Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ” پجیرو کی واپسی “ LEGEND IS BACK

      گوگل میسجز کی خرابی، پرانے پیغامات غلط افراد کو بھیجے جانے کا انکشاف

      196 ملین پاؤنڈ کا مالیاتی خسارہ: جیگوار لینڈ روور (JLR) نے پھربھی اپنی پہلی الیکٹرک لگژری گاڑی مارکیٹ میں اتار دی

      سوشل میڈیاپلیٹ فارم ‘ایکس’ پر بڑا سائبر حملہ ناکام:ہیکرز کی تلاش ، کیا کروڑوں صارفین کا ڈیٹا محفوظ ہے؟

      ملک کا پہلا شہر جو سو فیصد سولر توانائی پر منتقل ہوگا، کون سا ہے!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    27 ویں آئینی ترمیم ، پیپلز پارٹی نے 3 نکات پر اتفاق 4 کو مسترد کر دیا، این ایف سی ایوارڈ پر کوئی سمجھوتہ نہیں، بلاول بھٹو

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے 27 ویں ترمیم پر سی ای سی کے مشاورتی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  آئینی عدالتیں بھی بننی چاہئیں،چارٹڈآف ڈیموکریسی کے دوسرے پوائنٹس پر بھی عمل کیا جائے، آئین کے مطابق ججز کے تبادلے چیف جسٹس کے مشورے کے ساتھ صدرمملکت کرتا ہے، ترمیم کے بعد پارلیمانی کمیٹی ججز کے تبادلے کرے گی، مشورہ ہے جس ہائیکورٹ سے جج ٹرانسفر ہو رہا ہے اور جس ہائیکورٹ میں جا رہا ہے دونوں چیف جسٹس ہائیکورٹس (ٹرانسفر کے سوال کے وقت) جوڈیشل کمیشن کے ممبر بنا دئیے جائیں کمیشن ٹرانسفر کئے جانے والے جج کو بلا بھی سکے تاکہ شفافیت ہو کسی کو اعتراض نا ہو۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2025/11/tweeload_csztmqbn.mp4

    بلول بھٹو زرداری کا کہناتھا کہ  دہری شہریت،الیکشن کمشنر،ایگزیکٹو مجسٹریٹس پر ہمارا اتفاق نہیں ہوا، دہری شہریت،الیکشن کمشنر،ایگزیکٹومجسٹریٹس کے معاملے پر حمایت نہیں کریں گے، پنجاب کے بلدیاتی نظام سے میئر کا کردار ختم کر دیا گیا، چاروں صوبوں کے بلدیاتی نظام کو دیکھ لیں، سب سے زیادہ سندھ کے بلدیاتی نظام میں خودمختاری ہے، سب سے مضبوط سندھ کا بلدیاتی نظام ہے۔

    انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ بلدیاتی نظام کی حمایت کی ہے، پیپلز پارٹی کراچی اور سندھ کے میئرز کے الیکشن جیت چکی، این ایف سی ایوارڈ کے تحت صوبوں کے شیئرز پر سمجھوتا نہیں کریں گے، جوڈیشل کمیشن مناسب فورم ہے،وہاں اس طرح کے فیصلے ہونے چاہئیں، ججز کے ٹرانسفر سے متعلق حکومت نے تجاویز دی ہیں، ججز کے ٹرانسفر سے متعلق اختیار جوڈیشل کمیشن کے پاس ہونا چاہیے، آئینی عدالت سے متعلق مطالبہ میثاق جمہوریت میں بھی موجودتھا۔

    تین نکات پر اتقاق

    1.آرمڈ فورسز کے حوالے سے آرٹیکل 243 میں ترمیم 2.آئینی عدالت کا قیام 3.ٹرانسفر ججز کے قانون میں ہائیکورٹ کے جج کی مرضی کی بغیر ٹرانسفر آرٹیکل 200 میں ترمیم پر اتفاق کر لیا۔

    چارنکات مسترد

    1.این ایف سی شئیر میں پروٹیکشن ختم کرنے 2.تعلیم اور آبادی کی منصوبہ بندی مرکز کو واپسی 3.الیکشن کمیشن کے چیف کمشنر کی تعیناتی کے طریقہ کار میں تبدیلی کی ترمیم 4. ایگزیکٹو مجسٹریٹس کی بحالی کی ترمیم بھی مسترد

    Related Posts

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات،سرگودھا کے لیے بڑے ترقیاتی پیکیج کا اعلان

    طلبا صرف 72 ہزار روپے میں الیکٹرک بائیک کے مالک کیسے بنیں! آج سے درخواستیں طلب، طریق کار کیا ہوگا؟

    نیشنل ینگ لیڈرز سمٹ 2026 ،سردار ملک فہد سرور کی بھی شرکت

    مقبول خبریں

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات،سرگودھا کے لیے بڑے ترقیاتی پیکیج کا اعلان

    مشرقِ وسطیٰ میں امریکی بحریہ کو رسد کا سنگین بحران: نیویارک ٹائمز کی تہلکہ خیز رپورٹ

    طلبا صرف 72 ہزار روپے میں الیکٹرک بائیک کے مالک کیسے بنیں! آج سے درخواستیں طلب، طریق کار کیا ہوگا؟

    امارات قسمت کی دیوی پاکستانی پر ہوئی مہربان 

      وارداتیں جاری، مزاحمت پر شہری زخمی، طالبعلم کی موٹر سائیکل بھی چوری

    بلاگ

    پوڈکاسٹ خاموشی سے ہمارے سننے کا انداز بدل رہا ہے

    ایک کھرب ڈالر کی نایاب معدنیات کی پیشکش ٹھکرا دی، اس کی جگہ طالبان سے امریکا نے کیا مانگا؟ عبداللہ گل کا بڑا انکشاف

    اور :- یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کے !!!

    منزہ گوئندی کے ساتھ ایک شام — ادب، محبت اور یادوں کی خوشبو

    نہاگدرہ۔۔۔تحصیل واڑی کا ایک منفرد وزٹ سپاٹ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.