Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      5سالہ آٹو پالیسی منظور: الیکٹرک گاڑیاں مزید سستی ،شہریوں کی موجیں لگ گئیں

      مریخ کے رازوں سے پردہ اٹھانے کا وقت آ گیا: جاپانی خلائی مشن خلا میں روانہ!

      بچوں کے لیے خطرے کی گھنٹی! ناروے کا دنیا کا سب سے بڑا اور سخت قدم؛ سوشل میڈیا کے بعد گیمز پر بھی مکمل پابندی کی تیاری

      اسپیشل آپریشن کمانڈوز کیلئے اسرائیل کی نئی ملٹری وہیکل ‘اسٹارمر’ متعارف ، حیران کن خوبیاں

      ایلون مسک کا تاریخی اعلان: امریکی بچوں کیلئے 10 ارب ڈالر سے زائد کا تحفہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سیالکوٹ: نشے کے عادی نوجوان کی پولیس پر فائرنگ، کانسٹیبل شدید زخمی، ملزم گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو):

    تھانہ کوٹلی لوہاراں کے علاقہ کھروٹہ سیداں میں نشے کے عادی نوجوان کی فائرنگ سے ایک پولیس کانسٹیبل شدید زخمی ہو گیا، جبکہ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کھروٹہ سیداں کے رہائشی والدین اپنے نشے کے عادی بیٹے عاقب کی آئے روز کی گھریلو تشدد کی کارروائیوں سے تنگ آ چکے تھے، جو روزانہ اپنے والد اور والدہ کو تشدد کا نشانہ بناتا تھا۔ والدین کی اطلاع پر تھانہ کوٹلی لوہاراں کی پولیس ٹیم کارروائی کے لیے ملزم عاقب کے گھر پہنچی۔پولیس کے گھر پہنچنے پر ملزم عاقب نے طیش میں آ کر پولیس ٹیم پر سیدھی فائرنگ شروع کر دی، جس کے نتیجے میں ایک گولی پولیس کانسٹیبل مصطفیٰ کو لگی اور وہ شدید زخمی ہو گئے۔زخمی کانسٹیبل مصطفیٰ کو فوراً طبعی امداد کے لیے گورنمنٹ علامہ اقبال میموریل ٹیچنگ ہسپتال سیالکوٹ منتقل کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب پولیس نے فوری جوابی کارروائی اور حکمت عملی کے تحت فائرنگ کرنے والے ملزم عاقب کو گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔

    Related Posts

    خلیجی خواب یا موت کا کنواں؟ بے روزگاری کے ستائے کشمیری نوجوان جعلی ایجنٹوں کے ہتھے چڑھ کر لٹنے لگے!

    "امریکا ایران کی شرائط تسلیم کرے تو چھٹے روز آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی اور ساتویں روز مذاکرات کا آغاز ہو گا: عباس عراقچی”

    شمالی اور جنوبی کوریا میں جنگ کی سرگوشی! کم جونگ اُن کی بہن نے سرحد پر پہنچ کر ماحول میں پیدا کی گرمی

    مقبول خبریں

    خلیجی خواب یا موت کا کنواں؟ بے روزگاری کے ستائے کشمیری نوجوان جعلی ایجنٹوں کے ہتھے چڑھ کر لٹنے لگے!

    شمالی اور جنوبی کوریا میں جنگ کی سرگوشی! کم جونگ اُن کی بہن نے سرحد پر پہنچ کر ماحول میں پیدا کی گرمی

    بڑا فضائی حادثہ: فرانس کا طاقتور ’میراج 2000 ڈی‘ جنگی طیارہ نائٹ مشن کے دوران تباہ، ایک پائلٹ ہلاک، دوسرے کی تلاش جاری

    سعودی عرب سے جانے کیلئے چارٹرڈ فلائٹس کی مانگ میں اضافہ، کرائے ڈبل ہوگئے

    رجب بٹ کی لینڈ کروزر تھانے بند، ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج ، وجہ کیا بنی?

    بلاگ

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    اٹارنی جنرل آف پاکستان  کی طرف سے ماہر تعلیم شمس الضحیٰ کو بیسٹ پرفارمنس سرٹیفیکیٹ پیش

    اٹارنی جنرل آف پاکستان کا تعلیمی وژن، طلبہ کے لیے امید کی نئی کرن

    "آئی جی خیبر پختونخواذوالفقار حمید کے خط نے پنجاب پولیس کے افسران کی نیندیں اڑا دیں”

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.