہلوی کو فرانس میں ‘سربراہِ مملکت’ کا پروٹوکول دے دیا گیا

    آپریشن ’غضب للحق‘: 37 مقامات پر فضائی حملوں میں پاکستان کا افغان طالبان کے 331 اہلکاروں کی ہلاکت، 104 چیک پوسٹیں تباہ

    تجاوزات اور ذخیرہ اندوزی کے خاتمے کے لیے ‘پیرا’ کو مزید 1300 افسران اور جدید ٹریننگ فراہم کی جائے گی: آئی جی پنجاب

    مقبول خبریں

    ٹی20 ورلڈ کپ: صاحبزادہ فرحان نے وراٹ کوہلی کا 12 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

    ایران کا ایٹمی حملوں کے جواب میں ’آبنائے ہرمز‘ بند کرنے کا اعلان: عالمی معیشت کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

    کیا 10 روپے والا کرنسی نوٹ ختم ہونے لگا ہے؟ اہم رپورٹ

    لاہور پولیس میں "بڑی صفائی” کا آغاز: ڈی آئی جی فیصل کامران کا کرپٹ مافیا کے گرد گھیرا تنگ، تھانوں میں کھلبلی!

    ایپل سے بھی مہنگا،سام سنگ نے اسمارٹ فون گلیکسی ایس 26 لانچ کردیا ،جدید فیچرز شامل

    بلاگ

    ملکیت کا دفاع یا طاقت کا استعمال؟ پنجاب میں نیا قانونی موڑ

    ”افغانستان میں پاک فضائیہ کی کارروائی کارروائی“ میاں حبیب کا کالم

    غیر قانونی قبضے کالعدم، شہری ملکیتی حقوق کو آئینی تحفظ

    پولیس اصلاحات: عملی احتساب یا محض کاغذی کارروائی؟

    ’’وکلاء انصاف کے متلاشی’’

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.