Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آواز سے دوگنی رفتار والا طیارہ، سفر کا وقت 70 فیصد تک کم کرنے کا منصوبہ

      زمین سے 7.5 نوری سال دور دنیا پر پانی کے بادلوں میں تبدیلی کی پہلی تصدیق

      مصنوعی ذہانت کا کمال: جیف بیزوز کی حیران کن پیشگوئی، لوگ ہفتے میں صرف 3 دن کام کرکے بھی شاندار کمائی کر سکیں گے

      ایپل کا تاریخی قدم: پہلی بار ٹچ اسکرین میک بُک کی تیاری

      کیسا ہوگا سام سنگ کا جدید ترین فون? گلیکسی ایس 27 الٹرا کے نئے ڈیزائن، طاقتور بیٹری اور شاندار فیچرز سے متعلق تفصیلات لیک

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ملتان: وہاڑی چوک کے قریب پلاسٹک کے گودام میں خوفناک آتشزدگی، فائر فائٹنگ آپریشن جاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ملتان (رپورٹ: ملک جابر عباس):

    ملتان میں وہاڑی چوک کے قریب واقع پلاسٹک کے سامان کے ایک گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے بعد ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئیں۔ترجمان ریسکیو ملتان کے مطابق گودام میں لگی آگ پر قابو پانے کے لیے فائر فائٹنگ آپریشن تیزی سے جاری ہے۔ آگ کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے اسے بجھانے کے عمل میں 4 فائر وہیکلز حصہ لے رہی ہیں اور عملہ آگ کو مزید پھیلنے سے روکنے کے لیے سرگرم ہے۔ترجمان نے بتایا کہ تاحال آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکیں، تاہم کولنگ اور فائر فائٹنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد ہی اصل حقائق سامنے آ سکیں گے۔

    Related Posts

    رات گئے کھانا کھانے سے جگر کے امراض کا خطرہ نمایاں طور پر بڑھ جاتا ہے: طبی تحقیق

    ابو ظہبی ٹیسٹ فیصلہ کن مراحل میں داخل،::بنگلہ دیش کو سات وکٹیں جبکہ افغانستان کو347رنزدرکار

    آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ پہلا ٹیسٹ: میٹ رینشا کی نصف سنچری، آسٹریلیا کی پوزیشن انتہائی مضبوط

    مقبول خبریں

    رات گئے کھانا کھانے سے جگر کے امراض کا خطرہ نمایاں طور پر بڑھ جاتا ہے: طبی تحقیق

    ملتان: وہاڑی چوک کے قریب پلاسٹک کے گودام میں خوفناک آتشزدگی، فائر فائٹنگ آپریشن جاری

    ابو ظہبی ٹیسٹ فیصلہ کن مراحل میں داخل،::بنگلہ دیش کو سات وکٹیں جبکہ افغانستان کو347رنزدرکار

    آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ پہلا ٹیسٹ: میٹ رینشا کی نصف سنچری، آسٹریلیا کی پوزیشن انتہائی مضبوط

    پشاور میں گورنر راج کا پہلا دن: صوبہ مفلوج، تعلیمی ادارے بند اور سیاسی ہلچل

    بلاگ

    انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز: ادب، قلم اور فکری شعور کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت

    حکمرانوں کیلئے ایک نہ بھولنے والا اور انمٹ سبق۔!!!

    پاکستان کا سوال: عوام کے لیے سوچنے والا مخلص قیادت کا خواب کب پورا ہوگا؟

    ریت کی دیوار پر بیٹھا پختونخوا کا اقتدار اور آرٹیکل 232 کی گونج

    اکیس سال بعد بھی ایک ہی سوال، آخر ہم کب سنبھلیں گے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.