Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت کا کمال: جیف بیزوز کی حیران کن پیشگوئی، لوگ ہفتے میں صرف 3 دن کام کرکے بھی شاندار کمائی کر سکیں گے

      ایپل کا تاریخی قدم: پہلی بار ٹچ اسکرین میک بُک کی تیاری

      کیسا ہوگا سام سنگ کا جدید ترین فون? گلیکسی ایس 27 الٹرا کے نئے ڈیزائن، طاقتور بیٹری اور شاندار فیچرز سے متعلق تفصیلات لیک

      فٹنس سرٹیفیکیٹ لینے کی مدت بڑھا دی گئی، لاہور میں اب مصنوعی بارش کی ضرورت نہیں پڑے گی: مریم اورنگزیب

      ایمازون کا تاریخی قدم: پہلی بار اینڈرائیڈ اور ‘الیکسا پلس’ سے لیس مہنگے ٹیبلٹس متعارف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ریپ کے جھوٹے مقدمات درج کرانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    •   ڈی آئی جی اسلام آباد علی وسیم نے اینٹی ریپ ایکٹ کے تحت اہم فیصلہ کرتے ہوئے ریپ کے جھوٹے مقدمات درج کرانے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔ اس سلسلے میں ابتدائی طور پر 7 کیسز کے مدعیان اور گواہان کے خلاف مقدمات درج کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ بڑی رقوم کے عوض ملزمان کے حق میں بیانات دے کر مقدمات خارج کروانے اور ذاتی مفادات کے لیے قانون کا ناجائز استعمال کرنے والوں کے خلاف فوری قانونی عمل شروع ہوگا۔حقیقی متاثرین کو انصاف فراہم کرنا اور خواتین سمیت تمام شہریوں کے حقوق کا تحفظ اسلام آباد پولیس کی اولین ترجیح ہے۔

    Related Posts

    کراچی: سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کی بڑی کارروائی، کالعدم تنظیموں کے 3 مبینہ دہشت گرد گرفتار

    افغانستان میں 20 ہزار سے زائد شدت پسند اور ٹی ٹی پی کے 6 ہزار جنگجو موجود ہیں: عطا اللہ تارڑ

    دل کی صحت اور باقاعدہ معائنے کی اہمیت

    مقبول خبریں

    کراچی: سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کی بڑی کارروائی، کالعدم تنظیموں کے 3 مبینہ دہشت گرد گرفتار

    افغانستان میں 20 ہزار سے زائد شدت پسند اور ٹی ٹی پی کے 6 ہزار جنگجو موجود ہیں: عطا اللہ تارڑ

    ریپ کے جھوٹے مقدمات درج کرانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

    دل کی صحت اور باقاعدہ معائنے کی اہمیت

    شدید برف باری: موسلا دھار بارشوں نے توڑا اکہتر سالہ ریکارڈ

    بلاگ

    حکمرانوں کیلئے ایک نہ بھولنے والا اور انمٹ سبق۔!!!

    پاکستان کا سوال: عوام کے لیے سوچنے والا مخلص قیادت کا خواب کب پورا ہوگا؟

    ریت کی دیوار پر بیٹھا پختونخوا کا اقتدار اور آرٹیکل 232 کی گونج

    اکیس سال بعد بھی ایک ہی سوال، آخر ہم کب سنبھلیں گے؟

    بہتر تعلیم کے لیے اسکول، استاد اور والدین کا ساتھ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.