Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      طبی دنیا میں بڑا انقلاب؛ پولن اور غذائی الرجی کے خلاف دنیا کی پہلی ریکومبیننٹ ویکسین ’الرجارڈا‘ کا استعمال شروع ، 30 کے بجائے صرف 5 انجیکشنز کا کورس

      ایلن مسک نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس کی جنگ کو خلا تک پہنچا دیا، امریکا میں اسٹار مائنڈ پروگرام منظور

      امریکہ،چینی ٹیک کمپنی ’ہواوے‘  کاروباری راز چرانے سمیت 12 میں سے 10 الزامات میں قصوروار قرار!

      خبردار، مائیکروسافٹ کا ’’کوڈ ریڈ’’ جاری

      پاکستان میں استعمال شدہ اسمارٹ فونز کی درآمدات میں 6,760 فیصد ہوشربا اضافہ؛ مقامی موبائل انڈسٹری کی بقاء خطرے میں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    تین سال میں جنوبی پنجاب میں 80 سال سے زیادہ ترقیاتی کام ہوئے، تلہ گنگ کو ضلع بنانے کا اعلان: مریم نواز

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ملتان / تلہ گنگ:(بے نقاب نیوزرپورٹ)

    وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ گزشتہ تین سال کے دوران جنوبی پنجاب میں جتنا ترقیاتی کام ہوا ہے، اتنا پچھلے 80 سال میں بھی نہیں ہوا۔ ہم نے لاہور اور جنوبی پنجاب کے درمیان کوئی تفریق نہیں رکھی، جو معیاری سڑک لاہور میں بنی وہی جنوبی پنجاب میں بھی تعمیر کی گئی ہے۔

    ملتان یونیورسٹی میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ تین سال قبل کوئی تصور بھی نہیں کر سکتا تھا کہ ایک خاتون پنجاب جیسے بڑے صوبے کی باگ ڈور سنبھال سکتی ہے، لیکن آج ہم نے صوبے سے سفارشی کلچر اور صنفی تعصب کا خاتمہ کر دیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب حکومت کی کامیابیوں اور کارکردگی کو اب عالمی سطح پر بھی تسلیم کیا جا رہا ہے۔

    خواتین کے حقوق کے حوالے سے بات کرتے ہوئے مریم نواز نے دوٹوک الفاظ میں کہا کہ خواتین کے خلاف تشدد کسی صورت قابلِ برداشت نہیں ہے۔ انہوں نے سندھ میں خاتون پر تشدد کی وائرل ویڈیو کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ لوگوں نے تبصرہ کیا کہ اگر یہ واقعہ پنجاب میں ہوتا تو مریم نواز فوری ایکشن لے لیتی۔ ان کا کہنا تھا کہ میں نے کبھی لوگوں کو قانون ہاتھ میں لینے کی ترغیب نہیں دی، لیکن جہاں عوام کو تکلیف پہنچے گی وہاں مریم نواز ضرور ایکشن لے گی۔

    دوسری جانب وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تلہ گنگ کا بھی دورہ کیا، جہاں انہوں نے عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے تلہ گنگ کو ضلع بنانے کا باضابطہ اعلان کیا۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ آئندہ دو سال میں تلہ گنگ کی تقدیر مزید بدلے گی اور وہ اس علاقے کی تقدیر بدل کر ہی جائیں گی۔

    Related Posts

    بچھڑے خاندان سے ملنے کی آخری کوشش: مقبوضہ کشمیر کے عرفان حسن شاہ دریائے نیلم کی بے رحم موجوں کی نذر

    سونے کی قیمت میں کمی

    میانمار کی فوج کا شادی کے گھر پر خوفناک فضائی حملہ، خوشیاں ماتم میں تبدیل، خواتین اور بچوں سمیت درجنوں افراد جاں بحق

    مقبول خبریں

    تین سال میں جنوبی پنجاب میں 80 سال سے زیادہ ترقیاتی کام ہوئے، تلہ گنگ کو ضلع بنانے کا اعلان: مریم نواز

    بچھڑے خاندان سے ملنے کی آخری کوشش: مقبوضہ کشمیر کے عرفان حسن شاہ دریائے نیلم کی بے رحم موجوں کی نذر

    سونے کی قیمت میں کمی

    میانمار کی فوج کا شادی کے گھر پر خوفناک فضائی حملہ، خوشیاں ماتم میں تبدیل، خواتین اور بچوں سمیت درجنوں افراد جاں بحق

    باکو میں عالمی چیمپئن شپ: محمد جواد نے پینکریشن میں گولڈ میڈل جیت کر پاکستان کا سر فخر سے بلند کر دیا

    بلاگ

    ڈھمک میں سرکاری تعلیمی اداروں کے طلبہ کی صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ

    سرگودھا کا شاہین خلا کی وسعتوں میں، پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن

    شیخوپورہ: اسکول بس سے اتر کر 14 سالہ طالب علم نہر میں کیوں کودا؟

    موسمِ سرما: مہنگائی کے سائے اور غریب عوام کی مشکلات

    شیخوپورہ: اسکول بس سے اتر کر 14 سالہ طالب علم نہر میں کیوں کودا؟ ’’بچے خاموش ہیں، کیا ہم ان کی آواز سن رہے ہیں؟’’ہر خاموش بچہ مطمئن نہیں ہوتا، بعض اوقات خاموشی مدد کی پکار ہوتی ہے۔

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.