Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: فولڈ ایبل آئی فون کے لیے خریداروں کی دوڑ، آدھے گھنٹے میں تمام فونز بک

      لمبی قطاروں اور ٹریفک جام کا مسلہ حل،اب گاڑیاں ہوا میں اُڑا کریں گی

      قدرت کا ایک اور معجزہ؛ سمندر کی گہرائیوں میں چھپا ایسا راز جو آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا!

      گوگل کا بڑا اعلان، نیوز ویب سائٹس اور خبر رساں اداروں کیلئے خوشخبری

      اسرائیل کا ایک اور گھناؤنا روپ بے نقاب: آن لائن اشتہارات کے ذریعے انٹرنیٹ صارفین کی جاسوسی کا انکشاف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن کے بنگلے پر بی ایم سی کا ہتھوڑا، غیر قانونی تعمیرات منہدم

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نئی دہلی/ممبئی

     برہن ممبئی میونسپل کارپوریشن (BMC) نے بالی ووڈ کے معروف اداکار اجے دیوگن کے ممبئی کے علاقے جُوہُو میں واقع بنگلے پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر بغیر اجازت کی جانے والی غیر قانونی تعمیرات کے کچھ حصوں کو منہدم کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ جائیداد جُوہُو کی ‘کاپول کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی’ میں واقع ہے، جسے ایک سلون (Florian Hurel Salon) کو کرائے پر دی گئی تھی۔ اس مقام پر اندرونی تبدیلیاں، پارٹیشن دیواریں کھڑی کرنے اور کھڑکیوں میں ردوبدل سمیت مختلف تعمیراتی کام بغیر کسی پیشگی میونسپل منظوری کے کیے جا رہے تھے۔ میونسپل کارپوریشن کے بلڈنگ پروپوزل ڈیپارٹمنٹ کے مطابق، اس معاملے پر ضابطے کی خلاف ورزی پر پہلے ہی 10 ستمبر کو ایک نوٹس جاری کیا گیا تھا جس میں کام فوری طور پر روکنے کی ہدایت کی گئی تھی۔ تاہم، ہدایات کے باوجود تعمیراتی کام جاری رہنے پر انتظامیہ نے سخت قدم اٹھاتے ہوئے غیر قانونی طور پر تیار کردہ حصوں کے خلاف انہدم کی کارروائی عمل میں لائی۔بی ایم سی حکام کا کہنا ہے کہ شہر میں بلڈنگ رولز اور قواعد کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔

    Related Posts

    لاہور:پنجاب میں سی ٹی ڈی کے 91آپریشنز، 8 دہشتگرد گرفتار،

    سیالکوٹ: "ستھرا پنجاب” وژن کے تحت کارروائیاں تیز، کوڑا جلانے پر دو فیکٹریوں کو جرمانہ

    ڈسکہ کے عوام سے کیا گیا وعدہ پورا: صوبائی وزیر میاں ذیشان رفیق نے بنک روڈ کا افتتاح کر دیا

    مقبول خبریں

    لاہور:پنجاب میں سی ٹی ڈی کے 91آپریشنز، 8 دہشتگرد گرفتار،

    بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن کے بنگلے پر بی ایم سی کا ہتھوڑا، غیر قانونی تعمیرات منہدم

    سیالکوٹ: "ستھرا پنجاب” وژن کے تحت کارروائیاں تیز، کوڑا جلانے پر دو فیکٹریوں کو جرمانہ

    ڈسکہ کے عوام سے کیا گیا وعدہ پورا: صوبائی وزیر میاں ذیشان رفیق نے بنک روڈ کا افتتاح کر دیا

    خام تیل کی عالمی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

    بلاگ

    "آئی جی خیبر پختونخواذوالفقار حمید کے خط نے پنجاب پولیس کے افسران کی نیندیں اڑا دیں”

    "گریڈ 22 کی ترقیوں پر اہم پیش رفت، ہائی پاور بورڈ کا اجلاس آئندہ ماہ”

    ہائی ویز پر تیز ایل ای ڈی لائٹس؛ روشنی یا موت کا سامان؟

    ہماری خاموشی اور معاشرے میں دن بدن پروان چڑھتی ہوئی نا انصافی

    ​”ناکامی کا ذمہ دار کون۔۔۔؟” میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.