Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      3 ارب سال پرانی چٹانیں اور طلوعِ آفتاب: مریخ سے ناسا کی نئی دلکش تصویر سامنے آ گئی

      ٹک ٹاک کو مات دینے کی تیاری: فیس بک کا روایتی انداز ہمیشہ کے لیے تبدیل، اب ایپ کھولتے ہی کیا نیا نظر آئے گا؟

      پرانے اسمارٹ فونز کے صارفین ہوشیار! جلد واٹس ایپ کا استعمال بند ہونے کا امکان

      مریخ ؛ نئی تحقیق میں سائنس دانوں کا اہم انکشاف

      امریکا نے’سوپر انٹیلی جنس فورس’ تشکیل دیدی، NSA کے ڈائریکٹر جنرل جے کلیٹن سربراہ مقرر

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    شوہر کی زیادتیوں سے تنگ 2 بچوں کی ماں نے خودکشی کرلی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مورو (رپورٹ: محمد اسلم مغل)

    مورو شہر کی لطیف کالونی میں دو بچیوں کی ماں ثوبیہ عباسی نے شوہر کی زیادتیوں سے تنگ آ کر مبینہ طور پر زہر کھا کر خودکشی کر لی۔اطلاع ملنے پر مورو پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لیا اور پوسٹ مارٹم کے لیے مورو اسپتال منتقل کر دیا۔متوفیہ کے والد محمد یونس عباسی نے بتایا کہ ان کی بیٹی پر شوہر اور سسرالی اہلخانہ تشدد کرتے تھے، جس سے تنگ آ کر وہ میکے منتقل ہو گئی تھی اور اس نے عدالت میں خلع کا کیس دائر کر رکھا تھا۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ شوہر زاہد عباسی اور اس کے گھر والے فون پر دھمکیاں دے کر بیٹی کو شدید ذہنی ٹارچر کرتے تھے، جس کے باعث اس نے پریشان ہو کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ والد نے بیٹی کی موت کا ذمہ دار شوہر اور اس کے گھر والوں کو قرار دیتے ہوئے ان کے خلاف سخت قانونی کارروائی اور انصاف کا مطالبہ کیا ہے۔دوسری جانب، پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تمام پہلوؤں سے مکمل تفتیش کی جا رہی ہے اور حقائق سامنے آنے پر قانونی قدم اٹھایا جائے گا۔ متوفیہ کے والد کی مدعیت میں شوہر زاہد عباسی اور اس کے گھر والوں کے خلاف رپورٹ درج کر لی گئی ہے۔

    Related Posts

    سکندر حیات شیرپاؤ کی زیر صدارت کیو ڈبلیو پی کا اجلاس؛ خیبر پختونخوا میں بدامنی اور حکومتی غفلت پر تشویش کا اظہار

    پی ٹی آئی کو احتجاج کا حق حاصل ہے لیکن وزیراعلیٰ صوبے کے مسائل پر توجہ دیں: مولانا عطاء الحق درویش

    م اور ذیابیطس کے لیے اکسیر: انار کی افادیت پر سائنسی و تحقیقی انکشافات

    مقبول خبریں

    سکندر حیات شیرپاؤ کی زیر صدارت کیو ڈبلیو پی کا اجلاس؛ خیبر پختونخوا میں بدامنی اور حکومتی غفلت پر تشویش کا اظہار

    شوہر کی زیادتیوں سے تنگ 2 بچوں کی ماں نے خودکشی کرلی

    م اور ذیابیطس کے لیے اکسیر: انار کی افادیت پر سائنسی و تحقیقی انکشافات

    کیا خالی پیٹ کچا لہسن کھانا محفوظ ہے؟ اگر ہاں تو اس کی کتنی مقدار کھانی چاہیے؟

    جگر کی خراب ہوتی صحت کی چھ پوشیدہ علامات، جنہیں نظر انداز نہیں کرنا چاہیے

    بلاگ

    سوچیئے۔ ضرور سوچئیے گا

    آئی جی جیل خانہ جات کو دی گئی رشوت کی رقم کہاں سے آئی؟ بڑے راز کھل گئے افسران پریشان،ایک اہم ملاقات میں عملدرامد کرانے والا سیل خاموش،ملتان سی پی او کا تبادلہ خطرے میں، اختر فاروق انتظار میں

    مذاکرات ختم۔۔۔اب کیا ہو گا۔؟ میاں حبیب کا کالم

    یومِ اساتذہ، معمارانِ قوم کو سیلوٹ

    استاد صرف پڑھاتا نہیں، نسلیں بناتا ہے

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.