Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایلون مسک پر بننے والی ڈاکیومنٹری ٹک ٹاک نے بَین کیوں کی ? سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

      یوٹیوب سرچ میں اے آئی کا نیا تجربہ، صارفین کے لیے ’آسک یوٹیوب‘ فیچر متعارف

      ميٹا /فیس بک کی اے آئی ٹریننگ کی متنازع شقیں واپس: نیوز ویب سائٹس کے contentسے متعلق تجارتی شرائط میں ترمیم

      مصنوعی ذہانت کی خود مختاری کا خطرہ: کوڈنگ اسائنمنٹ کے دوران اے آئی نے کرپٹو والٹ سے فنڈز منتقل کر لیے

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: فولڈ ایبل آئی فون کے لیے خریداروں کی دوڑ، آدھے گھنٹے میں تمام فونز بک

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سنچری کے بعد منفرد جشن میں کس کیلیے پیغام پوشیدہ تھا؟ سلمان علی آغا نے بتا دیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ویب ڈیسک

    پاکستانی بیٹر سلمان علی آغا نے سری لنکا کے خلاف شاندار سنچری بنا کر انٹرنیشنل کرکٹ میں زبردست واپسی کی تاہم ان کے منفرد انداز میں جشن منانے نے شائقین کی توجہ حاصل کرلی۔کئی لوگوں نے خیال ظاہر کیا کہ شاید آغا نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کی کپتانی سے محرومی اور ٹیسٹ اسکواڈ سے باہر ہونے کے بعد ناقدین کو جواب دینے کے لیے یہ انداز اپنایا لیکن حقیقت اس سے مختلف تھی۔میچ کے بعد پریس کانفرنس میں سلمان علی آغا نے بتایا کہ ان کا یہ جشن ان کے بیٹے کے لیے تھا۔ ان کے مطابق، ان کا بیٹا ٹی وی پر کرکٹ دیکھتے ہوئے اسی انداز میں خوشی کا اظہار کرتا ہے اس لیے انہوں نے بھی ایسا ہی کیا۔سلمان علی آغا نے سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ میں سری لنکا کے خلاف 90 گیندوں پر 107 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی جس میں 10 چوکے اور ایک چھکا شامل تھا۔

    انہوں نے صرف 82 گیندوں پر اپنی چوتھی ون ڈے سنچری مکمل کی جو ان کی تیز ترین سنچری بھی ہے۔

    Related Posts

    "حملہ آوروں کو ان کی ہی زبان میں بھرپور جواب دیا جائے گا۔”ٹائیگر شروف حملہ: ڈپٹی سی ایم شندے کی اداکار سے ملاقات

    امام الحق کو بھی ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی

    تل ابیب سے ویانا جانے والی پرواز بم کی دھمکی کے بعد بلغاریہ میں ہنگامی لینڈنگ

    مقبول خبریں

    "حملہ آوروں کو ان کی ہی زبان میں بھرپور جواب دیا جائے گا۔”ٹائیگر شروف حملہ: ڈپٹی سی ایم شندے کی اداکار سے ملاقات

    سنچری کے بعد منفرد جشن میں کس کیلیے پیغام پوشیدہ تھا؟ سلمان علی آغا نے بتا دیا

    امام الحق کو بھی ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی

    تل ابیب سے ویانا جانے والی پرواز بم کی دھمکی کے بعد بلغاریہ میں ہنگامی لینڈنگ

    لاہور میں بسنت 2027 کی تاریخ پھر تبدیل

    بلاگ

    اٹارنی جنرل آف پاکستان کا تعلیمی وژن، طلبہ کے لیے امید کی نئی کرن

    "آئی جی خیبر پختونخواذوالفقار حمید کے خط نے پنجاب پولیس کے افسران کی نیندیں اڑا دیں”

    "گریڈ 22 کی ترقیوں پر اہم پیش رفت، ہائی پاور بورڈ کا اجلاس آئندہ ماہ”

    ہائی ویز پر تیز ایل ای ڈی لائٹس؛ روشنی یا موت کا سامان؟

    ہماری خاموشی اور معاشرے میں دن بدن پروان چڑھتی ہوئی نا انصافی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.