Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      میٹا نے فیس بک اور انسٹاگرام کی متنازع پالیسی پر یو ٹرن لے لیا، فیصلہ واپس

      شوگر کےخاتمے کا علاج، بجلی سےانسولین کنٹرول کرنیوالی ڈیوائس ایجاد

      چین کی الیکٹرک گاڑی نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا؛ رفتار 503 کلومیٹر فی گھنٹہ سے تجاوز کر گئی

      ناسا کی 22 سالہ خلائی دوربین کا زمین کی فضا میں داخل ہونے پرکیا بنا

      واٹس ایپ صارفین کیلئے جادو کا چراغ بن گیا، بڑی سہولت متعارف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    شکست کے بعد غزہ امن پلان کی یاد، صدر ٹرمپ کا نتین یاہو کو فون

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن ڈی سی :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو سے ٹیلی فون پر رابطہ کر کے غزہ امن منصوبے پر پیشرفت یقینی بنانے پر زور دیا ہے۔
    امریکی نیوز ویب سائٹ ‘ایگزیوس’ کے مطابق اس اہم گفتگو میں امریکی عہدیدار مارکو روبیو، جیرڈ کشنر اور سٹیو وٹکوف بھی شریک تھے، جہاں ٹرمپ انتظامیہ نے واضح کیا کہ اسرائیل میں کوئی بھی حکومت قائم ہو، امریکہ غزہ منصوبے کو آگے بڑھانے کا خواہاں ہے۔ رابطے کے دوران دونوں رہنماؤں نے ایران کی مجموعی صورتِ حال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ اس ٹیلی فونک رابطے کے فوری بعد سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر نے بھی اسرائیل کا دورہ کر کے نیتن یاہو اور ان کے سیاسی حریف آئزن کوٹ سے ملاقاتیں کیں اور امن منصوبے پر عملدرآمد کے لیے اسرائیلی تعاون کا مطالبہ کیا۔ واضح رہے کہ اسرائیلی انتخابات اور اندرونی سیاسی تحفظات کی بنا پر حماس کو غیر مسلح کرنے اور اسرائیلی فوج کے انخلا پر مشتمل یہ اہم منصوبہ کئی ماہ سے تعطل کا شکار تھا۔

    Related Posts

    اسرائیل کو فوری قومی حکومت کی ضرورت ہے ، گادی آئزن کوٹ

    خام تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی

    حج 2027: سعودی عرب کا حج مشن اراکین اور گروپ سربراہان کے لیے خصوصی تربیتی پروگرام کا آغاز

    مقبول خبریں

    اسرائیل کو فوری قومی حکومت کی ضرورت ہے ، گادی آئزن کوٹ

    شکست کے بعد غزہ امن پلان کی یاد، صدر ٹرمپ کا نتین یاہو کو فون

    خام تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی

    حج 2027: سعودی عرب کا حج مشن اراکین اور گروپ سربراہان کے لیے خصوصی تربیتی پروگرام کا آغاز

    امیتابھ بچن کی طبیعت ناساز، مشہور شو ’کون بنے گا کروڑ پتی 18‘ کی شوٹنگ عارضی طور پر روک دی گئی

    بلاگ

    دیوالی: روشنی، خوشیوں، محبت اور امید کا عظیم تہوار

    ’’پولیس کی دنیا کے تین دلچسپ منظرنامے، انسانی ہمدردی، جھپیاں پپیاں اور اہم عہدے کی جنگ’’

    پیلو وینس کا جسرا خاندان؛ علم و طب کے میدان میں 27 ڈاکٹرز کی روشن مثال

    ’’عمران خان کی نئی ڈائریکشن’’ میاں حبیب کاکالم

    محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی؛ ایک مزدور کے بیٹے نے ڈاکٹر بن کر تاریخ رقم کر دی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.