Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکا کے امیر ترین شخص ہونے کے ساتھ دنیا کے پہلے کھرب پتی ہونے کا اعزاز

      کیا اب فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کا استعمال مہنگا ہونے والا ہے؟ ’میٹا ون‘ متعارف کرا دی گئی

      عالمی سیکیورٹی گورننس کا قیام ،نئے عالمی ہتھیاروں کی دوڑ پر ضابطے لاگو کیے جائیں: چین کا مطالبہ

      بلیک ہول اورستاروں کی پیدائش بارے تحقیق میں اہم انکشاف

      مدینہ منورہ سے سونے، یورینئیم سمیت کمیاب اور نایاب دھاتوں کے ذخائر دریافت

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، چاندی کو بھی پر لگ گئے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی:سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ مسلسل جاری ہے اور آج کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
    سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔
    آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا بڑا اضافہ ہونے سے قیمت 4 لاکھ 72 ہزار 862 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔
    اس طرح 10 گرام سونا ملکی تاریخ میں پہلی بار 4 لاکھ سے تجاوز کر گیا، 10 گرام سونے کی قیمت میں 1417 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 5 ہزار 402 روپے ہو گئی ہے۔
    دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 20 ڈالر کے اضافے کے بعد 4505 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگیا۔
    یاد رہے کہ گزشتہ روز سونے کے نرخ میں 8500 روپے کا اضافہ ہوا تھا، 3 دن میں سونے کے فی تولہ نرخ میں 23200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
    چاندی کی فی تولہ قیمت بھی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے، چاندی کی قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہونے سے نئی فی تولہ قیمت 7705 روپے ہو گئی ہے۔
    فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی 428 روپے کے اضافے سے 6605 روپے کی بلند ترین سطح پر آگئی ہے۔

    Related Posts

    امریکا سعودی عرب کو 24.3 ارب ڈالرکے ایف 35 لائٹننگ ٹو سٹرائیک فائٹر لڑاکا طیاروں فروخت کرے گا

    ایمان مزاری اور انکے شوہر ہادی چٹھہ ایڈووکیٹس کی رہائی کے بعد پھر گرفتاری

    گرین لینڈ اور انٹارکٹیکا سے   12 لاکھ کروڑ ٹن برف غائب ، دنیا کو بڑا خطرہ لاحق!

    مقبول خبریں

    امریکا سعودی عرب کو 24.3 ارب ڈالرکے ایف 35 لائٹننگ ٹو سٹرائیک فائٹر لڑاکا طیاروں فروخت کرے گا

    ایمان مزاری اور انکے شوہر ہادی چٹھہ ایڈووکیٹس کی رہائی کے بعد پھر گرفتاری

    گرین لینڈ اور انٹارکٹیکا سے   12 لاکھ کروڑ ٹن برف غائب ، دنیا کو بڑا خطرہ لاحق!

    ہندوستانی کرکٹر ایشان کشن نے ’بسم اللہ الرحمن الرحیم‘ کیوں کہا؟

    ہند-افغان تیسرا ٹی-20: ابھیشیک شرما کی 30 گیندوں پر سنچری، تاریخ رقم

    بلاگ

    پاکستان اور سعودیہ کو ایک جیسی صورت حال کا سامنا

    جرم کے سامنے دیوار بننے والے افسر کے ساتھ کھڑے ہو جائیے

    ایندھن کی بچت کے ساتھ تعلیم کا تسلسل کیسے برقرار رکھا جائے؟

    بزمِ سعد شاہوالا جنوبی: ادب کی شمع روشن رکھنے والی ایک توانا آواز

    مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی میں اچانک ایک نیا اور سنسنی خیز موڑ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.