Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      3 ارب سال پرانی چٹانیں اور طلوعِ آفتاب: مریخ سے ناسا کی نئی دلکش تصویر سامنے آ گئی

      ٹک ٹاک کو مات دینے کی تیاری: فیس بک کا روایتی انداز ہمیشہ کے لیے تبدیل، اب ایپ کھولتے ہی کیا نیا نظر آئے گا؟

      پرانے اسمارٹ فونز کے صارفین ہوشیار! جلد واٹس ایپ کا استعمال بند ہونے کا امکان

      مریخ ؛ نئی تحقیق میں سائنس دانوں کا اہم انکشاف

      امریکا نے’سوپر انٹیلی جنس فورس’ تشکیل دیدی، NSA کے ڈائریکٹر جنرل جے کلیٹن سربراہ مقرر

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    فرش کے نیچے چُھپا 51 سال پرانا راز: کینیڈین شہری کا گمشدہ والٹ نصف صدی بعد برآمد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ڈارٹ ماؤتھ (نیوز ڈیسک)

    : عام طور پر اگر بٹوہ گم ہو جائے تو کچھ ہی دنوں میں اس کے واپس ملنے کے امانات ختم ہو جاتے ہیں، تاہم کینیڈا میں ایک ایسا حیرت انگیز واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک شہری کو اپنا گمشدہ والٹ 51 سال بعد واپس مل گیا۔تفصیلات کے مطابق کینیڈا کے علاقے ڈارٹ ماؤتھ کے رہائشی رچرڈ گیلوری کا بٹوہ 1975ء میں گم ہو گیا تھا۔ حال ہی میں ایک گھر کی مرمت کے دوران میٹی گولڈ اسمتھ نامی کارپینٹر کو یہ والٹ فرش کے نیچے سے ملا۔ بٹوے کے اندر سے ڈرائیونگ لائسنس، ہائی اسکول آئی ڈی، ہاتھ سے لکھا برتھ سرٹیفکیٹ، ایک ڈالر کا نوٹ اور 1975ء کے ایک تھیٹر ڈرامے کا ٹکٹ برآمد ہوا۔میٹی گولڈ اسمتھ نے بٹوے کے مالک کی تلاش کے لیے سوشل میڈیا پر پوسٹ شیئر کی، جس کی مدد سے ڈونا گیلوری نامی خاتون نے بٹوے میں موجود اشیاء سے اپنے شوہر کو شناخت کر لیا۔ یوں نصف صدی سے زائد عرصے بعد یہ والٹ دوبارہ رچرڈ گیلوری کو مل گیا۔رچرڈ گیلوری نے بٹوے کی واپسی پر خوشی اور حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہیں بٹوہ گم ہونے کا واقعہ تو یاد تھا، تاہم 51 سال بعد بٹوے میں موجود پرانی یادگاریں دیکھ کر وہ بے حد متعجب اور مسرور ہیں۔

    Related Posts

    (پی ٹی آئی) کے اراکین اسمبلی کی مبینہ گرفتاری کا سلسلہ جاری

    تحصیل پسرور میں شدید زالہ باری

    پاکستان کے زر مبادلہ کے  ذخائر میں اضافہ

    مقبول خبریں

    (پی ٹی آئی) کے اراکین اسمبلی کی مبینہ گرفتاری کا سلسلہ جاری

    تحصیل پسرور میں شدید زالہ باری

    پاکستان کے زر مبادلہ کے  ذخائر میں اضافہ

    سونے کی قیمت میں اضافہ

    سکندر حیات شیرپاؤ کی زیر صدارت کیو ڈبلیو پی کا اجلاس؛ خیبر پختونخوا میں بدامنی اور حکومتی غفلت پر تشویش کا اظہار

    بلاگ

    اکیس سال بعد بھی ایک ہی سوال، آخر ہم کب سنبھلیں گے؟

    بہتر تعلیم کے لیے اسکول، استاد اور والدین کا ساتھ

    سوچیئے۔ ضرور سوچئیے گا

    آئی جی جیل خانہ جات کو دی گئی رشوت کی رقم کہاں سے آئی؟ بڑے راز کھل گئے افسران پریشان،ایک اہم ملاقات میں عملدرامد کرانے والا سیل خاموش،ملتان سی پی او کا تبادلہ خطرے میں، اختر فاروق انتظار میں

    مذاکرات ختم۔۔۔اب کیا ہو گا۔؟ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.