Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کا نیا ہوم پوڈ منی 2 متعارف، سری اے آئی اور جدید فیچرز شامل

      مصنوعی ذہانت امریکا میں ایک کروڑ 10 لاکھ ملازمتیں کھا جائے گی، میکنسی رپورٹ جاری

      آواز سے دوگنی رفتار والا طیارہ، سفر کا وقت 70 فیصد تک کم کرنے کا منصوبہ

      زمین سے 7.5 نوری سال دور دنیا پر پانی کے بادلوں میں تبدیلی کی پہلی تصدیق

      مصنوعی ذہانت کا کمال: جیف بیزوز کی حیران کن پیشگوئی، لوگ ہفتے میں صرف 3 دن کام کرکے بھی شاندار کمائی کر سکیں گے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    فیصل واوڈا کا”  بوٹ اور ری بُوٹ”: کیا پاکستان کی سیاست میں کسی بڑے نظام کی تبدیلی کا عندیہ ہے؟

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد: پاکستان کے معروف سیاست دان فیصل واوڈا کی حالیہ پریس کانفرنس نے ملکی سیاسی حلقوں میں ایک بار پھر ہلچل مچا دی ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں ملک کے سیاسی نظام کو ’ری بُوٹ‘ کرنے کی ضرورت پر زور دیا، جس کے بعد اس اصطلاح اور ان کے اس اشارے کے مختلف معنی نکالے جا رہے ہیں۔
    بی بی سی اردو کے مطابق فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ پاکستان کی کہانی کے اندر وہ ’ری بُوٹ‘ کے آپشن کو دیکھ رہے ہیں، جس کی تشریح انہوں نے موبائل فون کے بند ہو کر دوبارہ آن ہونے سے کی۔ب
    جب ان سے اس اصطلاح اور فوجی کردار سے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے وضاحت کی کہ ان کی مراد وہ والا بُوٹ نہیں ہے، تاہم انہوں نے پاک فوج کو ملک کا محافظ قرار دیتے ہوئے کہا کہ فوج کو عزت دینے سے ہی پاکستان کا مقام بلند ہوا ہے۔
    تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ پریس کانفرنس کے دوران فیصل واوڈا نے یہ واضح نہیں کیا کہ اس ’ری بُوٹ‘ کے عمل میں ’ہم‘ سے ان کی مراد کون لوگ یا ادارے ہیں۔
    صحافیوں اور سیاسی مبصرین کے ردعملاس پریس کانفرنس کے بعد سوشل میڈیا صارفین اور سیاسی مبصرین کی جانب سے طرح طرح کے تبصرے سامنے آ رہے ہیں۔ بعض مبصرین کا ماننا ہے کہ یہ بیان ملک کے موجودہ سیاسی اور انتظامی ڈھانچے میں کسی بڑی تبدیلی یا اصلاحات کا پیش خیمہ ہو سکتا ہے، جبکہ کچھ حلقے اسے محض سیاسی بیان بازی قرار دے رہے ہیں۔صحافیوں کی طرف سے جب ان کے بیانات کے محرکات پر سوالات اٹھائے گئے تو سیاسی گلیاروں میں یہ بحث چھڑ گئی کہ آنے والے دنوں میں ملکی سیاست کون سا نیا رخ اختیار کرے گی۔

    Related Posts

      حساس  ادارے کے  ملازم، بھائیوں اور والد پر پولیس کا وحشیانہ تشدد، سب انسپکٹر سمیت 6 اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج

    دورہ بنگلہ دیش:ویسٹ انڈیز ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

    آئی سی سی ورلڈ کپ لیگ ٹو: نمیبیا نے امریکہ کو دوسرے میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے دی، لورین اسٹینکیمپ کی شاندار سنچری

    مقبول خبریں

      حساس  ادارے کے  ملازم، بھائیوں اور والد پر پولیس کا وحشیانہ تشدد، سب انسپکٹر سمیت 6 اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج

    فیصل واوڈا کا”  بوٹ اور ری بُوٹ”: کیا پاکستان کی سیاست میں کسی بڑے نظام کی تبدیلی کا عندیہ ہے؟

    دورہ بنگلہ دیش:ویسٹ انڈیز ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

    آئی سی سی ورلڈ کپ لیگ ٹو: نمیبیا نے امریکہ کو دوسرے میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے دی، لورین اسٹینکیمپ کی شاندار سنچری

    جوڈیشل ریمانڈ پر جیل جانے والی ملزمہ کہاں گئی؟ پولیس کی تحویل سے غائب ہونے پر عدالت نے رپورٹ طلب کر لی

    بلاگ

    انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز: ادب، قلم اور فکری شعور کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت

    حکمرانوں کیلئے ایک نہ بھولنے والا اور انمٹ سبق۔!!!

    پاکستان کا سوال: عوام کے لیے سوچنے والا مخلص قیادت کا خواب کب پورا ہوگا؟

    ریت کی دیوار پر بیٹھا پختونخوا کا اقتدار اور آرٹیکل 232 کی گونج

    اکیس سال بعد بھی ایک ہی سوال، آخر ہم کب سنبھلیں گے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.