Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکی تیل کمپنیوں کی لاٹری: ٹرمپ اور وینزویلا کے درمیان "تاریخی تیل ڈیل” ، شیورون اور موبل کے وارے نیارے

      پری پیڈ موبائل بیلنس کی کم از کم میعاد مقرر

      انویڈیا کی تاریخ کی بڑی ڈیل: آرٹیفیشل انٹیلی جنس پلیٹ فارم ’ہگنگ فیس‘12.9 ارب ڈالر میں خریدلیا

      واٹس ایپ کا سکیورٹی سسٹم اپ ڈیٹ: نئے فیچر متعارف، نامعلوم کالرز کا پتہ بھی چل سکے گا

      بچوں کو آن لائن لت لگانے پر میٹا کا امریکی ریاستوں سے عدالت سےباہر معاہدہ ، 18 ارب ڈالر ہرجانہ ادا کرے گی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    "فتنہ الخوارج اور فتنہ ہندوستان کے خلاف آپریشن بھرپور طاقت سے جاری رہے گا”: آئی جی عبدالکریم کا دو ٹوک اعلان

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بھکر : (رپورٹ ملک سمیع اللہ )انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب عبدالکریم نے ڈی ایچ کیو ہسپتال بھکر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے داجل چیک پوسٹ پر ہونے والے حالیہ خودکش حملے میں زخمی ہونے والے پولیو ورکر کی عیادت کی۔ اس موقع پر ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی وسیم احمد سیال اور ڈی پی او بھکرشہزاد رفیق اعوان سمیت دیگر اعلیٰ پولیس افسران بھی ان کے ہمراہ تھے۔
    آئی جی پنجاب نے زیرِ علاج پولیو ورکر کی خیریت دریافت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔ انہوں نے ہسپتال انتظامیہ کو زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی۔ حملے میں زخمی ہونے والے ایک پولیس اہلکار کو بہتر علاج کے لیے ملتان منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔
    داجل چیک پوسٹ حملے کی تفصیلات بتاتے ہوئے آئی جی پنجاب نے کہا کہ ہمارے دو بہادر جوانوں نے جامِ شہادت نوش کر کے خودکش بمبار کو چیک پوسٹ کے اندر داخل ہونے سے روکا اور ایک بڑی تباہی سے بچا لیا۔ انہوں نے کہا:
    "شہید اہلکاروں نے اپنی جانیں قربان کر کے فرض شناسی کی اعلیٰ مثال قائم کی ہے، ان کا خون رائیگاں نہیں جانے دیا جائے گا۔”
    آئی جی پنجاب عبدالکریم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا کہ پنجاب پولیس دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دے گی۔ انہوں نے کہا کہ ‘فتنہ الہندوستان’ اور ‘فتنہ الخوارج’ کے خلاف پولیس کا آپریشن پوری قوت اور شدت کے ساتھ جاری رہے گا۔ ریاست دشمن عناصر جہاں بھی ہوں گے، انہیں منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔

    Related Posts

    وزیراعلیٰ مریم نواز کا دورہ چین: پنجاب کو ڈیجیٹل گورننس کا مرکز بنانے کا اعلان

    تعلیمی نظام کا دوغلا پن اور طبقاتی فرق سب سے بڑا ظلم ہے: اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان

    کیا روزانہ کافی کا ایک کپ آپ کو جان لیوا بیماریوں سے بچا سکتا ہے؟ ماہرین کے حیرت انگیز انکشافات

    مقبول خبریں

    کیا روزانہ کافی کا ایک کپ آپ کو جان لیوا بیماریوں سے بچا سکتا ہے؟ ماہرین کے حیرت انگیز انکشافات

    ایران تباہی کے دہانے پر: امریکی پابندیوں کے باعث مہنگائی 66 فیصد تک جا پہنچی، تجارت میں 35 فیصد کمی

    امریکی تیل کمپنیوں کی لاٹری: ٹرمپ اور وینزویلا کے درمیان "تاریخی تیل ڈیل” ، شیورون اور موبل کے وارے نیارے

    ایران کی اجازت کے بغیر کسی کو آبنائے ہرمز سے گذرنے کی اجازت نہیں ، پاسداران انقلاب

    ٹک ٹاکرز عمر بٹ اور بھالو ریپر کی اے ایس پی کے دفتر میں لڑائی، پرچہ درج، 10 گرفتار

    بلاگ

    ”بے زبانوں کی فریاد سنی گئی“ ملک محمد سلمان کا کالم

    پنجاب پولیس؛ احتساب کا نیا دور؟ اب SHO سے DPOs تک جواب دہ۔ سول بیوروکریسی کے احتساب کا بھی مطالبہ

    راحیلہ راجہ: قلم، صحافت اور خدمتِ خلق کا روشن حوالہ

    ناو بانڈہ شینگاڑہ براول، قدرتی حسن میں مری سے دو قدم آگے

    صحت کا نظام یا مفادات کی سیاست؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.