Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      لمبی قطاروں اور ٹریفک جام کا مسلہ حل،اب گاڑیاں ہوا میں اُڑا کریں گی

      قدرت کا ایک اور معجزہ؛ سمندر کی گہرائیوں میں چھپا ایسا راز جو آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا!

      گوگل کا بڑا اعلان، نیوز ویب سائٹس اور خبر رساں اداروں کیلئے خوشخبری

      اسرائیل کا ایک اور گھناؤنا روپ بے نقاب: آن لائن اشتہارات کے ذریعے انٹرنیٹ صارفین کی جاسوسی کا انکشاف

      برصغیر میں ہوابازی کی تاریخ کا سنہری دن: کراچی اور ممبئی کے درمیان پہلی پرواز کو 94 سال بیت گئے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ملک محمد شاہد اقبال دھروئی کو ایس ڈی او پیرا میانوالی تعینات کر دیا گیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سرگودھا (راجہ نورالٰہی عاطف سے)

    علووالی کے قابلِ فخر سپوت ملک محمد شاہد اقبال دھروئی کو ایس ڈی او پیرا میانوالی تعینات کر دیا گیا ہے۔ ان کی تعیناتی پر عوامی، سماجی، تعلیمی، ادبی اور صحافتی حلقوں کی جانب سے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں مبارکباد پیش کی گئی اور نئی ذمہ داریوں میں کامیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ہے۔ملک محمد شاہد اقبال دھروئی ایک ہردلعزیز شخصیت کے مالک ہیں اور اپنے پیشہ ورانہ تجربے، محنت اور صلاحیتوں کی بدولت مختلف اہم عہدوں پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔ وہ اس سے قبل ایس ڈی او پیرا بھکر کے طور پر فرائض سرانجام دے رہے تھے، جبکہ تحصیلدار عیسیٰ خیل، ضلع میانوالی کے عہدے پر بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔ اس سے قبل ضلع خوشاب سمیت دیگر علاقوں میں بھی مختلف انتظامی ذمہ داریاں نبھا چکے ہیں۔

    Related Posts

    خوشاب: ’’اپنا کھیت، اپنا روزگار‘‘ پروگرام کے تحت کسانوں میں ترقیاتی گرانٹس کے پے آرڈرز تقسیم

    لاہور ہائی کورٹ: پنجاب کی سیشن اور سول عدالتوں کے موسمِ سرما کے نئے اوقاتِ کار جاری

    لمبی قطاروں اور ٹریفک جام کا مسلہ حل،اب گاڑیاں ہوا میں اُڑا کریں گی

    مقبول خبریں

    سنٹرل پارک کے قریب نایاب الوؤں کا مسکن، نیویارکرز ایک جھلک دیکھنے کے لیے بے تاب

    یوکرین کے ڈرون آپریشنز اور اسٹار شیلڈ سیٹلائٹ تک رسائی محدود،انٹیلی جنس فراہمی بھی بند، حکم وائٹ ہاؤس سے آیا، امریکی حکام

    لمبی قطاروں اور ٹریفک جام کا مسلہ حل،اب گاڑیاں ہوا میں اُڑا کریں گی

    "وہ کون ہے”?اسٹیبلشمنٹ کے سہارے سیاست کرنیوالے ایک سیاسی جماعت کے سربراہ گورنرشپ نہ ملنے پر ناراض ہیں، محسن نقوی

    سونا چاندی پھر اوپر

    بلاگ

    ہائی ویز پر تیز ایل ای ڈی لائٹس؛ روشنی یا موت کا سامان؟

    ہماری خاموشی اور معاشرے میں دن بدن پروان چڑھتی ہوئی نا انصافی

    ​”ناکامی کا ذمہ دار کون۔۔۔؟” میاں حبیب کا کالم

    آئین کی بالادستی، سیاسی رواداری اور مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں

    انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز: ادب، قلم اور فکری شعور کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.