Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مڈل کلاس کی پسندیدہ سواری : سوزوکی ویگن آر 2026 متعارف، 46 کلومیٹر فی کلو مائلیج کے ساتھ سب کو پیچھے چھوڑ دیا

      پاکستان کی پہلی ‘ایکس یو وی’ (XUV) لانچ: سوزوکی فرینکس (Fronx) نے آٹو موبائل مارکیٹ میں تہلکہ مچا دیا

      بھارت میں سوشل میڈیا پر مزید پابندیاں، لوگوں کا سانس لینا مشکل بنا دیا گیا

      ”سستا بیچو ،مہنگا خریدو“سولر صارفین پر بجلی گرا دی گئی، نیٹ بلنگ کا نیا قانون نافذ

      ایلون مسک کا بڑا اعلان: مریخ سے پہلے ’چاند‘ پر انسانی بستی بسانے کی تیاری، 10 سال کا ہدف مقرر

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      پاکستان کا جدید ترین مواصلاتی سیٹلائٹ چین میں لانچنگ سائٹ کی طرف روانہ

      ماں تو ماں ہے ۔۔۔ ونٹر اولمپکس گولڈ میڈل جیتنے پر کم سن بیٹے نے دل جیت لئے

      سفیر بھی بسنت کے جادو کے سامنے بے بس،برطانوی ہائی کمشنر نے بھی گڈی اڑائی

      ”تھڑے والوں ” کی الگ اور ایلیٹ کلاس کی بسنت الگ

      دل ہونا چاہیدا جوان عمراں وچ کی رکھیا۔۔۔۔

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    برکس ممالک نایاب،قیمتی دھاتوں کا ایکسچینج قائم کرینگے ، روس

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ماسکو:روس نے کہا ہے کہ برکس کے رکن ممالک قیمتی دھاتوں کا ایکسچینج قائم کرنے پر کام کر رہے ہیں۔یہ بات روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے ملکی خبر رساں ادارے تاس کو انٹرویو میں کہی۔انہوں نے بتایا کہ مشترکہ سرمایہ کاری پلیٹ فارم ’’جس کا ذکر روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کر چکے ہیں‘‘ ایک خصوصی پلیٹ فارم قائم کرنے کی تجویز بھی زیر غور ہے جو خصوصی اقتصادی زونز میں کام کرے گا۔

    ان کے مطابق تقریباً تمام برکس ممالک میں ایسے زونز موجود ہیں جنہیں باہمی تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ حال ہی میں قیمتی دھاتوں کے ایکسچینج کے قیام کی ایک اہم تجویز سامنے آئی جس کے ساتھ ساتھ اناج کا ایکسچینج قائم کرنے کا منصوبہ بھی شامل ہے۔

    روس کی 2024 میں برکس کی سربراہی کے دوران کازان میں منعقدہ سربراہی اجلاس میں متعدد روسی تجاویز پر عملدرآمد کی منظوری دی گئی ان میں متبادل ادائیگی پلیٹ فارمز، قومی کرنسیوں میں لین دین کے طریقہ کار، برکس کے اندر اور شراکت دار ممالک کے ساتھ تجارت کے لیے ری انشورنس سہولیات، اناج ایکسچینج کا قیام اور ایک نیا سرمایہ کاری پلیٹ فارم شامل ہیں۔ سرگئی ریابکوف نے کہا کہ ان اقدامات کے حوالے سے ٹھوس پیش رفت کے لیے تمام ضروری اور بنیادی شرائط موجود ہیں اور مستقبل قریب میں عملی نتائج سامنے آ سکتے ہیں۔

    Related Posts

    ایران میں حکومت کی تبدیلی بہترین چیز، صدرڈونلڈ ٹرمپ نے دوسرا طیارہ بردار بحری جہازمشرق وسطیٰ روانہ کردیا

    بی این پی پارٹی کی بھاری اکثریت سے فتح، طارق رحمان متوقع وزیراعظم، صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی مبارکباد

    بنگلہ دیشی عوام نے الیکشن کے ساتھ منعقدہ ریفرنڈم میں ایک اور بڑا فیصلہ دیدیا

    مقبول خبریں

    قوم کے لیے بڑا سرپرائز؟ طاقت کے ایوانوں میں خاموش طوفان،،خفیہ ملاقاتیں، فیصلہ کن لمحات

    برطانیہ کی دوہری شہریت رکھنے والوں کیلئے بری خبر، نیلا پاسپورٹ لازمی قرار

    عمران خان کی اپنے بیٹوں قاسم اور سلیمان خان سے ٹیلیفون پر بات کرادی گئی

    مبینہ را ایجنٹ، بھارتی شہری نکھل گپتا کا اعتراف جرم، 24 سال قید سزا سنا دی گئی

    دشمن کمینہ نہ ہو، عمران خان کی آنکھ کا چھپ کر علاج کروانا قبول نہیں،علیمہ خان

    بلاگ

    پنجاب پولیس میں بڑے ری سیٹ کی تیاری، تبادلوں پر فوری بریک نئی کمانڈ ٹیم سے اصلاحاتی دھماکا متوقع

    طاقت کے ایوانوں میں اخلاقی دیوالیہ پن بے نقاب،،پوسٹنگ کے بدلے جسم(قسط نمبر 1)

    ”جہاں انصاف سے پہلے نقاب اتارنے کی فرمائش ہوتی ہے“

    سرنڈر یا سمجھوتہ؟ مسکراہٹ نے کئی سوال چھوڑ دیے،،،

    “نااہل افسر شاہی“ سینئیر کالم نگار توفیق بٹ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.