Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کا نیا ہوم پوڈ منی 2 متعارف، سری اے آئی اور جدید فیچرز شامل

      مصنوعی ذہانت امریکا میں ایک کروڑ 10 لاکھ ملازمتیں کھا جائے گی، میکنسی رپورٹ جاری

      آواز سے دوگنی رفتار والا طیارہ، سفر کا وقت 70 فیصد تک کم کرنے کا منصوبہ

      زمین سے 7.5 نوری سال دور دنیا پر پانی کے بادلوں میں تبدیلی کی پہلی تصدیق

      مصنوعی ذہانت کا کمال: جیف بیزوز کی حیران کن پیشگوئی، لوگ ہفتے میں صرف 3 دن کام کرکے بھی شاندار کمائی کر سکیں گے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    وزیراعلی مریم نواز کے ہاتھوں ساہیوال میں بھی جدید الیکٹرک بسوں کا افتتاح ،ہزاروں نوجوان بس کے ساتھ ساتھ چلتے رہے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:(حافظ نعیم )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے جدید ترین الیکٹرو بس پراجیکٹ کا افتتاح کر دیاہے ، ماحول دو ست اور گرین پاکستان الیکٹروبسیں ساہیوال پہنچاد ی گئیں ہیں، ساہیوال الیکٹرو بس سروس میں ہر سٹاپ کا کرایہ 20روپے مقررکیا گیاہے ۔

    رپورٹ کے مطابق  وزیراعلیٰ مریم نوازنے  ساہیوال میں الیکٹرو بس سروس پر سفر  کیا، وزیراعلیٰ کی آمد پر ساہیوال میں جوش و خروش  دیکھا گیا۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2025/09/tweeload_eze7oxqy.mp4

    عوام نے ساہیوال میں الیکٹروبس سروس کے آغاز پر زبردست مسرت کا اظہار کیا ، ہزاروں نوجوان ساہیوال کی پہلی الیکٹرک بس کیساتھ ساتھ چلتے رہے، عوام نے ساہیوال الیکٹرو بس پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں  ، وزیراعلیٰ مریم نوازای بس پر سوارہوکر تقریب کے مقام پہنچیں۔

    ساہیوال الیکٹرو بس سروس میں ہر سٹاپ کا کرایہ 20روپے مقرر کیا گیاہے ، الیکٹروبس میں وائی فائی، موبائل چارجنگ اورسی سی ٹی وی کیمرے نصب ہوں گے، ساہیوال الیکٹرک بس سروس میں خواتین کیلئے الگ کمپارٹمنٹ مختص کیا گیاہے ، الیکٹرو بس کیلئے ساہیوال میں چارجنگ سٹیشن بھی قائم کر دیئے گئے۔

    Related Posts

    حوثیوں کے حملے؛ پاکستان میں فضائی آپریشن متاثر ؛ 114 پروازیں منسوخ

    ایس ایس پی ٹنڈوالہیار کااسکول کا دورہ،طلبہ کو سی ایس ایس کے امتحانات کے متعلق تفصیلی آگاہی فراہم کی

    اقلیتی برادری کے گھر ہونے والی ڈکیتی کا سراغ لگا لیا گیا، ایک خاتون سمیت 3 ملزم گرفتار

    مقبول خبریں

    چوتھا ٹی ٹوئنٹی،و رلڈ چیمپئن پھرچت،ویسٹ انڈیزرنز24سے کامیاب

    گردے کے مریضوں پر صحت سے متعلق عام مشورے کیوں کارگر ثابت نہیں ہوتے؟ جانیے ماہرین کا کیا کہنا ہے

    حوثیوں کے حملے؛ پاکستان میں فضائی آپریشن متاثر ؛ 114 پروازیں منسوخ

    یمنی حوثی کی چینی پرزوں کی مدد سے جدید بیلسٹک میزائل کی تیار ی: امریکی اخبار کا انکشاف

    اکیس سال بعد ‘بگ باس 20’ سے شہرت پانے والے قاضی توقیر کی قسمت جاگ اٹھی؛ سلمان خان کے موسیقار نے انہیں پانچ بلاک بسٹر گانے پیش کیے

    بلاگ

    ​”ناکامی کا ذمہ دار کون۔۔۔؟” میاں حبیب کا کالم

    آئین کی بالادستی، سیاسی رواداری اور مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں

    انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز: ادب، قلم اور فکری شعور کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت

    حکمرانوں کیلئے ایک نہ بھولنے والا اور انمٹ سبق۔!!!

    پاکستان کا سوال: عوام کے لیے سوچنے والا مخلص قیادت کا خواب کب پورا ہوگا؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.