اسلام آباد: ٹک ٹاکر مسٹر پتلو کو اسلام آباد میں واقع ہا۔ؤسنگ سوسائٹی گلبرگ گرینز میں واقع ایک فارم ہاؤس سے گرفتار کرلیا گیا،
رپورٹ کے مطابق جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے سیالکوٹ پولیس کی ٹیم نے انصار جٹ عرف پتلو کا پتہ چلانے کے بعد گلبرگ گرینز میں چھاپا مار کر اسے گرفتار کرلیا اور اپنے ہمراہ سیالکوٹ لےگئی ہے،
پتلو نے اپنی خونی مہندی پر عوام کو انعامات کا لالچ دے کر دو شہریوں کو قتل و متعدد کو زخمی کروا دیا تھا۔
بدنام زمانہ ٹک ٹاکر پتلو گلبرگ گرینز اسلام آباد سے گرفتار،سیالکوٹ پولیس لے گئی

