Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      طبی دنیا میں بڑا انقلاب؛ پولن اور غذائی الرجی کے خلاف دنیا کی پہلی ریکومبیننٹ ویکسین ’الرجارڈا‘ کا استعمال شروع ، 30 کے بجائے صرف 5 انجیکشنز کا کورس

      ایلن مسک نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس کی جنگ کو خلا تک پہنچا دیا، امریکا میں اسٹار مائنڈ پروگرام منظور

      امریکہ،چینی ٹیک کمپنی ’ہواوے‘  کاروباری راز چرانے سمیت 12 میں سے 10 الزامات میں قصوروار قرار!

      خبردار، مائیکروسافٹ کا ’’کوڈ ریڈ’’ جاری

      پاکستان میں استعمال شدہ اسمارٹ فونز کی درآمدات میں 6,760 فیصد ہوشربا اضافہ؛ مقامی موبائل انڈسٹری کی بقاء خطرے میں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    افغانستان میں داعش خراسان کی سرگرمیاں علاقائی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ، مشترکہ انسدادِ دہشت گردی حکمتِ عملی اپنائی جائے؛ روسی وزارتِ خارجہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ماسکو: روس نے افغانستان کی بگڑتی ہوئی سیکیورٹی صورتحال اور وہاں سے جنم لینے والے دہشت گردی کے خطرات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خطے کے ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ اس چیلنج سے نمٹنے کے لیے ایک مشترکہ اور غیر امتیازی انسدادِ دہشت گردی حکمتِ عملی اپنائیں۔
    روسی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریہ زاخارووا نے اپنے حالیہ بیان میں دوٹوک الفاظ میں واضح کیا ہے کہ افغانستان میں دہشت گرد تنظیم داعش خراسان تاحال فعال ہے اور خطے کے امن و سلامتی کے لیے مسلسل ایک سنگین خطرہ بنی ہوئی ہے۔
    دفاعی و سفارتی تجزیہ کاروں کے مطابق افغانستان کی ابتر ہوتی ہوئی صورتحال کا ایک اہم محرک وہاں بھارت کا بتدریج بڑھتا ہوا اثر و رسوخ ہے۔ بھارت اور افغانستان کے درمیان ابھرتا ہوا نیا گٹھ جوڑ خطے کے تزویراتی اور سیکیورٹی منظرنامے کو مزید پیچیدہ بنا رہا ہے، جبکہ دوسری جانب دہشت گرد گروہ افغانستان کے ان غیر منظم اور ریاست کی عملداری سے باہر علاقوں کا بھرپور فائدہ اٹھا رہے ہیں۔
    علاقائی امور کے ماہرین کا کہنا ہے کہ موجودہ حساس حالات میں یہ پاکستان سمیت خطے کے تمام ہمسایہ اور علاقائی ممالک کی مشترکہ اور اہم ذمہ داری ہے کہ وہ باہمی تعاون کے ذریعے افغانستان کو عالمی و علاقائی دہشت گرد گروہوں اور پراکسی دشمنیوں کا میدانِ جنگ بننے سے روکیں تاکہ پورے خطے میں پائیدار امن و استحکام کو یقینی بنایا جا سکے۔

    Related Posts

    شیش ناگ روڈ منصوبہ گلیشیئرز کے لیے بڑا خطرہ، پروفیسر اے ایس جسروٹیہ کا انتباہ

    سونا اور چاندی: قلیل مدتی دباؤ کے بعد 2027 میں بڑی بحالی کی پیش گوئیاں، عالمی اداروں کی نئی رپورٹس سامنے آ گئیں

    ممبئی اور پونے میں بم کی دھمکیوں سے ہلچل، سیکیورٹی ہائی الرٹ

    مقبول خبریں

    شیش ناگ روڈ منصوبہ گلیشیئرز کے لیے بڑا خطرہ، پروفیسر اے ایس جسروٹیہ کا انتباہ

    سونا اور چاندی: قلیل مدتی دباؤ کے بعد 2027 میں بڑی بحالی کی پیش گوئیاں، عالمی اداروں کی نئی رپورٹس سامنے آ گئیں

    ممبئی اور پونے میں بم کی دھمکیوں سے ہلچل، سیکیورٹی ہائی الرٹ

    نوکوٹ: لاپتہ آٹھویں جماعت کی طالبہ کی عدم بازیابی پر ورثاء کا دھرنا، مرکزی شاہراہ بلاک

    یکم جنوری 2027 سے ای پی اے ڈی ایس 2.0 نافذ ہوگا، نواب شاہ میں سیپرا کی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

    بلاگ

    سرگودھا کا شاہین خلا کی وسعتوں میں، پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن

    شیخوپورہ: اسکول بس سے اتر کر 14 سالہ طالب علم نہر میں کیوں کودا؟

    موسمِ سرما: مہنگائی کے سائے اور غریب عوام کی مشکلات

    شیخوپورہ: اسکول بس سے اتر کر 14 سالہ طالب علم نہر میں کیوں کودا؟ ’’بچے خاموش ہیں، کیا ہم ان کی آواز سن رہے ہیں؟’’ہر خاموش بچہ مطمئن نہیں ہوتا، بعض اوقات خاموشی مدد کی پکار ہوتی ہے۔

    نوجوانوں کو تحقیق، تنقیدی سوچ اور ذمہ دارانہ ڈیجیٹل رویہ کون سکھائے گا؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.