Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      میٹا نے فیس بک اور انسٹاگرام کی متنازع پالیسی پر یو ٹرن لے لیا، فیصلہ واپس

      شوگر کےخاتمے کا علاج، بجلی سےانسولین کنٹرول کرنیوالی ڈیوائس ایجاد

      چین کی الیکٹرک گاڑی نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا؛ رفتار 503 کلومیٹر فی گھنٹہ سے تجاوز کر گئی

      ناسا کی 22 سالہ خلائی دوربین کا زمین کی فضا میں داخل ہونے پرکیا بنا

      واٹس ایپ صارفین کیلئے جادو کا چراغ بن گیا، بڑی سہولت متعارف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    خام تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لندن :عالمی منڈی میں پیر کو کاروبار کے آغاز پر خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی، جس کی وجہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا یہ بیان ہے کہ ایران کے خلاف نئے حملوں کا حکم دینے کا امکان انتہائی کم ہے، کیونکہ تنازع ختم کرنے کے لیے مذاکرات میں پیش رفت ہو رہی ہے۔ تاہم دونوں ممالک نے آبنائے ہرمز میں یا اس کے قریب بحری جہازوں پر حملوں کی اطلاعات بھی دی ہیں۔
    برینٹ خام تیل کی قیمت 84 سینٹ یا 0.85 فیصد کمی کے بعد 97.48 ڈالر فی بیرل ہوگئی، جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) 32 سینٹ یا 0.35 فیصد کمی سے 90.51 ڈالر فی بیرل پر آگیا۔
    قیمتوں میں یہ کمی جمعے کے کاروباری اختتام پر ہونے والے معمولی اضافے کے برعکس ہے۔ ایل ایس ای جی کے 1988 سے دستیاب اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ہفتے برینٹ خام تیل کی قیمت میں 17 فیصد کمی ہوئی، جو کورونا وبا کے آغاز کے بعد سب سے بڑی ہفتہ وار کمی ہے۔

    Related Posts

    اسرائیل کو فوری قومی حکومت کی ضرورت ہے ، گادی آئزن کوٹ

    شکست کے بعد غزہ امن پلان کی یاد، صدر ٹرمپ کا نتین یاہو کو فون

    حج 2027: سعودی عرب کا حج مشن اراکین اور گروپ سربراہان کے لیے خصوصی تربیتی پروگرام کا آغاز

    مقبول خبریں

    اسرائیل کو فوری قومی حکومت کی ضرورت ہے ، گادی آئزن کوٹ

    شکست کے بعد غزہ امن پلان کی یاد، صدر ٹرمپ کا نتین یاہو کو فون

    خام تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی

    حج 2027: سعودی عرب کا حج مشن اراکین اور گروپ سربراہان کے لیے خصوصی تربیتی پروگرام کا آغاز

    امیتابھ بچن کی طبیعت ناساز، مشہور شو ’کون بنے گا کروڑ پتی 18‘ کی شوٹنگ عارضی طور پر روک دی گئی

    بلاگ

    دیوالی: روشنی، خوشیوں، محبت اور امید کا عظیم تہوار

    ’’پولیس کی دنیا کے تین دلچسپ منظرنامے، انسانی ہمدردی، جھپیاں پپیاں اور اہم عہدے کی جنگ’’

    پیلو وینس کا جسرا خاندان؛ علم و طب کے میدان میں 27 ڈاکٹرز کی روشن مثال

    ’’عمران خان کی نئی ڈائریکشن’’ میاں حبیب کاکالم

    محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی؛ ایک مزدور کے بیٹے نے ڈاکٹر بن کر تاریخ رقم کر دی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.