Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایلون مسک پر بننے والی ڈاکیومنٹری ٹک ٹاک نے بَین کیوں کی ? سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

      یوٹیوب سرچ میں اے آئی کا نیا تجربہ، صارفین کے لیے ’آسک یوٹیوب‘ فیچر متعارف

      ميٹا /فیس بک کی اے آئی ٹریننگ کی متنازع شقیں واپس: نیوز ویب سائٹس کے contentسے متعلق تجارتی شرائط میں ترمیم

      مصنوعی ذہانت کی خود مختاری کا خطرہ: کوڈنگ اسائنمنٹ کے دوران اے آئی نے کرپٹو والٹ سے فنڈز منتقل کر لیے

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: فولڈ ایبل آئی فون کے لیے خریداروں کی دوڑ، آدھے گھنٹے میں تمام فونز بک

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    تل ابیب سے ویانا جانے والی پرواز بم کی دھمکی کے بعد بلغاریہ میں ہنگامی لینڈنگ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    صوفیہ:ویب ڈیسک

    تل ابیب سے آسٹریا کے دارالحکومت ویانا جانے والی ایک مسافر پرواز کو سکیورٹی الرٹ اور بم کی دھمکی ملنے کے بعد بلغاریہ کے صوفیہ ایئرپورٹ پر ہنگامی طور پر اتار لیا گیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق، پرواز کو اڑان کے دوران مبینہ طور پر بم کی دھمکی موصول ہوئی، جس کے بعد پائلٹ نے فوری طور پر متعلقہ حکام سے رابطہ کیا اور حفاظتی اقدامات کے تحت طیارے کو قریبی ایئرپورٹ یعنی بلغاریہ کے صوفیہ ایئرپورٹ پر باحفاظت لینڈ کرایا گیا۔طیارے کے زمین پر اترنے کے فوری بعد سکیورٹی فورسز، بم ڈسپوزل اسکواڈ اور ایئرپورٹ کی ہنگامی ٹیمیں حرکت میں آ گئیں۔ حکام کی جانب سے مسافروں کو بحفاظت باہر نکال کر طیارے کی مکمل تلاشی اور جانچ پڑتال کا عمل شروع کر دیا گیا ہے تاکہ سکیورٹی کو یقینی بنایا جا سکے۔ واقعے کے بعد ایئرپورٹ پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

    Related Posts

    امام الحق کو بھی ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی

    لاہور میں بسنت 2027 کی تاریخ پھر تبدیل

    ایلون مسک پر بننے والی ڈاکیومنٹری ٹک ٹاک نے بَین کیوں کی ? سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

    مقبول خبریں

    امام الحق کو بھی ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی

    تل ابیب سے ویانا جانے والی پرواز بم کی دھمکی کے بعد بلغاریہ میں ہنگامی لینڈنگ

    لاہور میں بسنت 2027 کی تاریخ پھر تبدیل

    ایلون مسک پر بننے والی ڈاکیومنٹری ٹک ٹاک نے بَین کیوں کی ? سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

    مصر ی پارلیمنٹ کی سعودی عرب فوج بھیجنے کی منظوری،دو سی 130  طیارے  طائف پہنچ گئے، نیویارک ٹائمز

    بلاگ

    اٹارنی جنرل آف پاکستان کا تعلیمی وژن، طلبہ کے لیے امید کی نئی کرن

    "آئی جی خیبر پختونخواذوالفقار حمید کے خط نے پنجاب پولیس کے افسران کی نیندیں اڑا دیں”

    "گریڈ 22 کی ترقیوں پر اہم پیش رفت، ہائی پاور بورڈ کا اجلاس آئندہ ماہ”

    ہائی ویز پر تیز ایل ای ڈی لائٹس؛ روشنی یا موت کا سامان؟

    ہماری خاموشی اور معاشرے میں دن بدن پروان چڑھتی ہوئی نا انصافی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.