Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

      ” اب کسی کو نوکری کی ضرورت نہیں رہے گی” — وائٹ ہاؤس سے ایلون مسک کا دنیا کو تاریخی پیغام

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اقرار الحسن کی ضمانت منظور، عدالت کا رہا کرنے کا حکم

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی :کراچی کی سٹی کورٹ نے عوام راج پارٹی کے سربراہ اور اینکر پرسن سید اقرار الحسن کی درخواستِ ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں 2 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے اور پولیس کو انہیں فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
    اطلاعات کے مطابق عوام راج پارٹی کے سربراہ اور سید اقرار الحسن کے خلاف ریاست مخالف مواد کی تشہیر کا مقدمہ درج تھا، ان کی جانب سے ان کے وکیل نے ضمانت کے لیے عدالت سے دوبارہ رجوع کیا، جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی گل ریز میمن کی عدالت میں مقدمے کی سماعت ہوئی۔
    بتایا گیا ہے کہ سیکیورٹی خدشات اور انتظامی امور کو مدنظر رکھتے ہوئے اقرار الحسن کو سٹی کورٹ میں ذاتی طور پر لانے کے بجائے ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کیا گیا، عدالت نے دونوں جانب کے دلائل سننے کے بعد اقرار الحسن کی درخواستِ ضمانت منظور کر لی اور انہیں دو لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کے بعد فوری طور پر جیل سے رہا کرنے کا حکم جاری کیا۔

    Related Posts

    رافیل طیاروں کی تباہی اور ناکام دورِ قیادت: بھارتی ائیر چیف مارشل اے پی سنگھ ریٹائر؛ آشوتوش ڈکشٹ IAF کے نئے سربراہ مقرر

    28سالہ ازدواجی زندگی کا دردناک اختتام: اداکار معمر رانا کو بڑا صدمہ

    پولینڈ :آئینی عدالت کا سربراہ معطل، پولیس کا ایوان عدل پر قبضہ،صدر دورہ منسوخ کرکے واپس وطن پہنچ گئے، شہریوں کا احتجاج

    مقبول خبریں

    رافیل طیاروں کی تباہی اور ناکام دورِ قیادت: بھارتی ائیر چیف مارشل اے پی سنگھ ریٹائر؛ آشوتوش ڈکشٹ IAF کے نئے سربراہ مقرر

    28سالہ ازدواجی زندگی کا دردناک اختتام: اداکار معمر رانا کو بڑا صدمہ

    پولینڈ :آئینی عدالت کا سربراہ معطل، پولیس کا ایوان عدل پر قبضہ،صدر دورہ منسوخ کرکے واپس وطن پہنچ گئے، شہریوں کا احتجاج

    اقرار الحسن کی ضمانت منظور، عدالت کا رہا کرنے کا حکم

    عوام پر ایک اور مہنگائی بم: ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ!

    بلاگ

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.