Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پرانے اسمارٹ فونز کے صارفین ہوشیار! جلد واٹس ایپ کا استعمال بند ہونے کا امکان

      مریخ ؛ نئی تحقیق میں سائنس دانوں کا اہم انکشاف

      امریکا نے’سوپر انٹیلی جنس فورس’ تشکیل دیدی، NSA کے ڈائریکٹر جنرل جے کلیٹن سربراہ مقرر

      مستقبل کی جنگ کا نقشہ بدل گیا: امریکی فوج کا ہر سپاہی ڈیجیٹل ،جنگلوں میں جنگی مشقیں

      ذہین ترین ممالک، کون سا ملک ٹاپ پررہا?

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سکھر: ریلوے انتظامیہ کی جانب سے رتی لائن کے مکینوں کو مکانات خالی کرنے کا نوٹس، شدید احتجاج

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سکھر (رپورٹ: عبد الرحمان راجپوت)

    ریلوے انتظامیہ نے سکھر کی یو سی آدم شاہ کے علاقے رتی لائن کے مکینوں کو گھر خالی کرنے کے نوٹس جاری کر دیے ہیں، جس کے بعد علاقہ مکینوں نے ڈی ایس ریلوے کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے شمس آباد روڈ پر ٹائر جلا کر ٹریفک معطل کر دی۔تفصیلات کے مطابق سکھر ڈی ایس ریلوے آفس انتظامیہ کی جانب سے رتی لائن کے مکینوں کو مکانات خالی کرنے کے نوٹس دیئے گئے تھے۔ نوٹس کی مدت ختم ہونے پر ریلوے کا عملہ پولیس اور لیڈی پولیس اہلکاروں کی بھاری نفری کے ہمراہ علاقے میں پہنچا، جہاں انہیں گھروں میں داخل ہوتے وقت مقامی مکینوں کی شدید مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔مظاہرین، جن میں مائی لبنیٰ، صداقت علی راجپوت، سلمان علی، ریحان علی، اسد، توقیر اور دیگر شامل تھے، نے شمس آباد روڈ پر رکاوٹیں کھڑی کر کے احتجاج کیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مظاہرین کا کہنا تھا کہ وہ برسوں سے اس علاقے میں مقیم ہیں۔ سکھر میونسپل کارپوریشن نے اس علاقے کو باقاعدہ کچی آبادی قرار دے کر انہیں زمین کے ٹائٹل جاری کیے تھے، جنہیں ریلوے انتظامیہ نے بھی تسلیم کیا تھا، لیکن اب 50 سے 60 خاندانوں کو زبردستی بے دخل کیا جا رہا ہے۔مظاہرین نے واضح کیا کہ وہ کسی بھی صورت اپنے مکانات خالی نہیں کریں گے۔ انہوں نے وفاقی وزیر ریلوے، وزیر اعلیٰ سندھ، گورنر سندھ اور میئر سکھر سے فوری مداخلت کی اپیل کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں زمین کے مالکانہ حقوق لیز پر فراہم کر کے انصاف دیا جائے۔

    Related Posts

    ہانگ کانگ سکسز کا شیڈول جاری، دفاعی چیمپئن پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل

    متنازع بیان پر شدید تنقید کے بعد سنجے دت کا وضاحتی بیان سامنے آ گیا

    تماشائی کو گیند مارنے پر روسی ٹینس اسٹار سیمی فائنل سے باہر

    مقبول خبریں

    ہانگ کانگ سکسز کا شیڈول جاری، دفاعی چیمپئن پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل

    متنازع بیان پر شدید تنقید کے بعد سنجے دت کا وضاحتی بیان سامنے آ گیا

    تماشائی کو گیند مارنے پر روسی ٹینس اسٹار سیمی فائنل سے باہر

    سری لنکا کے خلاف ٹی20 سیریز کے لیے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریز میں شاہین آفریدی کی قیادت برقرار

    سابق ریاست خیرپور کے آخری حکمران میر علی مراد خان تالپور دوم 93 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    بلاگ

    یومِ اساتذہ، معمارانِ قوم کو سیلوٹ

    استاد صرف پڑھاتا نہیں، نسلیں بناتا ہے

    اور:- اساتذہ کو انکی مراعات دو۔۔۔یہی انکا بیسٹ ٹیچر ایوارڈ ہے۔!!!

    گورنر راج، ایمرجنسی اور آرٹیکل 234: خیبر پختونخوا کے بارے میں پھیلنے والی آئینی غلط فہمیاں

    "وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کو پولیس کی کالی بھیڑوں کا دھچکا”

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.