Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

      چیٹ جی پی ٹی کے نئے امیجز فیچر نے تہلکہ مچا دیا

      آئی فون 18 پرو، پہلے فولڈ ایبل آئی فون اور نئی واچز کی رونمائی کب کہاں ہوگی؟

      اے آئی کی دوڑ، میٹا نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایجنٹ متعارف کرادیا، پے منٹس سمیت ہر دفتری کام کرے گا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ہار نہیں مانوں گی، کم کارڈیشیان کا بڑے امتحان میں فیل ہونے کے بعد اعلان

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کیلے فورنیا :امریکی ماڈل کِم کارڈیشیان وکیل نہیں بن سکیں ۔۔۔ کیلیفورنیا بار امتحان فیل۔ ہار نہ ماننے کااعلان ۔۔۔مزید محنت کروں گی۔

    انہوں نے انسٹاگرام پر لکھا کہ ’تو میں ابھی وکیل نہیں بنی، بس ٹی وی پر ایک بہت خوش لباس وکیل کا کردار ادا کرتی ہوں۔ چھ سال سے اس قانونی سفر میں ہوں اور جب تک بار پاس نہ کر لوں ہار نہیں مانوں گی۔ کوئی شارٹ کٹ نہیں، بس مزید مطالعہ اور مزید عزم چاہیے۔‘
    کِم کارڈیشیان کے لائسنس یافتہ وکیل بننے کا سفر چھ سال قبل شروع ہوا تھا۔
    یادرہےکِم، رابرٹ کارڈیشیان کی بیٹی ہیں، جو ایک امریکی وکیل تھے اور او جے سمپسن کے 1995 کے قتل مقدمے میں ان کے دوست اور دفاعی وکیل کے طور پر قومی سطح پر مشہور ہوئے۔
    نے 2019 میں اعلان کیا تھا کہ وہ کیلیفورنیا میں روایتی لا سکول کے بجائے اپرنٹس شپ کے ذریعے قانون کی تعلیم حاصل کر رہی ہیں۔ کیلیفورنیا (اور چند دیگر امریکی ریاستوں) میں ایک راستہ ہے جسے ’ریڈنگ دی لا‘ یا کسی پریکٹس کرنے والے وکیل کے تحت اپرنٹس شپ کہا جاتا ہے، جس کے ذریعے بغیر لا کالج جائے بار امتحان دینے کی اجازت ملتی ہے۔
    کِم نے 2018 میں سان فرانسسکو کی ایک لاء فرم کے ساتھ چار سالہ اپرنٹس شپ شروع کی اور امتحان دینے کی تین بار کوشش کی۔
    انہوں نے 2021 میں چوتھی کوشش میں بیبی بار کامیابی سے پاس کیا۔ بیبی بار، جسے فرسٹ ایئر لا سٹوڈنٹس ایگزامینیشن بھی کہا جاتا ہے، پاس کرنے کے بعد انہیں جولائی میں کیلیفورنیا سٹیٹ بار امتحان دینے کی اجازت ملی، جس کے نتائج ہفتے کو جاری کیے گئے۔
    کیلیفورنیا بار امتحان کو امریکہ کا سب سے مشکل بار امتحان سمجھا جاتا ہے۔ ان لیگل ویب سائٹ کے مطابق یہ امتحان اپنے سخت مواد اور نسبتاً کم کامیابی کی شرح کے لیے جانا جاتا ہے۔
    اگرچہ کیلیفورنیا نے پاسنگ سکور 1440 سے کم کر کے 1390 کر دیا ہے، لیکن یہ اب بھی کئی دیگر ریاستوں کے 1350 کے معیار سے زیادہ ہے۔

    Related Posts

    ٹیم انڈیا کے چار زخمی کھلاڑیوں میں سے تین فٹ، ایک کھلاڑی اسکواڈ سے باہر

    کرینہ کپور کا بالی ووڈ پر بڑا بیان، اینمل کی مثال دے کر فلم انڈسٹری کو کیا کہا

    غزہ ، اسرائیلی فضائی حملہ، بچوں سمیت 4 افراد ہلاک

    مقبول خبریں

    ٹیم انڈیا کے چار زخمی کھلاڑیوں میں سے تین فٹ، ایک کھلاڑی اسکواڈ سے باہر

    کرینہ کپور کا بالی ووڈ پر بڑا بیان، اینمل کی مثال دے کر فلم انڈسٹری کو کیا کہا

    غزہ ، اسرائیلی فضائی حملہ، بچوں سمیت 4 افراد ہلاک

    بہت گرم چائے اور کافی سے غذائی نالی کے کینسر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، آکسفورڈ یونیورسٹی کی اہم تحقیق

    قبل از گرفتاری ضمانت   خارج گیپکو سب ڈویژن ہیڈ مرالہ کے ایگزیکٹو ایکسیئن گرفتار

    بلاگ

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.