Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایران جنگ میں امریکا کو بے تحاشہ نقصان، لڑاکا طیاروں سمیت 42 طیارے اور MQ-9 ریپر ڈرون کھو دیے، کانگریشنل ریسرچ سروس رپورٹ

      نیسلے کے لیے نئی مشکل: شیر خوار بچوں کے فارمولا دودھ میں زہریلے مادے کا انکشاف

      کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

      مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

      الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں نیا دھماکہ: ایم جی کی ‘MG4 EV Urban’ پاکستان میں قدم رکھنے کو تیار، قیمت نے سب کو حیران کر دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈی جی آئی ایس پی آر کی کانونٹ، بیکن ہاؤس اور روٹس سکولز کے طلباء و اساتذہ سے خصوصی نشست

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر نے کانونٹ جیسس اینڈ میری، بیکن ہاؤس اور روٹس سکول سسٹم کے طلباء و طالبات اور اساتذہ کے ساتھ ایک خصوصی نشست میں شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے افواجِ پاکستان کے آپریشنل اُمور، داخلی صورتحال اور قومی سلامتی کے تقاضوں پر تفصیلی گفتگو کی۔
    پرنسپل کانونٹ جیسس اینڈ میری سکول نے پاک فوج کی لازوال قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا اور کہا کہ قوم کو اپنی مسلح افواج پر فخر ہے جو ملکی دفاع کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔
    طلباء نے کہا کہ ہمارے لیے یہ ایک اعزاز ہے کہ ہمیں پاک فوج کے نمائندے سے براہِ راست بات چیت کا موقع ملا۔ انہوں نے کہا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے ہمیں سوشل میڈیا پر پھیلائے جانے والے پروپیگنڈا اور گمراہ کن معلومات کے بارے میں آگاہ کیا اور حقیقت کو درست زاویے سے دیکھنے کی تلقین کی۔
    اساتذہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ آج ہم نے یہ سیکھا کہ ازلی دشمن کے تزویراتی تکبر کا مقابلہ کس طرح کیا جاتا ہے۔ انہوں نے پاک فوج کے پختہ عزم، پیشہ ورانہ صلاحیت اور بہادری کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
    طلباء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ بطور ذمہ دار شہری وہ سوشل میڈیا پر پھیلنے والے جھوٹے بیانیوں سے خود کو محفوظ رکھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ میڈیا پر آنے والی خبروں کی سچائی جاننے کے لیے تحقیق ضروری ہے۔
    طلباء نے کہا کہ پاک فوج اور پاکستانی عوام نے مل کر بھارت کے خلاف ایک مضبوط اتحاد قائم کیا ہے اور ہم بخوبی سمجھ چکے ہیں کہ کس طرح ہماری مسلح افواج ملک کو دہشت گردی کے خطرات سے محفوظ رکھنے کے لیے کوشاں ہیں۔

     

    Related Posts

    بڑی عید پرپنجاب کے 16اضلاع میں بڑی گرمی پڑنے کا امکان

    پاک چین دوستی کے 75 سال مکمل ہونے پر ضلعی انتظامیہ میرپورخاص کی جانب سے ڈپٹی کمشنر آفس میں قومی پرچم کشائی

    جیکب آبادپسند کی شادی کے تنازع پر نذر آتش کئے گئے گاؤں کا پارلیمانی سیکریٹری صائمہ آغا کا دورہ، گھروں کو دوبارہ تعمیر کرانے کا اعلان

    مقبول خبریں

    بڑی عید پرپنجاب کے 16اضلاع میں بڑی گرمی پڑنے کا امکان

    مومنہ اقبال ہراسگی کیس: اداکارہ نے این سی سی آئی اے میں اہم ثبوت پیش کر دیے، ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی طلبی

    تہران :محسن نقوی کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت

    پاکستان میں خوراک: قوانین موجود، مگر نفاذ کمزور

    منڈی بہاالدین کے علاقے گوجرہ میں انوکھی شرط، دوڑ لگانےپر 3 افراد کےخلاف مقدمہ درج

    بلاگ

    شعبہ تعلیم کی پرائیویٹائزیشن، لیکن کیوں

    لیسکو کا بڑا آپریشن، کرپشن پر خاموشی نے سوال اٹھا دیے! ڈبل سورس کنکشن ختم، مگر لگوانے والے افسران محفوظ؟

    پنجاب پولیس طاقت کا محور تبدیل، لاعلم نوسربازکا اہم پولیس افسر کو حکم الٹا پڑ گیا،کوکین کوئین کیس میں بڑے نام ،پولیس افسران معطل

    جب خطہ جل رہا ہو، پاکستان کن موضوعات میں الجھا ہے؟

    ”کتوں کو بھی انصاف چاہیے “ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.