Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

      ” اب کسی کو نوکری کی ضرورت نہیں رہے گی” — وائٹ ہاؤس سے ایلون مسک کا دنیا کو تاریخی پیغام

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سیالکوٹ: معروف ٹک ٹاکر انصر "مسٹر پتلو” کی سابقہ اہلیہ کے سنگین الزامات، نجی ویڈیوز لیک کرنے کی دھمکیاں دینے کا دعویٰ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (بیورو رپورٹ: سلیم احمد اعوان شیخو)

    پاکستان کے معروف اور متنازعہ ٹک ٹاکر انصر، جو کہ "مسٹر پتلو” کے نام سے سوشل میڈیا پر جانے جاتے ہیں، کی سابقہ اہلیہ نے ان پر شدید الزامات عائد کرتے ہوئے تہلکہ خیز انکشافات کیے ہیں۔ سابقہ اہلیہ کے مطابق ان کا رشتہ چار سال تک قائم رہا، تاہم شہرت اور دولت ملنے کے بعد شوہر نے مبینہ طور پر دھوکہ دیا اور شدید ذہنی اذیت دی۔متاثرہ خاتون نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی شادی 10 نومبر 2021ء کو انصر (مسٹر پتلو) کے ساتھ ہوئی تھی اور یہ رشتہ چار سال تک چلا۔ ان کا کہنا ہے کہ مسٹر پتلو نے انہیں مکمل طور پر لاعلم رکھ کر طلاق دے دی اور طلاق کا باقاعدہ نوٹس یا اطلاع تک نہیں دی۔سابقہ اہلیہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے اس وقت مسٹر پتلو کا ساتھ دیا جب وہ مالی مشکلات کا شکار تھے اور ان کے پاس کچھ نہیں تھا۔ لیکن جوں ہی انہیں شہرت اور دولت ملی، ان کا رویہ یکسر تبدیل ہو گیا اور ان کے مبینہ طور پر کئی خواتین کے ساتھ ناجائز تعلقات قائم ہو گئے۔خاتون نے الزام عائد کیا کہ جب انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی شادی کا اقرار کرنے کا کہا تو مسٹر پتلو نے انہیں شدید دھمکیاں دیں کہ وہ ان کی نجی لمحات کی ویڈیوز لیک کر کے ان کے گھر والوں کو بھیج دیں گے۔ اس مسلسل ذہنی دباؤ اور ہراسانی کی وجہ سے وہ شدید ڈپریشن کا شکار ہو گئیں اور اب ان کا انحصار نیند کی ادویات پر ہے۔سابقہ اہلیہ کا کہنا ہے کہ وہ اب خاموش نہیں رہ سکتیں اور ان کا میڈیا یا سوشل میڈیا پر سامنے آنے کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ دوسری معصوم لڑکیاں اس طرح کے فریب اور استحصال سے محفوظ رہ سکیں۔

    Related Posts

    ایران پرحملے کی منصوبہ بندی تشویشناک، روس ایران کے حق دفاع کی حمایت کرتے ہیں ، چین

    ڈپٹی کمشنر خوشاب کا اوپن ڈور پالیسی کے تحت کھلی کچہری کا انعقاد، شہریوں کے مسائل سنے

    مٹیاری: حیدر ملاح کی گرفتاری پر ہنگامہ، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ، قومی شاہراہ بند

    مقبول خبریں

    ایران پرحملے کی منصوبہ بندی تشویشناک، روس ایران کے حق دفاع کی حمایت کرتے ہیں ، چین

    مٹیاری: حیدر ملاح کی گرفتاری پر ہنگامہ، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ، قومی شاہراہ بند

    سیالکوٹ: معروف ٹک ٹاکر انصر "مسٹر پتلو” کی سابقہ اہلیہ کے سنگین الزامات، نجی ویڈیوز لیک کرنے کی دھمکیاں دینے کا دعویٰ

    لاہور میں ایل پی جی 600 روپے کلو بکنے لگی، عوام حیران پریشان

    عمران خان کی بہن نورین نیازی کی بیٹیوں سے ملاقات کرانے کا حکم

    بلاگ

    مذہبی اصولوں کے دعوے سے سیاسی مفاہمت تک

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.