پسرور محمد اشفاق بے نقاب نیوز
پسرور اور اس کے گرد و نواح میں شدید زالہ باری ہوئی بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا ایسا لگ رہا ہے جیسے سردی کی امد ہو گئی ہے
اور ساتھ ہی چاول کی فصل اس وقت تیار ہے اگر بارش کی بات کی جائے تو چاول کی فصل کے لیے اس وقت یہ بارش موضوع ہے خدارا خواستہ اگر زالہ بارش دید ہوتی ہے تو وہ فصلوں کو نقصان کا باعث بن سکتی ہے اللہ پاک اس بارش کو کسانوں اور فصلوں کے لیے باعث رحمت بنائے تاکہ وہ چاول کی فصل کو خیر خیریت سے گھر لے جا سکیں


