Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

      ” اب کسی کو نوکری کی ضرورت نہیں رہے گی” — وائٹ ہاؤس سے ایلون مسک کا دنیا کو تاریخی پیغام

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ستارۂ پنجاب گولڈ میڈل: خوشاب کے معروف شاعر و ادیب امتیاز حسین امتیاز کے لیے اعزاز کا اعلان

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    خوشاب (راجہ نورالٰہی عاطف سے): ضلع خوشاب کے معروف پنجابی شاعر و ادیب امتیاز حسین امتیاز کو ان کی گراں قدر ادبی خدمات کے اعتراف میں چوتھی عالمی پنجابی کانفرنس 2026ء کے موقع پر ’’ستارۂ پنجاب گولڈ میڈل‘‘ سے نوازا جائے گا۔ یہ پروقار اعزاز 22 نومبر 2026ء بروز اتوار شام 6 بجے پلاک آڈیٹوریم، قذافی اسٹیڈیم لاہور میں منعقد ہونے والی تقریب کے دوران پیش کیا جائے گا۔

    تفصیلات کے مطابق پنجابی ورثہ پاکستان کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی چوتھی عالمی پنجابی کانفرنس میں پنجابی زبان و ادب کے فروغ، ترویج اور تحفظ کے لیے نمایاں خدمات انجام دینے والے نامور پنجابی شاعروں، ادیبوں اور گلوکاروں کو ستارۂ پنجاب گولڈ میڈل سے سرفراز کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں ضلع خوشاب سے تعلق رکھنے والے ممتاز ادیب امتیاز حسین امتیاز کا انتخاب بھی کیا گیا ہے۔

    امتیاز حسین امتیاز کے لیے یہ اعزاز نہ صرف ان کی سالہا سال کی ادبی محنت کا اعتراف ہے بلکہ پورے ضلع خوشاب کے لیے بھی باعثِ مسرت و افتخار ہے۔ ان کے اس اعزاز پر عوامی، سماجی، ادبی، علمی اور صحافتی حلقوں نے انتہائی مسرت کا اظہار کرتے ہوئے انہیں دلی مبارکباد پیش کی ہے اور اس امید کا اظہار کیا ہے کہ وہ آئندہ بھی پنجابی زبان و ادب کی ترویج و ترقی کے لیے اپنی تخلیقی اور ادبی خدمات کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔

    واضح رہے کہ اس کانفرنس کا مرکزی پیغام ’’پنجاب سلامت تا قیامت، اکٹھ‘‘ ہے، جو پنجابی ثقافت، زبان، ادب اور باہمی اتحاد و یکجہتی کے فروغ کی خوبصورت عکاسی کرتا ہے۔

    Related Posts

    آدم کے چیمہ: پولیس مقابلہ، نرس کے اغواء و زیادتی کا ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

    ڈپٹی کمشنر خوشاب کا اوپن ڈور پالیسی کے تحت کھلی کچہری کا انعقاد، شہریوں کے مسائل سنے

    مٹیاری: حیدر ملاح کی گرفتاری پر ہنگامہ، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ، قومی شاہراہ بند

    مقبول خبریں

    آدم کے چیمہ: پولیس مقابلہ، نرس کے اغواء و زیادتی کا ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

    ایران پرحملے کی منصوبہ بندی تشویشناک، روس ایران کے حق دفاع کی حمایت کرتے ہیں ، چین

    مٹیاری: حیدر ملاح کی گرفتاری پر ہنگامہ، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ، قومی شاہراہ بند

    سیالکوٹ: معروف ٹک ٹاکر انصر "مسٹر پتلو” کی سابقہ اہلیہ کے سنگین الزامات، نجی ویڈیوز لیک کرنے کی دھمکیاں دینے کا دعویٰ

    لاہور میں ایل پی جی 600 روپے کلو بکنے لگی، عوام حیران پریشان

    بلاگ

    مذہبی اصولوں کے دعوے سے سیاسی مفاہمت تک

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.