Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکا نے’سوپر انٹیلی جنس فورس’ تشکیل دیدی، NSA کے ڈائریکٹر جنرل جے کلیٹن سربراہ مقرر

      مستقبل کی جنگ کا نقشہ بدل گیا: امریکی فوج کا ہر سپاہی ڈیجیٹل ،جنگلوں میں جنگی مشقیں

      ذہین ترین ممالک، کون سا ملک ٹاپ پررہا?

      گوگل میسجز نے صارفین کے لیے نئی اپ ڈیٹ متعارف کرا دی

      اسپیس ایکس اسٹار شپ کی لائیو نشریات کے دوران پراسرار ’یو ایف او‘ دکھائی دینے کا دعویٰ، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    برمودا سے بوسٹن جانے والا ایئر ایمبولینس طیارہ لاپتہ،بڑے پیمانے پر ریسکیو آپریشن

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    فلوریڈا:برمودا سے بوسٹن جانے والا ایئر ایمبولینس گلف اسٹریم جی100 طیارہ بحر اوقیانوس کے اوپر سے اچانک لاپتہ ہوگیا، طیارے میں ایک مریض سمیت 6 افراد سوار تھے ایئر ٹریفک کنٹرول سے رابطہ منقطع ہونے کے بعد امریکی کوسٹ گارڈ نے طیارے اور اس میں سوار افراد کی تلاش کے لیے بڑے پیمانے پر سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کردیا ہے.
    امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق طیارہ برموداجزیرے سے امریکی شہر بوسٹن جارہا تھا جب بحر اوقیانوس پر پروازکے دوران اچانک ریڈار سے غائب ہوگیا امریکی حکام کے مطابق طبی امدادی طیارہ برمودا کے ایل ایف وید انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے بوسٹن کے لیے روانہ ہوا تھا تاہم پرواز کے دوران ایئر ٹریفک کنٹرول سے طیارے کا رابطہ منقطع ہوگیا. حکام کے مطابق طیارے میں 2 پائلٹ، 2 طبی اہلکار، ایک مریض اور مریض کا ایک عزیز سوار تھا طیارہ بوسٹن کے لوگن انٹرنیشنل ایئرپورٹ جارہا تھا جہاں اسے طبی منتقلی کے لیے پہنچنا تھا امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کی جانب سے طیارے سے رابطہ ختم ہونے کی اطلاع ملنے کے بعد امریکی کوسٹ گارڈ کو متحرک کیا گیا حکام نے طیارے کی ممکنہ آخری موجودگی کے علاقے میں فوری طور پر فضائی اور سمندری تلاش شروع کردی.
    امریکی کوسٹ گارڈ کے مطابق تلاش کا مرکز میساچوسٹس کے ساحل سے دور بحر اوقیانوس کا علاقہ ہے، جہاں طیارے کی ممکنہ آخری پوزیشن کا تعین کیا گیا ہے سرچ آپریشن میں طیارے، ہیلی کاپٹر، کشتیوں اور ایک تیز رفتار کٹر کو شامل کیا گیا ہے حکام کے مطابق طیارہ بوسٹن کے قریب پہنچ رہا تھا جب اس سے رابطہ منقطع ہوا طیارے کے مقررہ وقت پر بوسٹن نہ پہنچنے کے بعد صورتحال کو ہنگامی قرار دیتے ہوئے تلاش کا دائرہ وسیع کردیا گیا طیارے کو چلانے والی ایئر ایمبولینس کمپنی کے حکام نے بتایا ہے کہ کمپنی کی ٹیم مسلسل صورتحال کی نگرانی کر رہی ہے اور لاپتہ طیارے میں سوار تمام افراد کی بحفاظت بازیابی کے لیے امدادی اداروں کے ساتھ رابطے میں ہے.

    Related Posts

    بقا کی سنسنی خیز داستان: بریڈ پٹ کی نئی فلم ’ہارٹ آف دی بیسٹ‘ ، انسان اور کتے کی دوستی نے دھوم مچا دی

    ایشین گیمز اختتام پذیر،  چین بازی لے گیا،پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر

    یو ای ایف اے نیشنز لیگ ہسپانیہ   نے چیک جمہوریہ   کو 3-1 سے شکست دے د ی

    مقبول خبریں

    بقا کی سنسنی خیز داستان: بریڈ پٹ کی نئی فلم ’ہارٹ آف دی بیسٹ‘ ، انسان اور کتے کی دوستی نے دھوم مچا دی

    ایشین گیمز اختتام پذیر،  چین بازی لے گیا،پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر

    یو ای ایف اے نیشنز لیگ ہسپانیہ   نے چیک جمہوریہ   کو 3-1 سے شکست دے د ی

    یو ای ایف اے نیشنز لیگ: انگلینڈ کی کروشیا کے خلاف 7-0 سے تاریخی فتح

    غزہ کے تباہ حال مکین کھلے آسمان تلے: اینجلینا جولی نے سیٹلائٹ تصاویر شیئر کر کے دنیا کا ضمیر جھنجھوڑ دیا

    بلاگ

    گورنر راج، ایمرجنسی اور آرٹیکل 234: خیبر پختونخوا کے بارے میں پھیلنے والی آئینی غلط فہمیاں

    "وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کو پولیس کی کالی بھیڑوں کا دھچکا”

    "نیا سیاسی کھیل”میاں حبیب کا کالم

    یمن میں 22 لاکھ سے زائد بچوں کاشدید غذائی قلت سے متاثر ہونے کا خدشہ

    حکومت نہیں، فرسودہ نظام کی تبدیلی کی ضرورت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.