Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ستاروں سے آگے پاکستان کی بلند پرواز: دو پاکستانی خلا بازوں کی تاریخی مشن کے لیے چین روانگی!

      اسلام آباد مذاکرات کے نام پر سخت ترین سیکیورٹی ، نظام زندگی درہم برہم، سینئیر صحافی پھٹ پڑے

      ایپل کے ’ایم فائیو‘ پربڑی بچت: 2026 میک بک پرو بھی ناقابل یقین قیمت پر ملےگا

      ایپل کو اربوں سے کھربوں کی کمپنی بنانے والے سی ای او کا استعفا، نیا CEO کون ہوگا؟

      ایلون مسک : پیرس پراسیکیوٹرز کا ‘ایکس’ کے خلاف بڑا ایکشن؛ بچوں سےزیادتی کی تصاویر اور ڈیپ فیکس پھیلانے پردنیا کا امیر ترین شخص عدالت طلب!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایران میں حکومت کی تبدیلی بہترین چیز، صدرڈونلڈ ٹرمپ نے دوسرا طیارہ بردار بحری جہازمشرق وسطیٰ روانہ کردیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ ایران میں حکومت کی تبدیلی وہ "بہترین چیز ہوگی جو رونما ہو سکتی ہے۔” انہوں نے اسلامی جمہوریہ ایران پر فوجی دباؤ بڑھانے کے لیے دوسرا طیارہ بردار بحری جہاز بھی مشرق وسطیٰ کی طرف روانہ کر دیا۔
    ٹرمپ کے یہ تبصرے ایران کی مذہبی اسٹیبلشمنٹ کو گرانے کے لئے ابھی تک ان کی سب سے واضح کال ہے، اور یہ اس وقت سامنے آیا جب انہوں نے تہران پر زور دیا کہ وہ اپنے جوہری پروگرام کو محدود کرنے کا معاہدہ کرے۔ دریں اثنا، 1979 کے اسلامی انقلاب میں ایرانی شاہ کے جلاوطن بیٹے نے تہران کے خلاف بین الاقوامی مداخلت کے لیے اپنے مطالبے کی تجدید کی۔
    ٹرمپ نے شمالی کیرولائنا میں فورٹ بریگ فوجی اڈے پر صحافیوں سے بات کرتے وقت جب ایک صحافی نے پوچھا کہ کیا وہ ایران میں "حکومت کی تبدیلی” چاہتے ہیں؟ تو امریکی صدر نے جواب میں کہا کہ "ایسا لگتا ہے کہ یہ سب سے بہترین چیز ہو گی۔”

    JUST IN: Trump says second U.S. aircraft carrier was sent to the Middle East “in case we don’t make a deal.”

    “We’ll need it… If we have a deal (Iran), we could cut it short — it will be leaving very soon.” pic.twitter.com/lMTp69YJWs

    — Conflict Alarm (@ConflictAlarm) February 13, 2026


    حالانکہ ٹرمپ نے یہ بتانے سے انکار کر دیا کہ وہ ایران میں سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی جگہ پر کسے اقتدار سنبھالتے ہوئے دیکھنا چاہتے ہیں، البتہ انہوں نے کہا کہ اس کے لیے "وہاں لوگ موجود ہیں۔”
    اس سے قبل انہوں نے ایران میں حکومت کی تبدیلی کے مطالبات کو مسترد کرتے ہوئے خبردار کیا تھا کہ اس سے افراتفری پھیل سکتی ہے، حالانکہ وہ ماضی میں خامنہ ای کو دھمکیاں دے چکے ہیں۔
    اس سے قبل وائٹ ہاؤس میں خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ – دنیا کا سب سے بڑا جنگی جہاز – ایران پر دباؤ بڑھانے کے لیے مشرق وسطیٰ کے لیے "بہت جلد” روانہ ہو گا۔ ٹرمپ نے کہا کہ "اگر ہم کوئی معاہدہ نہیں کر پاتے ہیں تو ہمیں اس کی ضرورت ہوگی۔”
    وینزویلا میں نکولس مادورو کی حکومت کا تختہ الٹنے کے بعد امریکی دیوہیکل جہاز اس وقت کیریبین سمندر سے مشرق وسطیٰ کی طرف روانہ ہو چکا ہے۔ یو ایس ایس ابراہم لنکن کے بعد یہ دوسرا طیارہ بردار بحری جہاز ہے، لنکن مشرق وسطیٰ میں پہلے سے موجود 12 امریکی بحری جہازوں میں سے ایک ہے۔

     

    Related Posts

    آبنائے ہرمز میں ایرانی فائرنگ،خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

    اسلام آباد مذاکرات، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اگلے 36 تا72گھنٹے اہم قراردیدیئے

    جنگ بندی میں توسیع کے بعد آبنائے ہرمز میں تین مال بردار جہازوں پر حملے، ایران نے دو جہاز ضبط کرلئے

    مقبول خبریں

    ستاروں سے آگے پاکستان کی بلند پرواز: دو پاکستانی خلا بازوں کی تاریخی مشن کے لیے چین روانگی!

    اسلام آباد مذاکرات، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اگلے 36 تا72گھنٹے اہم قراردیدیئے

    اسلام آباد مذاکرات کے نام پر سخت ترین سیکیورٹی ، نظام زندگی درہم برہم، سینئیر صحافی پھٹ پڑے

    40 ارب کوہستان کرپشن اسکینڈل، پلی بارگین درخواست منظور ایک اور ملزم رہا

    تبدیلی کا رحجان، سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

    بلاگ

    ”بےاعتبارا،سپنس سے بھرپور شاہکار“ میاں حبیب کا کالم

    چیف ٹریفک افسر لاہور کون ہو گا ؟ نام سامنے آ گیا،وزیراعلیٰ پنجاب کا فیصلہ

    بیوروکریسی کا “سب اچھا” بیانیہ دفن ایک گھنٹے کی رپورٹنگ نے سسٹم ہلا دیا، مریم نواز کی سرزنش،پولیس انٹیلی جنس چیف کو شاباش

    “واشنگٹن–تہران شطرنج: امن کے پردے میں مفادات کی جنگ، دنیا کس سمت جا رہی ہے؟”

    ”کلثوم نواز کی بیٹی بے رحم نہیں ہوسکتی“ ملک محمد سلمان کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.