Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      دبئی میں ایمیزون (AWS) کا ڈیٹا سینٹر ملبے کا ڈھیر، عالمی ٹیک انڈسٹری میں زلزلہ!

      جنگ،قطری فضائی حدود بند: قطر ایئرویز نے دوحہ آنے اور جانے والی تمام پروازیں معطل کر دیں

      ایپل سے بھی مہنگا،سام سنگ نے اسمارٹ فون گلیکسی ایس 26 لانچ کردیا ،جدید فیچرز شامل

      125 سی سی سے بڑی بائیک پر پابندی ، والد کا حلف نامہ لازمی: 16 سالہ کم عمر نوجوانوں کے لائسنس کا اجرا

      آئی ایم ایف سے قرض کی بھیک اور وزراء ،بیوروکریٹس کے لیے اربوں کی شاہ خرچیاں،پنجاب حکومت کا پرتعیش گاڑیوں کی خریداری کیلئے1 ارب 14 کروڑ مختص

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

      شمالی وزیرستان کی ‘ننھی سپن سٹار’ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    میجر شبیر شریف نشان حیدر کا 54واں یوم شہادت،مسلح افواج اور عوام کی جانب سے خراج عقیدت

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:دفاع وطن کی خاطر جان نچھاور کرکے اعلیٰ ترین فوجی اعزاز پانے والے میجر شبیر شریف (نشان حیدر) کا 54واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے اور اس موقع پر پاک فوج نے شہید کے لیے خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
    چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف اور چیف آف ائیر اسٹاف ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے مسلح افواج کی جانب سے میجر شبیر شریف شہید نشانِ حیدر کے 54ویں یومِ شہادت پر گہرے احترام اور عقیدت کا اظہار کیا۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2025/12/tweeload_6f4bwp1p.mp4

    میجر شبیر شریف شہید، جنہوں نے جنگِ 1965 میں غیر معمولی بہادری پر ستارۂ جرات حاصل کیا، 1971 کی جنگ میں بھی ایک فیصلہ کن اور انتہائی اہم ذمہ داری سلیمانکی ہیڈ ورکس کے قریب اسٹریٹجک مقام کا دفاع نبھانے پر مامور کیے گئے۔
    55اور 6 دسمبر کی درمیانی شب انہوں نے اپنی قیادت میں دشمن پر بہادری سے حملہ کیا، قریب سے لڑتے ہوئے 4 جات رجمنٹ کے کمانڈر میجر نارائن سنگھ کو ہلاک کیا اور پورا علاقہ اپنی گرفت میں لے لیا۔
    6 سمبر کے روز بھی وہ دشمن کے مسلسل جوابی حملوں کے سامنے ڈٹ کر کھڑے رہے اور ریکوئلس رائفل سے دشمن کے بڑھتے ہوئے ٹینکوں کو تباہ کرتے رہے۔ اپنے مورچے کا دفاع کرتے ہوئے وہ بھارتی ٹینک کا گولہ لگنے سے جامِ شہادت نوش کر گئے۔
    آئی ایس پی آر کے مطابق، میجر شبیر شریف شہید کی بے مثال قیادت، ثابت قدمی اور وطن کے لیے اُن کی عظیم قربانی پاک فوج کی اعلیٰ روایات کی روشن علامت ہے۔ ان کا جذبہ آج بھی پاکستان کے ہر سپاہی کے لیے مشعلِ راہ ہے۔
    مسلح افواج پاکستان کی سالمیت اور سیکیورٹی کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے تمام شہدا کو خراجِ عقیدت پیش کرتی ہیں۔ شہدا کا یہ عظیم سرمایہ قوم کی اجتماعی یادداشت میں ہمیشہ امر رہے گا۔

     

    Related Posts

    آپریشن غضب للحق: پاک فضائیہ کی ننگرہار اور جلال آباد میں تباہ کن کارروائیاں، خوگانی بیس اور ڈرون اسٹوریج تباہ!

    ملتان سلطانز کے فینز کے لیے بڑی خوشخبری: نئے مالک اور نئے جوش کے ساتھ ٹیم کی واپسی!

    ”خامنہ ای کی شہادت اور رجیم چینج کی امریکی خواہش“ میاں حبیب کاکالم

    مقبول خبریں

    ملتان سلطانز کے فینز کے لیے بڑی خوشخبری: نئے مالک اور نئے جوش کے ساتھ ٹیم کی واپسی!

    ریاض میں امریکی سفارت خانے پر ڈرون حملہ: امریکا جلد اس کا جواب دے گا، صدر ٹرمپ

    امریکا کا اپنے شہریوں کو 12 سے زائد خلیجی ممالک فوری چھوڑنے کا حکم

    ایک ساتھ دو چھٹیاں، سرکاری نوٹیفکیشن جاری

    ”جنگی بساط پر ‘آبنائے ہرمز’ کی بندش دنیا کو شہ مات،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں راکٹ کی طرح اوپر جائیں گی، فیکٹریاں اور کارخانے مفلوج، معشیتیں وینٹی لیٹر پر

    بلاگ

    ”خامنہ ای کی شہادت اور رجیم چینج کی امریکی خواہش“ میاں حبیب کاکالم

    پاک افغان جنگ۔۔۔ذرا فکر نہیں،،، ملک سلمان کا کالم

    تیل کی آخری بوند اور دم توڑتی شہ رگ

    ملکیت کا دفاع یا طاقت کا استعمال؟ پنجاب میں نیا قانونی موڑ

    ”افغانستان میں پاک فضائیہ کی کارروائی کارروائی“ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.