Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پرانے اسمارٹ فونز کے صارفین ہوشیار! جلد واٹس ایپ کا استعمال بند ہونے کا امکان

      مریخ ؛ نئی تحقیق میں سائنس دانوں کا اہم انکشاف

      امریکا نے’سوپر انٹیلی جنس فورس’ تشکیل دیدی، NSA کے ڈائریکٹر جنرل جے کلیٹن سربراہ مقرر

      مستقبل کی جنگ کا نقشہ بدل گیا: امریکی فوج کا ہر سپاہی ڈیجیٹل ،جنگلوں میں جنگی مشقیں

      ذہین ترین ممالک، کون سا ملک ٹاپ پررہا?

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    عمرکوٹ پریس کلب کے انتخابات : امین ڈیپلائی صدر منتخب

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    عمرکوٹ (رپورٹ: ڈاکٹر ایم لال واگھانی، بیورو چیف)

    عمرکوٹ پریس کلب کے سال 2026-27 کے لیے ہونے والے سالانہ انتخابات میں امین میمن ڈیپلائی 21 ووٹ حاصل کر کے کامیا ب رہے اور صدر منتخب ہو گئے، جبکہ ان کے مدِمقابل امیدوار غلام مصطفیٰ نے 15 ووٹ حاصل کیے۔ نائب صدر ممتاز آریس ۔جنرل سیکریٹری ممتن کویسال ۔جوائنٹ سیکریٹری محمد اسلام مھر ۔خراچی نظر سمیجو ۔پریس سیکریٹری کانجی مل ۔رابطہ سیکریٹری سھیل کنھبر ۔اور آفیس سیکریٹری۔نافد حسین شامل ہیںانتخابی نتائج کے باضابطہ اعلان کے بعد صحافتی برادری کی جانب سے نومنتخب صدر اور تمام عہدیداروں کو مبارکباد پیش کی گئی اور اس امید کا اظہار کیا گیا کہ وہ صحافیوں کے درپیش مسائل کے حل اور صحافتی ادارے کی بہتری کے لیے اپنا فعال کردار ادا کریں گے۔نیشنل پریس کلب سامارو کے صدر ڈاکٹر ایم لال واگھانی اور ان کی پوری ٹیم نے عمرکوٹ پریس کلب کی نومنتخب باڈی کو کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔

    Related Posts

    سکھر: ریلوے انتظامیہ کی جانب سے رتی لائن کے مکینوں کو مکانات خالی کرنے کا نوٹس، شدید احتجاج

    جونیئر تائیکوانڈو چیمپئن شپ کا انعقاد، بچوں میں انعامات تقسیم

    ڈسکہ میں خصوصی صفائی آپریشن

    مقبول خبریں

    پرانے اسمارٹ فونز کے صارفین ہوشیار! جلد واٹس ایپ کا استعمال بند ہونے کا امکان

    سکھر: ریلوے انتظامیہ کی جانب سے رتی لائن کے مکینوں کو مکانات خالی کرنے کا نوٹس، شدید احتجاج

    مرے کالج سیالکوٹ میں ہونہار اسکالرشپ کی تقسیم، 60 کلوواٹ سولر سسٹم اور ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح

    ہاسٹل میں طالب علم کی خودکشی، تحقیقات شروع

    یمن میں آپریشن شروع ، 100 جنگی طیاروں کی شرکت، 324 اہداف تباہ، باب المندب پر دوبارہ قبضہ

    بلاگ

    استاد صرف پڑھاتا نہیں، نسلیں بناتا ہے

    اور:- اساتذہ کو انکی مراعات دو۔۔۔یہی انکا بیسٹ ٹیچر ایوارڈ ہے۔!!!

    گورنر راج، ایمرجنسی اور آرٹیکل 234: خیبر پختونخوا کے بارے میں پھیلنے والی آئینی غلط فہمیاں

    "وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کو پولیس کی کالی بھیڑوں کا دھچکا”

    "نیا سیاسی کھیل”میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.