Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پاک بحریہ کی جدید ترین آبدوز ”ہنگور“ کو کمیشن کی تقریب

      ہوشیار! آپ کے برابر سے گزرتی گاڑی آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی کر سکتی ہے: کینیڈا میں ’ایس ایم ایس بلاسٹر‘ گینگ پکڑا گیا، 13 ملین فون متاثر!

      ڈیجیٹل دنیا میں ’مادری زبانوں‘ کا مسیحا: رحمت عزیز خان چترالی کا وہ کارنامہ جس نے پاکستان کا نام روشن کر دیا!

      مصنوعی ذہانت، نظریہ اور منافع—اوپن اے آئی تنازع اور پاکستان کا مستقبل

      حکومتی بابوؤں کا نیا ‘صدری نسخہ’: مڈل کلاس کو نچوڑنے کا منصوبہ، کیا اب بجلی کا بل تنخواہ دیکھ کر آئے گا؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    وزیراعلیٰ مریم نواز کا پنجاب پولیس کیلئے "انقلابی ریفارمز پلان”: تین ماہ کی ڈیڈ لائن مقرر

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پولیس کلچر کی تبدیلی اور عوامی شکایات کے فوری ازالے کے لیے بڑے پیمانے پر اصلاحات کا حکم دیتے ہوئے تین ماہ کی ٹائم لائن مقرر کر دی ہے۔ وزیراعلیٰ نے واضح کیا کہ پولیس سے صرف مجرموں کو ڈرنا چاہیے، عام شہری کو نہیں۔
    وزیراعلیٰ نے پولیس کی کارکردگی میں شفافیت لانے کے لیے درج ذیل اہم اقدامات کی منظوری دی ہے:
    باڈی کیمز اور پینک بٹن: پنجاب بھر میں 14 ہزار باڈی کیمز اور 700 پینک بٹن لگائے جائیں گے۔ ہر تھانے کے 10 اہلکار باڈی کیم پہننے کے پابند ہوں گے۔
    آڈیو و ویڈیو ریکارڈنگ: تفتیشی عمل (Investigation) کی مکمل آڈیو اور ویڈیو ریکارڈنگ کرنے کا اصولی فیصلہ کیا گیا ہے۔
    آن لائن ٹریکنگ سسٹم: پنجاب میں ایف آئی آر (FIR) کی آن لائن ٹریکنگ متعارف کرائی جائے گی، جبکہ کاغذات اور شناختی کارڈ کی گمشدگی کی رپورٹ بھی آن لائن درج ہو سکے گی۔
    عوامی رویوں میں تبدیلی اور "سر” پکارنے کا حکم
    مریم نواز شریف نے پولیس کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ ناکوں اور تھانوں میں شہریوں کو "اوئے” کہہ کر بلانے کا کلچر ختم کیا جائے اور ہر شہری کو "سر” کہہ کر پکارا جائے۔
    فوری ازالہ:
    چھوٹی شکایات کو دو سے تین گھنٹوں میں حل کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
    وزیراعلیٰ نے کہا کہ اگر خواتین تھانے نہیں آ سکتیں تو موبائل پولیس اسٹیشن ان کے پاس جائیں۔ انہوں نے خبردار کیا کہ "میرے ہوتے ہوئے کوئی بیٹی غیر محفوظ ہو، یہ برداشت نہیں”۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/02/WhatsApp-Video-2026-02-15-at-10.51.50.mp4

    ٹریفک کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے وزیراعلیٰ نے "ٹریفک پولیس ون ایپ” اور "سیف سٹی مانیٹرنگ ایپ” کا آغاز کیا ہے۔ لاہور سمیت پنجاب بھر میں لین مارکنگ اور ٹریفک قوانین کی سختی سے پابندی کرانے کی ہدایات بھی جاری کی گئی ہیں۔
    اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ "اگر اوپر کی سطح پر کرپشن ہو گی تو اثرات تھانہ لیول تک جائیں گے۔ شاباش عوام کے سامنے دی جائے گی تو سزا بھی سب کے سامنے ملے گی۔ عوام سے زیادہ کوئی وی آئی پی نہیں ہے۔”
    وزیراعلیٰ نے آئی جی پنجاب کو خود فون کر کے عوامی فیڈ بیک لینے کی ہدایت کی ہے تاکہ اصلاحات کے ثمرات براہِ راست عوام تک پہنچ سکیں۔

    Related Posts

    مری :پیر تک لاک ڈاؤن واپس نہ ہوا تو۔۔۔۔۔غیرمعینہ مدت تک ہڑتال، انجمن تاجران کا اعلان

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

    سیالکوٹ پولیس کی بڑی کامیابی: 40 لاکھ روپے کی چوری کا معمہ حل، ملزم گرفتار

    مقبول خبریں

    سابق اینکر حال سیاستدان اقرار الحسن کو جواب دینے پر ایف آئی اے اہلکار چیمہ معطل

    فساد برپا کرنیوالے لالچی غیر ملکیوں کی جگہ خلیج فارس کے پانیوں کی تہہ میں ہے، مجتبیٰ خامنہ ای

    ” مائیکل “کنگ آف پاپ کا عالمی باکس آفس پر تاریخی قبضہ:  عالمی ریکارڈز کے پرخچے اڑا دیے!جعفر جیکسن کی لازوال پرفارمنس

    کراچی کے بل بورڈز پر ’اشتہاری جنگ‘: شان فوڈز کے دعوے پر فلک فوڈز کا ایسا کرارا جواب کہ ہر کوئی دنگ رہ گیا!

    ڈالر کی گراوٹ اور عالمی تناؤ: سونے کی قیمتیں ایک ماہ کی کم ترین سطح سے اچانک بحال، خام تیل کی تپش نے سرمایہ کاروں کو چونکا دیا!

    بلاگ

    کے پی آئی کا دباؤ،، پنجاب میں گورننس کارکردگی کے بجائے نمبرز تک محدود

    موبائل فون اور دم توڑتی پرائیویسی۔!!!!

    لاہور، میانوالی، ننکانہ صاحب قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سنگین سوالات

    متحدہ عرب امارات کا اوپیک سے علیحدگی کا فیصلہ کیوں؟

    خطرات کا گٹھ جوڑ — پاکستان ایک پوشیدہ جنگ میں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.