Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مدینہ منورہ سے سونے، یورینئیم سمیت کمیاب اور نایاب دھاتوں کے ذخائر دریافت

      سموگ کے خلاف سیف سٹی کا کریک ڈاؤن: مصنوعی ذہانت ،ڈرونز کی مدد سے صرف 3 دن میں ماحولیاتی آلودگی کی 1,220 خلاف ورزیاں بے نقاب

      ہائیبرڈ گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری، لمبے انتظار کے بعد سیلز ٹیکس میں کمی!

      چینی قونصل جنرل اور علی ڈار کی ملاقات، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق

       خام تیل کو صاف کرنے کے لیے چینی نئی ٹیکنالوجی تیار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا دورہ بلوچستان یونیورسٹی،طلبا کا پاک فوج کو خراج تحسین

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کوئیٹہ: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز کوئیٹہ کا دورہ کیا اور سیشن میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر طلباء سے تفصیلی گفتگو کی۔

    بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسزکے دورہ کے موقع پر ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے نشست میں سوالات و جوابات کے دوران پاک فوج کی کارکردگی اور کامیابیوں پر روشنی ڈالی ۔

    فیکلٹی اور طالبات کی جانب سے سیشن کو خوش آئند قرار دے کر مزید سیشنز کی خواہش کا اظہار کیا گیا۔

    طلباء نے اس موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ؛ "آج کے انٹریکٹو سیشن میں ہمارے سوالات کے تفصیلی جوابات دیے گئے اور بہت سارے ابہام دور کیے”۔
    طلباء کا کہنا تھا کہ ہماری خواہش ہے کہ بلوچستان میں ایسے انٹریکٹو سیشنز مزید منعقد ہوں تاکہ یوتھ کی آگاہی اور شعور میں اضافہ ہو۔
    طلباء نے معرکہ حق میں پاک فوج کی کامیابی پر خراج تحسین پیش کیا ۔

    Related Posts

     میاں چنوں: لین دین کے تنازع پر کار ڈیلر پر فائرنگ، 3 ملزمان اسلحہ اور منشیات سمیت گرفتار

      ٹرالر نے موٹر سائیکل کو کچل دیا، 12 سالہ طالب علم جاں بحق، 8 سالہ بچہ شدید زخمی

     اینٹی کرپشن کی چھاپہ مار کارروائی،  سب انسپکٹر    رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

    مقبول خبریں

      ٹرالر نے موٹر سائیکل کو کچل دیا، 12 سالہ طالب علم جاں بحق، 8 سالہ بچہ شدید زخمی

     اینٹی کرپشن کی چھاپہ مار کارروائی،  سب انسپکٹر    رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

    سرخی: مری میں شریف فیملی کی اہم بیٹھک: مریم نواز کی بیٹی ماہ نور صفدر اور داماد خصوصی ظہرانے میں شریک

    ڈراما سے کامیڈی تک، جانیں کس کس نے جیتا ایوارڈ؟

     تقریر میں اسلامی الفاظ کے استعمال پر آئی پی ایس افسر بشریٰ بانو کا تبادلہ: کانگریس رہنما کا شدید ردِعمل

    بلاگ

    DNA: زندگی کی کتاب

    کارو درہ: لاشوں کی بے حرمتی

    معصوم بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی خاموشی نہیں، تحفظ اور انصاف کی سخت ضرورت ہے

    ”کیا پنجاب کو پہلی بار خاتون چیف سیکرٹری ملنے جا رہی ہے،آئی جی کون؟“

    سی سی پی او پشاور میاں سعید اور جنسی تشدد میں ملوث ملزمان کی ہلاکت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.