Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کا نیا ہوم پوڈ منی 2 متعارف، سری اے آئی اور جدید فیچرز شامل

      مصنوعی ذہانت امریکا میں ایک کروڑ 10 لاکھ ملازمتیں کھا جائے گی، میکنسی رپورٹ جاری

      آواز سے دوگنی رفتار والا طیارہ، سفر کا وقت 70 فیصد تک کم کرنے کا منصوبہ

      زمین سے 7.5 نوری سال دور دنیا پر پانی کے بادلوں میں تبدیلی کی پہلی تصدیق

      مصنوعی ذہانت کا کمال: جیف بیزوز کی حیران کن پیشگوئی، لوگ ہفتے میں صرف 3 دن کام کرکے بھی شاندار کمائی کر سکیں گے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کشتی الٹنے سے 14 بچے ہلاک، کئی لاپتہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

     دلخراش حادثہ ویشالی میں رام پور شیام چند گاؤں کے قریب پیش آیا، جہاں قریبی گاؤں میں دعوت میں شرکت کے بعد واپس آنے والی ایک کشتی دریائے گنگا میں الٹ گئی۔ حالیہ بارشوں اور معاون دریا ‘گنڈک’ میں طغیانی کے باعث دریا میں پانی کا بہاؤ تیز تھا۔حادثے کے بعد کچھ افراد تیر کر باہر نکلنے میں کامیاب ہو گئے، جب کہ زیادہ تر افراد ڈوب گئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں زیادہ تر 15 سال سے کم عمر کے بچے شامل ہیں۔ اطلاع ملتے ہی ویشالی کی ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ورشا سنگھ اور سپرنٹنڈنٹ آف پولیس شبھانک مشرا موقع پر پہنچ گئے اور بچاؤ و امدادی کارروائیوں کی خود نگرانی کی۔ریسکیو کیے گئے چند زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے جنہیں فوری طور پر ایمبولینس کے ذریعے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ اس افسوسناک واقعے کے بعد علاقے میں کہرام مچ گیا اور بڑی تعداد میں مقامی لوگ دریائے گنگا کے کنارے جمع ہو گئے۔

    Related Posts

    خیبرپختونخوا کے وسائل کو نقصان پہنچانے والوں کا کڑا احتساب کیا جائے گا، ثمر بلور

    ایئر انڈیا طیارہ ہائی جیک الرٹ: جے پور ہوائی اڈے پر ایمرجنسی نافذ، مسافروں میں افراتفری

    تعلیم یا تعصب؟ آذربائیجان میں حجاب کے استعمال پر تنازعہ، طلبا اور اساتذہ کا احتجاج شروع

    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا کے وسائل کو نقصان پہنچانے والوں کا کڑا احتساب کیا جائے گا، ثمر بلور

    کشتی الٹنے سے 14 بچے ہلاک، کئی لاپتہ

    ایئر انڈیا طیارہ ہائی جیک الرٹ: جے پور ہوائی اڈے پر ایمرجنسی نافذ، مسافروں میں افراتفری

    تعلیم یا تعصب؟ آذربائیجان میں حجاب کے استعمال پر تنازعہ، طلبا اور اساتذہ کا احتجاج شروع

    پوپ لیو پھیپھڑے کے کینسر میں مبتلا ہوگئے، سرجری کے ذریعے متاثرہ حصہ الگ کر دیا گیا

    بلاگ

    انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز: ادب، قلم اور فکری شعور کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت

    حکمرانوں کیلئے ایک نہ بھولنے والا اور انمٹ سبق۔!!!

    پاکستان کا سوال: عوام کے لیے سوچنے والا مخلص قیادت کا خواب کب پورا ہوگا؟

    ریت کی دیوار پر بیٹھا پختونخوا کا اقتدار اور آرٹیکل 232 کی گونج

    اکیس سال بعد بھی ایک ہی سوال، آخر ہم کب سنبھلیں گے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.