Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گوتم اڈانی سے ایشیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز کس نے چھینا؟

      امریکا کے امیر ترین شخص ہونے کے ساتھ دنیا کے پہلے کھرب پتی ہونے کا اعزاز

      کیا اب فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کا استعمال مہنگا ہونے والا ہے؟ ’میٹا ون‘ متعارف کرا دی گئی

      عالمی سیکیورٹی گورننس کا قیام ،نئے عالمی ہتھیاروں کی دوڑ پر ضابطے لاگو کیے جائیں: چین کا مطالبہ

      بلیک ہول اورستاروں کی پیدائش بارے تحقیق میں اہم انکشاف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

      سکول جانے والے 3 کمسن بہن بھائیوں کے مبینہ اغوا کا ڈراپ سین، بچے   والدہ کے گھر سے مل گئے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پسرور (محمد اشفاق – بے نقاب نیوز)

    تھانہ بڈیانہ کے علاقے میں سکول گئے 3 کمسن بہن بھائیوں کے اچانک لاپتہ اور مبینہ طور پر اغوا ہونے کے مقدمے کا ڈراپ سین ہو گیا ہے۔ پولیس کی فوری کارروائی سے معلوم ہوا کہ بچے اغوا نہیں ہوئے تھے بلکہ خود گھر چھوڑ کر ڈسکہ میں اپنی حقیقی والدہ کے پاس چلے گئے تھے۔  بچوں کے والد کے مطابق تینوں بچے سکول گئے لیکن واپس نہ لوٹے۔ اغوا کے خدشے پر والد نے تھانہ بڈیانہ میں نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کروایا۔  ڈی پی او سیالکوٹ کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ بڈیانہ عرفان ڈھلو نے پولیس ٹیم کے ہمراہ جدید تکنیکی و سائنسی ذرائع کا استعمال کرتے ہوئے فوری تفتیش شروع کی اور بچوں کا سراغ لگا لیا۔  تحقیقات میں سامنے آیا کہ تینوں بچے اپنی سوتیلی والدہ کے رویے سے تنگ آ کر خود گھر سے نکلے اور ڈسکہ میں موجود اپنی حقیقی والدہ کے پاس پہنچ گئے تھے۔  پولیس نے قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد تینوں بچوں کو بحفاظت ان کی حقیقی والدہ کے سپرد کر دیا۔ والدین اور سرپرست بچوں کے رویوں، خوف اور گھریلو مسائل کو ہرگز نظر انداز نہ کریں اور ان کے ساتھ اعتماد کا تعلق قائم رکھیں تاکہ بچے ایسا کوئی قدم نہ اٹھائیں۔ بچے لاپتہ ہونے کی صورت میں بغیر کسی تاخیر کے پولیس کو اطلاع دیں تاکہ بروقت کارروائی سے کسی بھی بڑے حادثے سے بچا جا سکے۔

    Related Posts

    جنگ کے باوجود تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی!

    اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کرنے کے لیے ایرانی وفد کو ویزے جاری

     پاکپتن: ڈپٹی کمشنر آص کا پٹرول پمپس کا معائنہ، وزيراعظم فیول ریلیف پیکج کی شفاف فراہمی کی ہدایت

    مقبول خبریں

    جنگ کے باوجود تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی!

      سکول جانے والے 3 کمسن بہن بھائیوں کے مبینہ اغوا کا ڈراپ سین، بچے   والدہ کے گھر سے مل گئے

    اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کرنے کے لیے ایرانی وفد کو ویزے جاری

     پاکپتن: ڈپٹی کمشنر آص کا پٹرول پمپس کا معائنہ، وزيراعظم فیول ریلیف پیکج کی شفاف فراہمی کی ہدایت

    سامارو: پینے کے پانی کا بحران شدید، نئی واٹر سپلائی اسکیم کا کام التوا کا شکار

    بلاگ

    پاکستان اور سعودیہ کو ایک جیسی صورت حال کا سامنا

    جرم کے سامنے دیوار بننے والے افسر کے ساتھ کھڑے ہو جائیے

    ایندھن کی بچت کے ساتھ تعلیم کا تسلسل کیسے برقرار رکھا جائے؟

    بزمِ سعد شاہوالا جنوبی: ادب کی شمع روشن رکھنے والی ایک توانا آواز

    مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی میں اچانک ایک نیا اور سنسنی خیز موڑ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.