Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      میٹا نے فیس بک اور انسٹاگرام کی متنازع پالیسی پر یو ٹرن لے لیا، فیصلہ واپس

      شوگر کےخاتمے کا علاج، بجلی سےانسولین کنٹرول کرنیوالی ڈیوائس ایجاد

      چین کی الیکٹرک گاڑی نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا؛ رفتار 503 کلومیٹر فی گھنٹہ سے تجاوز کر گئی

      ناسا کی 22 سالہ خلائی دوربین کا زمین کی فضا میں داخل ہونے پرکیا بنا

      واٹس ایپ صارفین کیلئے جادو کا چراغ بن گیا، بڑی سہولت متعارف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اسرائیل کو فوری قومی حکومت کی ضرورت ہے ، گادی آئزن کوٹ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تل ابیب :اسرائیلی صدر کی جانب سے حکومت سازی کا عمل شروع کرنے کی ایڈوائس ملنے کے بعد ممتاز سیاسی و عسکری رہنما گادی آئزن کوٹ نے واضح کیا ہے کہ اسرائیل کو اس وقت فوری طور پر نئے قائد اور ایک مؤثر قومی ہنگامی حکومت کی ضرورت ہے۔
    انہوں نے موجودہ نازک صورتِ حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں قائم سیاسی تعطل اور بار بار کے انتخابات ملکی مفاد میں نہیں ہیں اور اسرائیل مزید کسی تاخیر کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ گادی آئزن کوٹ نے یہ اہم عندیہ بھی دیا کہ اگر ان کی قیادت میں حکومت سازی پر تمام سیاسی فریقین کا اتفاق ہو جاتا ہے تو بنیامین نیتن یاہو کو بھی اس کابینہ کا حصہ بنایا جا سکتا ہے۔ انہوں نے سیاسی رہنماؤں کو خبردار کیا کہ ذاتی یا جماعتی مفادات کی خاطر قومی اتحاد اور حکومت سازی کی ان کوششوں میں رکاوٹیں کھڑی کرنے والوں کو تاریخ کبھی اچھے الفاظ میں یاد نہیں رکھے گی۔

    Related Posts

    غزہ میں ملٹی نیشنل فورسز تعیناتی کی تیاریاں: اسرائیل نے 250 غیر ملکی اہلکاروں کی ابتدائی تعیناتی کی منظوری دے دی

    صوبہ بہاولپور بحالی مہم شروع، محمد علی درانی کا اہم اعلان

    شکست کے بعد غزہ امن پلان کی یاد، صدر ٹرمپ کا نتین یاہو کو فون

    مقبول خبریں

    غزہ میں ملٹی نیشنل فورسز تعیناتی کی تیاریاں: اسرائیل نے 250 غیر ملکی اہلکاروں کی ابتدائی تعیناتی کی منظوری دے دی

    صوبہ بہاولپور بحالی مہم شروع، محمد علی درانی کا اہم اعلان

    اسرائیل کو فوری قومی حکومت کی ضرورت ہے ، گادی آئزن کوٹ

    شکست کے بعد غزہ امن پلان کی یاد، صدر ٹرمپ کا نتین یاہو کو فون

    خام تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی

    بلاگ

    دیوالی: روشنی، خوشیوں، محبت اور امید کا عظیم تہوار

    ’’پولیس کی دنیا کے تین دلچسپ منظرنامے، انسانی ہمدردی، جھپیاں پپیاں اور اہم عہدے کی جنگ’’

    پیلو وینس کا جسرا خاندان؛ علم و طب کے میدان میں 27 ڈاکٹرز کی روشن مثال

    ’’عمران خان کی نئی ڈائریکشن’’ میاں حبیب کاکالم

    محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی؛ ایک مزدور کے بیٹے نے ڈاکٹر بن کر تاریخ رقم کر دی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.