Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکہ،چینی ٹیک کمپنی ’ہواوے‘  کاروباری راز چرانے سمیت 12 میں سے 10 الزامات میں قصوروار قرار!

      خبردار، مائیکروسافٹ کا ’’کوڈ ریڈ’’ جاری

      پاکستان میں استعمال شدہ اسمارٹ فونز کی درآمدات میں 6,760 فیصد ہوشربا اضافہ؛ مقامی موبائل انڈسٹری کی بقاء خطرے میں

      ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں: پاکستانی خلانورد ذیشان نے خلائی سفر پر روانہ ہوکر تاریخ رقم کردی

      ٹریکٹرز کے بعد اب ای وی (EV) مارکیٹ میں بڑی انٹری؛ ملت ٹریکٹرز لمیٹڈ 5 جدید ماڈلز پر مشتمل الیکٹرک موٹر سائیکلیں، اسکوٹرز لانچ کرے گا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    عمرکوٹ: غریب اور مستحق خاندانوں کے مسائل کے حل کے لیے پیپلز لیبر بیورو وفد کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر بی آئی ایس پی سے اہم ملاقات

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    عمرکوٹ (رپورٹ:بیورو چیف  ڈاکٹر ایم لال واگھانی )

    پیپلز لیبر بیورو ضلع میرپورخاص کے صدر جاوید بلوچ اور سینئر نائب صدر ملازم حسین خاصخیلی نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) ضلع میرپورخاص کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر حبیب اللہ بھٹو سے اہم ملاقات کی۔ملاقات کے دوران غریب اور مستحق افراد کو درپیش مسائل اور امدادی رقوم کی بروقت وصولی میں پیش آنے والی دشواریوں پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ وفد نے اس بات پر زور دیا کہ غریب لوگوں کے حق کی رقم کا معاملہ جلد از جلد حل کیا جائے، اور ڈیوائس و ادائیگی کے نظام سے متعلق جو بھی طریقہ کار یا شیئر اینڈ فائل (Share & File) کا عمل ہے اسے شفاف اور تیز تر بنایا جائے تاکہ مستحقین کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر حبیب اللہ بھٹو نے وفد کے مطالبات کو غور سے سنا اور خوشگوار ماحول میں تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر انہوں نے اہم پیش رفت سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ:اب تک تقریباً 200 کے قریب شکایات موصول ہو چکی ہیں جن پر باقاعدہ قانونی و محکمانہ کارروائی جاری ہے۔انہوں نے مکمل یقین دہانی کروائی کہ ان شاء اللہ غریب اور مستحق خواتین کو ان کی پوری امدادی رقم بغیر کسی کٹوتی کے شفاف طریقے سے فراہم کی جائے گی۔ملاقات کے اختتام پر اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ پیپلز لیبر بیورو ضلع میرپورخاص غریب، مزدور اور مستحق طبقے کے حقوق کے تحفظ اور ان کی مشکلات کے خاتمے کے لیے ہر فورم پر اپنی آواز بلند کرتا رہے گا۔

    Related Posts

    ڈسٹرکٹ پریس کلب جوہرآباد میں پاکستان ٹیلی ویژن کی سالگرہ کی تقریب، ڈپٹی کمشنر کی شرکت

    گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج جھڈو میں پاکستان کے تاریخی خلائی مشن سے متعلق آگاہی مہم کا آغاز

    ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا تحصیل ڈسکہ کا تفصیلی دورہ؛ طبی، تعلیمی و ترقیاتی امور کا جائزہ

    مقبول خبریں

    سنگین غلطیاں ہوئیں، اینویڈیا کے سی ای او جینسن ہوانگ نے ملازمین سے معافی مانگ لی

    شینژو 24 خلائی مشن چین کے خلائی سٹیشن سے جڑ گیا، ونگ کمانڈر ذیشان ساتھیوں سمیت خلائی سٹیشن میں داخل

    سیالکوٹ: عدالت گڑھا تا اگوکی روڈ تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن، نالوں اور سیوریج کی صفائی تیز

    ”کوئی مجھے سمجھائے کہ مڈٹرم الیکشن میں آخر ہوا کیا تھا؟“ امریکی صدر ٹرمپ کا شکوہ ، سوشل میڈیا صارفین چیزہ لینے لگے

    چنیوٹ میں خواتین کے تحفظ اور انسداد تشدد کی 16 روزہ عالمی مہم کا آغاز، ڈی سی اور ڈی پی او کی شرکت

    بلاگ

    نوجوانوں کو تحقیق، تنقیدی سوچ اور ذمہ دارانہ ڈیجیٹل رویہ کون سکھائے گا؟

    ’’​زرداری کے بیٹے اور بدلتی سیاست’’ میاں حبیب کا کالم

    امتیاز حسین امتیاز: دھرتی کی تاریخ و ثقافت کا امین، ستارۂ پنجاب کا مستحق

    خوشاب میں لاہور قلندرز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، نوجوان کرکٹرز کے روشن مستقبل کی جانب  اہم قدم

    پیر صاحب شاہ مردان شاہ تاریخ کے آئینے میں روحانیت، حُر تحریک اور قومی سیاست کا ایک اہم تاریخی باب

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.