Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      واٹس ایپ نے صارفین کے لئے نیا دلچسپ فیچر متعارف کرادیا

      وکی پیڈیا کے مقابلے میں ایلون مسک کا “ گروک پیڈیا“ آگیا

      15 نومبر ۔۔۔۔ ادارہ تحفظ ماحول کا گرین اسٹکر نہ لگا ہوا تو گاڑی ضبط ہوگی، شہریوں کو آخری وارننگ

      وزیر ریلوے کا بڑا فیصلہ، قلی غلامی سے آزاد، ٹھیکہ سسٹم ختم ،کمیشن نہیں دینا ہوگا

      وزیراعظم محمد شہباز شریف کا گھریلو صارفین کے لیے ملک بھر میں گیس کنکشنز کی بحالی کا اعلان

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      ائر پورٹ سے طیارہ پھسل کر سمندر میں جا گرا ، دو ہلاک

      اپر چترال میں زلزلے کا  دل دہلا دینے والا خوفناک منظر، ویڈیو

      صفائی کا جذبہ “ستھرا پنجاب“ کے اہلکار بھی کسی سے کم نہیں،

      مریم نواز کا ایک اور وعدہ وفا، سرگودھا کیلئے بڑا اعلان

      پنجاب میں میگا پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم کا آغاز ،“ ٹرینڈ سیٹر وزیراعلی “ کا بڑا اقدام

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    وزیراعلی پنجاب کا حکم ہوا میں اڑا دیا گیا، آٹے کی قیمتیں عروج پر

    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور :(خصوصی ر پورٹر)ملک بھر میں آٹے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے بعد 20 کلو آٹے کے تھیلے کی اوسط قیمت 2500 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

    ادارہ شماریات کے مطابق سب سے زیادہ قیمت پشاور اور بنوں میں دیکھی گئی، جہاں 20 کلو آٹے کا تھیلا 2500 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔اسلام آباد میں آٹے کا تھیلا 2426 روپے 67 پیسے، راولپنڈی اور کراچی میں 2400 روپے، جبکہ حیدرآباد میں بھی یہی قیمت دیکھی گئی۔

    اس کے علاوہ گوجرانوالہ اور سیالکوٹ میں 2267 روپے، لاہور میں 2230 روپے، فیصل آباد اور سرگودھا میں 2200 روپے، ملتان میں 2293 روپے 33 پیسے، اور بہاولپور میں 2333 روپے 33 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے۔سکھر میں آٹے کا تھیلا 2240 روپے، لاڑکانہ میں 2300 روپے، خضدار میں 2200 روپے، اور کوئٹہ میں 2300 روپے میں دستیاب ہے۔

    عوامی حلقوں نے آٹے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت فوری طور پر قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لیے مؤثر اقدامات کرے.

    Related Posts

    کرم ایجنسی،خفیہ اطلاع پر آپریشن میں 7 فتنہ الخوارج ہلاک، پاک فوج کے کیپٹن سمیت 6 جوان شہید

    وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا بے گناہ ثابت ہونیوالے افراد کی فوری رہائی کا حکم، امام مسجد کا اعزازیہ بڑھا کر 25 ہزار ماہانہ کردیا گیا

    جعفر ایکسپریس پر راکٹوں سے حملہ

    مقبول خبریں

    واٹس ایپ نے صارفین کے لئے نیا دلچسپ فیچر متعارف کرادیا

    صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا فرق

    وکی پیڈیا کے مقابلے میں ایلون مسک کا “ گروک پیڈیا“ آگیا

    اختیارات کاناجائز استعمال،رشوت خوری پر نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کے ایڈیشنل ڈائریکٹر چوہدری سرفراز سمیت 4 افسر گرفتار، عدالت میں پیش کردیا گیا

    عاصم اظہر کا “خدا حافظ“ پرستاروں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

    بلاگ

    علم کی موت کا نوحہ

    رعب نہیں کردار کے نگہبان،،، ناصر خان درانی مرحوم اور ان کی روشن ٹیم

    چھبیسواں کالم,,,انصاف کا جہیز

    سی سی ڈی نے پھر میدان مار لیا — سہیل ظفر چٹھہ: وہ افسر جس نے خوف کا زمانہ ختم کر دیا

    پیسہ، ویزہ، اور بیماری — سب ناکام۔ اور لاہور پولیس کی انوسٹی گیشن کامیابی ایک بار پھر سرخیوں میں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.