Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      یو اے ای اور عراق کا ترکی تک ڈیٹا کیبل بچھانے کا اعلان

      پنجاب کے کسانوں کے لیے بڑی خوشخبری: سی ایم گرین ٹریکٹر پروگرام فیز-3 کا افتتاح، 10 ہزار نئے ٹریکٹرز کی قرعہ اندازی مکمل

      ایئر فورس ون کے رنگوں میں بڑی تبدیلی: 60 سالہ روایت ختم، اب صدارتی طیارہ سرخ، سفید اور نیلے رنگ میں چمکے گا

      نئے سولر صارفین کیلئے نیٹ بلنگ ، پہلے صارفین کیلئے نیٹ میٹرنگ برقرار رہے گی ، نیپرا

      مڈل کلاس کی پسندیدہ سواری : سوزوکی ویگن آر 2026 متعارف، 46 کلومیٹر فی کلو مائلیج کے ساتھ سب کو پیچھے چھوڑ دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

      شمالی وزیرستان کی ‘ننھی سپن سٹار’ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

      شیخ محمد بن زاید کی ہیلی کاپٹر اڑانے کی ویڈیو وائرل، تمام افواہیں دم توڑ گئیں

      پاکستان کا جدید ترین مواصلاتی سیٹلائٹ چین میں لانچنگ سائٹ کی طرف روانہ

      ماں تو ماں ہے ۔۔۔ ونٹر اولمپکس گولڈ میڈل جیتنے پر کم سن بیٹے نے دل جیت لئے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بھکر پولیس کا ضلع بھر میں بڑا سیکیورٹی آپریشن،جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا تنگ: ڈی پی او شہزاد رفیق اعوان کی قیادت میں انٹیلیجنس بیسڈ سرچ آپریشنز تیز

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بھکر: (رپورٹ ملک سمیع اللہ )

    ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) بھکر شہزاد رفیق اعوان کے خصوصی احکامات پر ضلع بھر میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے اور جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کے لیے بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن شروع کر دیا گیا ہے۔ انٹیلیجنس بیسڈ سرچ آپریشنز کے ذریعے ضلع کے تمام تھانہ جات کی حدود میں مشکوک اور حساس مقامات کی کڑی نگرانی کی جا رہی ہے۔
    پولیس کی بھاری نفری نے ضلع کے داخلی و خارجی راستوں پر ناکہ بندی کرتے ہوئے سخت چیکنگ کا نظام نافذ کر دیا ہے۔
    ناکوں اور سرچ آپریشنز کے دوران مشتبہ افراد کی موقع پر ہی بائیو میٹرک تصدیق کی جا رہی ہے۔کرایہ داروں، ہوٹلوں، سرائے اور گیسٹ ہاؤسز میں ٹھہرنے والے افراد کے ریکارڈ کی مکمل انسپکشن جاری ہے۔
    سنگین جرائم میں ملوث اشتہاری اور عادی مجرمان کی گرفتاری کے لیے پولیس ٹیمیں چھاپے مار رہی ہیں۔جبکہ غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں اور اسلحہ کی نمائش کرنے والے عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔
    شہریوں کا تحفظ اولین ترجیح
    ڈی پی او بھکر شہزاد رفیق اعوان نے واضح کیا ہے کہ ان آپریشنز کا واحد مقصد جرائم کی بیخ کنی اور شہریوں کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنانا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ حساس مقامات کی سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے اور پولیس گشت میں غیر معمولی اضافہ کر دیا گیا ہے تاکہ شرپسند عناصر کو سر اٹھانے کا موقع نہ مل سکے۔
    ضلعی پولیس سربراہ کا کہنا ہے کہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف یہ بلا امتیاز کارروائیاں اس وقت تک جاری رہیں گی جب تک ضلع مکمل طور پر پرامن نہیں ہو جاتا۔

    Related Posts

    آئی جی پنجاب کا بین الصوبائی چیک پوسٹ داجل کا دورہ: خودکش دھماکے کی جگہ کا معائنہ، تمام سرحدی پوسٹوں پر ہائی الرٹ جاری

    داجل چیک پوسٹ حملے کے شہداء کی نمازِ جنازہ ادا: آئی جی پنجاب اور فوجی حکام سمیت کثیر تعداد کی شرکت

    "فتنہ الخوارج اور فتنہ ہندوستان کے خلاف آپریشن بھرپور طاقت سے جاری رہے گا”: آئی جی عبدالکریم کا دو ٹوک اعلان

    مقبول خبریں

    داجل چیک پوسٹ حملے کے شہداء کی نمازِ جنازہ ادا: آئی جی پنجاب اور فوجی حکام سمیت کثیر تعداد کی شرکت

    "عمر میں کیا رکھا ہے، دل جوان ہونا چاہیے”: 60 سالہ دلہا اور 23 سالہ دلہن کا ناقدین کو بھرپور جواب

    پنجاب میں سرکاری ملازمین کیلئے پنشن قوانین تبدیل

    اڈیالہ جیل کے قریب نالے میں گر کر عمران خان کی بہن نورین نیازی زخمی

    “بے نقاب ٹی وی کا اعزاز“ بے نقاب کی خبر پھر سچ ثابت، آر پی اوز اور ڈی پی اوز کے تبادلے، عید کے بعد مزید تبادلوں کا جھکڑ متوقع

    بلاگ

    ”افغانستان میں پاک فضائیہ کی کارروائی کارروائی“ میاں حبیب کا کالم

    غیر قانونی قبضے کالعدم، شہری ملکیتی حقوق کو آئینی تحفظ

    پولیس اصلاحات: عملی احتساب یا محض کاغذی کارروائی؟

    ’’وکلاء انصاف کے متلاشی’’

    پانچ سو گاڑیوں اور 700 رکشوں سے مبینہ بھتہ وصولی کا نیٹ ورک بے نقاب،،فرنٹ مین کے ذریعے رقوم اکٹھی کرنے کا انکشاف

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.