Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گوتم اڈانی سے ایشیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز کس نے چھینا؟

      امریکا کے امیر ترین شخص ہونے کے ساتھ دنیا کے پہلے کھرب پتی ہونے کا اعزاز

      کیا اب فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کا استعمال مہنگا ہونے والا ہے؟ ’میٹا ون‘ متعارف کرا دی گئی

      عالمی سیکیورٹی گورننس کا قیام ،نئے عالمی ہتھیاروں کی دوڑ پر ضابطے لاگو کیے جائیں: چین کا مطالبہ

      بلیک ہول اورستاروں کی پیدائش بارے تحقیق میں اہم انکشاف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

     پاکپتن: ڈپٹی کمشنر آص کا پٹرول پمپس کا معائنہ، وزيراعظم فیول ریلیف پیکج کی شفاف فراہمی کی ہدایت

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پاکپتن(رپورٹ:اکرام حسین شاہ )

    ڈپٹی کمشنر پاکپتن آصف رضا نے مختلف پٹرول پمپس کا دورہ کر کے وزیراعظم پاکستان کے خصوصی فیول ریلیف پیکج کی فراہمی اور سہولیاتی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر منتہیٰ اظہر بھی ان کے ہمراہ تھیں۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/09/WhatsApp-Video-2026-09-18-at-10.34.11-AM.mp4
    •  ڈپٹی کمشنر نے واضح ہدایت کی کہ وزيراعظم کے فیول ریلیف پیکج کے ثمرات تمام اہل شہریوں تک آسان، بالکل شفاف اور منظم طریقے سے پہنچائے جائیں۔

    •  انہوں نے پٹرول پمپس پر قائم ہیلپ ڈیسکس پر عملے کی موجودگی اور رجسٹریشن سے لے کر پٹرول کے حصول تک شہریوں کی موثر رہنمائی اور عملی معاونت یقینی بنانے پر زور دیا۔حکومتی ریلیف کی فراہمی کے دوران شہریوں کو کسی بھی قسم کے غیر ضروری انتظار، معلومات کی کمی یا کسی پیچیدگی کا سامنا نہ ہو۔ دورے کے دوران انہوں نے موقع پر موجود شہریوں سے بھی بات چیت کی اور رجسٹریشن کے بارے میں ان سے feedback لیا۔

    • https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/09/WhatsApp-Video-2026-09-18-at-10.34.09-AM.mp4

    ڈپٹی کمشنر نے ریلیف پیکج اور رجسٹریشن کے طریقے سے متعلق آگاہی کے لیے پٹرول پمپس پر واضح اور نمایاں بورڈز/پلی کارڈز آویزاں کرنے کی بھی ہدایت کی۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/09/WhatsApp-Video-2026-09-18-at-10.34.08-AM.mp4

    Related Posts

    جنگ کے باوجود تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی!

      سکول جانے والے 3 کمسن بہن بھائیوں کے مبینہ اغوا کا ڈراپ سین، بچے   والدہ کے گھر سے مل گئے

    اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کرنے کے لیے ایرانی وفد کو ویزے جاری

    مقبول خبریں

    جنگ کے باوجود تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی!

      سکول جانے والے 3 کمسن بہن بھائیوں کے مبینہ اغوا کا ڈراپ سین، بچے   والدہ کے گھر سے مل گئے

    اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کرنے کے لیے ایرانی وفد کو ویزے جاری

     پاکپتن: ڈپٹی کمشنر آص کا پٹرول پمپس کا معائنہ، وزيراعظم فیول ریلیف پیکج کی شفاف فراہمی کی ہدایت

    سامارو: پینے کے پانی کا بحران شدید، نئی واٹر سپلائی اسکیم کا کام التوا کا شکار

    بلاگ

    پاکستان اور سعودیہ کو ایک جیسی صورت حال کا سامنا

    جرم کے سامنے دیوار بننے والے افسر کے ساتھ کھڑے ہو جائیے

    ایندھن کی بچت کے ساتھ تعلیم کا تسلسل کیسے برقرار رکھا جائے؟

    بزمِ سعد شاہوالا جنوبی: ادب کی شمع روشن رکھنے والی ایک توانا آواز

    مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی میں اچانک ایک نیا اور سنسنی خیز موڑ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.