Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مدینہ منورہ سے سونے، یورینئیم سمیت کمیاب اور نایاب دھاتوں کے ذخائر دریافت

      سموگ کے خلاف سیف سٹی کا کریک ڈاؤن: مصنوعی ذہانت ،ڈرونز کی مدد سے صرف 3 دن میں ماحولیاتی آلودگی کی 1,220 خلاف ورزیاں بے نقاب

      ہائیبرڈ گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری، لمبے انتظار کے بعد سیلز ٹیکس میں کمی!

      چینی قونصل جنرل اور علی ڈار کی ملاقات، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق

       خام تیل کو صاف کرنے کے لیے چینی نئی ٹیکنالوجی تیار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے چینی سفیر کی ملاقات

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے چین کے سفیر جیان زیڈونگ نے یہاں ملاقات کی جس میں پاک چین دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
    یہاں جاری بیان کے مطابق چین کے سفیر نے اسلام آباد میں خودکش حملے کی مذمت کی ۔چینی سفیر نے سانحہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے بھی اس واقعہ کی مذمت کی ہے۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2025/11/tweeload_nk2z39zq.mp4

    ملاقات میں انسداد دہشت گردی اور سکیورٹی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔وزیر داخلہ نے کہا کہ پاک چین تعلقات باہمی اعتماد و احترام پر مبنی ہیں۔چین پاکستان کا وہ بااعتماد دوست ہے جس نے ہر مشکل وقت میں ساتھ دیا ہے۔محسن نقوی نے کہا کہ پاکستان دہشتگردی سے سب سے زیادہ متاثر ملک ہے۔

     

    Related Posts

    سرخی: سانگھڑ پولیس کی بڑی کارروائی: مبینہ طور پر اغوا ہونے والے سابق صوبائی وزیر علی حسن چانھیو بازیاب

     ٹنڈوالہیار: یومِ دفاع کی مناسبت سے ڈسٹرکٹ فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد، فاتح ٹیم میں ٹرافی و انعامات تقسیم

    سانگھڑ: تاریخ میں پہلی بار بینائی سے محروم افراد کے لیے مفت آئی میڈیکل کیمپ کا انعقاد

    مقبول خبریں

     سہارنپور کلکٹریٹ مسجد انہدام: ’مسجد وہیں تعمیر ہوگی، عدالت میں ہم فتحیاب ہوں گے‘   رکنِ پارلیمنٹ اقرا حسن

    سرخی: سانگھڑ پولیس کی بڑی کارروائی: مبینہ طور پر اغوا ہونے والے سابق صوبائی وزیر علی حسن چانھیو بازیاب

    امریکا میں ڈیزل کی قیمتوں نے تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑ دیے: فی گیلن نرخ 6.27 ڈالر کی نئی بلند ترین سطح پر ، راشننگ شروع، عوام خوفزدہ

    عمران خان کی ہسپتال منتقلی کیس:آئینی عدالت نے سپریم کورٹ سمیت تمام عدالتوں سے متعلقہ مقدمات کی فائلیں طلب کر لیں

    رجب بٹ کی سابق اہلیہ میدان میں آگئیں

    بلاگ

    DNA: زندگی کی کتاب

    کارو درہ: لاشوں کی بے حرمتی

    معصوم بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی خاموشی نہیں، تحفظ اور انصاف کی سخت ضرورت ہے

    ”کیا پنجاب کو پہلی بار خاتون چیف سیکرٹری ملنے جا رہی ہے،آئی جی کون؟“

    سی سی پی او پشاور میاں سعید اور جنسی تشدد میں ملوث ملزمان کی ہلاکت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.