Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پارٹی ورکرز ماتھے کا جھومر، ملک بھر میں بلدیاتی انتخابات ایک ہی وقت میں ہونے چاہئیں: حمزہ شہباز

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ پارٹی کے وفادار کارکن ہمارا اصل اثاثہ اور ماتھے کا جھومر ہیں۔
    ن لیگ بیٹ رپورٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے پارٹی ورکرز کی قربانیوں، ملکی معیشت اور بلدیاتی نظام کے حوالے سے اہم خیالات کا اظہار کیا۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/02/hamza-ss-called-on-beat-reporters.mp4

    حمزہ شہباز نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی قیادت نے جب بھی مشکل ترین دور دیکھا، ورکرز نے سیسہ پلائی دیوار بن کر ساتھ دیا۔ انہوں نے کہا کہ کارکنوں نے صعوبتیں برداشت کیں لیکن نظریے پر سمجھوتہ نہیں کیا۔ اپنی اور وزیراعظم شہباز شریف کی قید کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا، "ہم نے جیل میں کٹھن وقت گزارا لیکن کبھی غلط بات تسلیم نہیں کی۔”
    سابق وزیراعلیٰ نے ایک اہم آئینی تجویز پیش کرتے ہوئے کہا کہ قومی اسمبلی سے ایک ایسا بل پاس ہونا چاہیے جس کے تحت پورے ملک میں بلدیاتی انتخابات ایک ہی وقت میں منعقد کروائے جائیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی سے ہی عوام کو حقیقی ریلیف مل سکتا ہے۔
    ملکی معاشی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ جب ملک ڈیفالٹ ہونے کے دہانے پر تھا، تو ن لیگ کی مثبت پالیسیوں نے اسے بچایا۔ انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس وقت سب سے زیادہ توجہ ملکی معیشت کی بہتری پر ہے اور وزیراعظم اس مقصد کے لیے دن رات کوشاں ہیں۔
    انہوں نے اعادہ کیا کہ ن لیگ کا منشور ہمیشہ عوام کی فلاح و بہبود رہا ہے اور ہم معاشی استحکام کے ذریعے عام آدمی کی زندگی میں آسانی لانے کے لیے پرعزم ہیں۔

    Related Posts

      چاند نظر نہیں آیا   یکم ربیع الثانی بروز پیر  کو ہوگی

    یومِ دفاعِ پاکستان کے سلسلے میں ایف جی پبلک اسکول ماڈل کالونی کراچی میں تقریب

    کیا9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی ملوث تھے؟پولیس نے اہم رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی

    مقبول خبریں

    تین ہزار برس قدیم ’چیختی ممی‘ کی پراسرار موت کا معمہ

      چاند نظر نہیں آیا   یکم ربیع الثانی بروز پیر  کو ہوگی

    کیا9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی ملوث تھے؟پولیس نے اہم رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی

    نعیم حیدر پنجوتھہ کے خلاف بجلی چوری کے الزام میں مقدمہ درج

    “ایران کا اسرائیل کو انوکھا تحفہ “

    بلاگ

    چھوٹے شہروں کے صحافی کیوں نظر انداز ہوتے ہیں؟

       مشرق وسطیٰ کا نیا طوفان: حوثی باغی کیوں خونریز حملے کر رہے ہیں اور اس میں پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

    رنگپوربگھور کے محمد فضیل کا صوبائی سطح پر منفرد اعزاز

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.