Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ہندوستان کی پہلی ہائیڈروجن ٹرین پٹری پر دوڑ پڑی

      مصنوعی ذہانت کا مستقبل: پاکستان نے 29 ممالک کے ساتھ مل کر عالمی اتحاد WAICO قائم کر لیا

      فوڈ ڈیلیوری کا نیا بادشاہ کون؟ اوبر اور ڈیلیوری ہیرو کا 99 ممالک میں راج!

      کیا پنجاب میں بچوں کی سوشل میڈیا تک رسائی ختم ہونے والی ہے؟ پنجاب اسمبلی میں قرارداد نے ہلچل مچا دی!

      ایران کیخلاف جنگ میں پہلی بار خلائی فورس کا استعمال، ’’سلیمانی کلاس‘‘ کے چارو ں بحری جہاز تباہ کردئیے، ایڈمرل کوپر

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پاکستان میں کل سے شدید بارشوں کا نیا سلسلہ، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد : محکمہ موسمیات نے چار اگست کل سوموار سے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسلا دھار بارشوں، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ سیلابی صورتحال کی پیش گوئی کی ہے۔ یہ مون سون کا چھٹا سپیل پہلے سے موجود سیلابی صورت حال کو مزید سنگین بنا سکتا ہے ۔

    رپورٹ کے مطابق پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر* میں شدید بارشیں متوقع ہیں۔
    مظفرآباد، راولا کوٹ، وادی نیلم، دیامر، سکردو اور گلگت جیسے پہاڑی علاقوں میں اچانک سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے ۔
    اسلام آباد، لاہور، راولپنڈی، گوجرانوالہ، مری اور سیالکوٹ میں شہری سیلاب کی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے ۔ ندی نالوں میں طغیانی اور فلیش فلڈنگ کا خدشہ۔
    پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ، سڑکوں کی بندش اور کمزور ڈھانچوں کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ  جبکہ دریائے سندھ پر تربیلا، کالاباغ، چشمہ اور گڈو بیراجوں پر نچلے درجے کا سیلاب موجود ہے ۔

    نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) اور صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ ادارے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہائی الرٹ پر ہیں ۔
    عوام کو غیر ضروری سفر سے گریز اور محکمہ موسمیات کی تازہ ترین اپ ڈیٹس پر نظر رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

    اس سال مون سون کے دوران اب تک *252 اموات* اور *611 زخمی* ہو چکے ہیں، جن میں زیادہ تر بچے اور خواتین شامل ہیں ۔
    ماہرین کے مطابق، موسمیاتی تبدیلی اور گلیشیئرز کے تیزی سے پگھلنے کی وجہ سے پاکستان میں شدید بارشیں اور اچانک سیلاب معمول بن چکے ہیں ۔ حکومت نے عوام سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی اپیل کی ہے۔

    Related Posts

     محکمہ بی اینڈ آر قلات کے تمام ملازمین کواپنا فزیکل ویریفکیشن کرانےکا حکم

    افغان مہاجرین کو طبی اور ختلف فلاحی سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ جاری

    اغوا ہونے والے ایکسیئن بی اینڈ آر نیاز بنگزئی بحفاظت بازیاب

    مقبول خبریں

    افغان مہاجرین کو طبی اور ختلف فلاحی سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ جاری

    خواتین کو معاشی طور پر بااختیار بنانا حکومت بلوچستان کی ترجیحات میں شامل ہے، سرفراز بگٹی

    فیفا ورلڈ کپ 2026 ایوارڈ یافتہ بننے کے لیے کون سے کھلاڑی فیورٹ ہیں؟

    ہندوستان کی پہلی ہائیڈروجن ٹرین پٹری پر دوڑ پڑی

    کورونا، 12 مریض ملنے کے بعد آئسولیشن وارڈ تیار

    بلاگ

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.