Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گوتم اڈانی سے ایشیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز کس نے چھینا؟

      امریکا کے امیر ترین شخص ہونے کے ساتھ دنیا کے پہلے کھرب پتی ہونے کا اعزاز

      کیا اب فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کا استعمال مہنگا ہونے والا ہے؟ ’میٹا ون‘ متعارف کرا دی گئی

      عالمی سیکیورٹی گورننس کا قیام ،نئے عالمی ہتھیاروں کی دوڑ پر ضابطے لاگو کیے جائیں: چین کا مطالبہ

      بلیک ہول اورستاروں کی پیدائش بارے تحقیق میں اہم انکشاف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سیلاب متاثرہ گھروں کو 50 ہزار فی گھر امداد بذریعہ ایزی پیسہ مہیا کی جائیگی، خواجہ سعد رفیق

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ملتان :مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعدرفیق کا جلال پور پیر والہ کا دورہ، مستحقین کو ڈھونڈ کر مدد پہنچانی ہوگی۔

    اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ خواجہ رفیق شھید فاؤنڈیشن ، محترمہ نغمہ مشتاق لانگ سابق ایم پی اے ، ملک انور علی ( ملتان ) اور انکی ٹیم کے ذریعے متاثرین سیلاب کی data collection کا کام مکمل کرے گا-پہلے فیز میں متاثرہ گھرانوں کو 50 ھزار روپے فی فیملی کی مالی اعانت بذریعہ اکاؤنٹس یا ایزی پیسہ مہیا کی جائیگی۔

    ان کا کہنا تھا کہ لوگوں کی ایک بڑی تعداد لائنوں میں نہیں لگ سکتی ، انھیں ڈھونڈ کر انکی دھلیز تک مدد پہنچانا ھو گیحکومتی ادارے سرتوڑ کوشیشیں کر رھے ھیں لیکن تباھی کا magnitude سوچ سے زیادہ ھے۔سیاستدان ، سول سوسائٹی اور بزنس لیڈر ز سامنے آئیں اور متاثرین کے سر پر دست ِ شفقت رکھیں۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2025/09/WhatsApp-Video-2025-09-16-at-19.18.52.mp4

    Related Posts

      زیرِ تعمیر انڈرپاس پر شہری کے بری طرح گرنے کی ویڈیو وائرل، سست روی اور بدانتظامی پر شدید احتجاج

    مسلم ٹاؤن میں گھر کے باہر سے بجلی کا میٹر چوری، تھانہ سٹی میں درخواست دائر

    گرلز پرائمری سکول میں اوباش کا زبردستی داخلہ، بچوں پر تشدد اور اساتذہ کو جان سے مارنے کی دھمکیاں

    مقبول خبریں

    گرلز پرائمری سکول میں اوباش کا زبردستی داخلہ، بچوں پر تشدد اور اساتذہ کو جان سے مارنے کی دھمکیاں

    پرندہ ٹکرانے کے بعد F-16 لڑاکا طیارہ کھیت میں گر کر تباہ، پائلٹ بروقت ایجکٹ کرنے میں کامیاب

    لندن سے آنے والی پرواز اکھاڑہ بن گئی: بنگلہ دیش ایئر لائنز کے طیارے میں مسافروں کی لڑائی ، ویڈیو وائرل

    گھروں میں قائم ٹیوشن سینٹرز اور اکیڈمیوں پر قانونی شکنجہ سخت، نجی اداروں میں شامل

      مسجد کے اندر 80 سالہ بزرگ پر تشدد کرنے والا ملزم گرفتار

    بلاگ

    خانۂ خدا بھی محفوظ نہیں!

    خلیج اور فارس کی جنگ—امکانات، اثرات اور پاکستان کی حکمتِ عملی

    پاکستان اور سعودیہ کو ایک جیسی صورت حال کا سامنا

    جرم کے سامنے دیوار بننے والے افسر کے ساتھ کھڑے ہو جائیے

    ایندھن کی بچت کے ساتھ تعلیم کا تسلسل کیسے برقرار رکھا جائے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.