لاہور:ایرانی صدر کے دورہ پاکستان کی خبر ملک بھر میں سب سے پہلے دے کر بے نقاب ٹی وی چینل نے اپنا اعزاز برقرار رکھا ہے۔
رپورٹ کے مطابق روزنامہ جنگ میں 31 جولائی کوشائع ہونے والی خبر بے نقاب ٹی وی سینئر صحافی اور بیورو چیف اسد مرزا کی کریڈٹ لائن سے 28 جولائی کو دے چکا تھا۔
اس طرح سب سے پہلے اہم خبر دینے کا اعزاز بے نقاب ٹی وی چینل نے برقرار رکھا۔

