Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پرانے اسمارٹ فونز کے صارفین ہوشیار! جلد واٹس ایپ کا استعمال بند ہونے کا امکان

      مریخ ؛ نئی تحقیق میں سائنس دانوں کا اہم انکشاف

      امریکا نے’سوپر انٹیلی جنس فورس’ تشکیل دیدی، NSA کے ڈائریکٹر جنرل جے کلیٹن سربراہ مقرر

      مستقبل کی جنگ کا نقشہ بدل گیا: امریکی فوج کا ہر سپاہی ڈیجیٹل ،جنگلوں میں جنگی مشقیں

      ذہین ترین ممالک، کون سا ملک ٹاپ پررہا?

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    خوشاب: سی ایم پنجاب بیوٹیفکیشن پراجیکٹ کے پہلے مرحلے کا افتتاح

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے "خوشاب بیوٹیفکیشن پراجیکٹ” کے پہلے مرحلے کی کامیابی سے تکمیل پر ایک پروقار افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب میں صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلع خوشاب و سابق سینیٹر ڈاکٹر غوث محمد خان نیازی، سابق صوبائی وزیر و رکنِ صوبائی اسمبلی (ایم پی اے) ملک محمد آصف بھاء، ڈپٹی کمشنر خوشاب جہانزیب حسین لابر اور اے ڈی سی جی زریاب ساجد کمبو نے بالخصوص شرکت کی۔تقریب کے دوران ایم پی اے ملک محمد آصف بھاء نے منصوبے کی تختی کی نقاب کشائی کر کے باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر علاقائی و سیاسی نمائندہ شخصیات اور انتظامی افسران کی کثیر تعداد موجود تھی۔

    Related Posts

    راہل گاندھی کا دھرنا 5 گھنٹے سے جاری، کہا- ’یہاں سے ہٹانا ہے تو ہٹا دیں، مگر بتا دیں کہاں بیٹھوں‘

    ڈی سی کا پسرور میں صفائی کے انتظامات کا اچانک معائنہ، غفلت پر فیلڈ مانیٹرنگ آفیسر معطل

    الہ آباد: ریڑھی بان پر مبینہ تشدد کی ویڈیو وائرل کرنے والا صحافی  گرفتار، صحافی برادری کی شدید مذمت

    مقبول خبریں

    راہل گاندھی کا دھرنا 5 گھنٹے سے جاری، کہا- ’یہاں سے ہٹانا ہے تو ہٹا دیں، مگر بتا دیں کہاں بیٹھوں‘

    بھارتی گلوکار میکا سنگھ کا پاک بھارت تعلقات اور عوامی محبت پر مثبت پیغام

    الہ آباد: ریڑھی بان پر مبینہ تشدد کی ویڈیو وائرل کرنے والا صحافی  گرفتار، صحافی برادری کی شدید مذمت

    سکھر: زرعی افسران کا مبینہ غیر قانونی تقرریوں کے خلاف احتجاج، دفاتر کی تالہ بندی

    گوجرانوالہ: ن لیگ کے امیدوار کی انتخابی مہم کے دوران گاڑی کی زد میں آ کر کمسن بچی جاں بحق

    بلاگ

    مذاکرات ختم۔۔۔اب کیا ہو گا۔؟ میاں حبیب کا کالم

    یومِ اساتذہ، معمارانِ قوم کو سیلوٹ

    استاد صرف پڑھاتا نہیں، نسلیں بناتا ہے

    اور:- اساتذہ کو انکی مراعات دو۔۔۔یہی انکا بیسٹ ٹیچر ایوارڈ ہے۔!!!

    گورنر راج، ایمرجنسی اور آرٹیکل 234: خیبر پختونخوا کے بارے میں پھیلنے والی آئینی غلط فہمیاں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.