Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت (AI) ایک ارب انسانوں کو موت کے منہ میں دھکیل سکتی ہے: بل گیٹس کی وارننگ

      لانگ مارچ، اسلام آباد سیف سٹی کیمروں کو نقصان پہنچانے پر 20 لاکھ جرمانہ، آرڈیننس جاری

      امریکی گھروں میں ’روبوٹ ماسی‘ کی انٹری، فی گھنٹہ 30 ڈالر (8 ہزار روپے) فیس مقرر

      پاکستان میں آئی فون 18 پرو اور پرو میکس کے پی ٹی اے اپرووڈ ماڈلز کی قیمتوں کا اعلان،

      سامارو کے آسمان پر غیر معمولی فلکیاتی منظر، شہابی پتھر یا خلائی ملبہ؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سامارو: 2022ء کے سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر میں تاخیر، شہریوں کا فنڈز کی شفافیت کا مطالبہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    عمرکوٹ (رپورٹ: بیورو چیف ڈاکٹر ایم لال واگھانی)

    سامارو اور سندھ کے مختلف علاقوں میں 2022ء کے تباہ کن سیلاب سے متاثرہ شہریوں کے لیے گھروں کی تعمیر کا منصوبہ تاحال مکمل نہ ہونے پر مقامی آبادی میں شدید تشویش اور بے چینی پھیل گئی ہے۔

    رپورٹ کے مطابق، 2022ء کے سیلاب کے بعد سندھ ہاؤسنگ اینڈ پروجیکٹ مینجمنٹ اتھارٹی (SPHF) کے تحت متاثرین کے لیے مکانات کی تعمیر کا منصوبہ شروع کیا گیا تھا۔ اس موقع پر ادارے کے اُس وقت کے چیف ایگزیکٹو خالد محمود شیخ کی جانب سے 5 سال کے اندر تمام گھروں کی تعمیر مکمل کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی تھی۔

    سامارو تعلقہ کے مختلف دیہاتوں جیسے بچابند، راہو آباد، حنیف آباد، اور صالح بھنبھرو سمیت گردونواح کے رہائشیوں کا کہنا ہے کہ متعدد مقامات پر تعمیری کام سرے سے شروع ہی نہیں ہو سکا، جبکہ جن علاقوں میں کام شروع ہوا تھا وہ بھی ادھورا پڑا ہے۔ متاثرین کے مطابق حکومتِ سندھ کی جانب سے فنڈز کی بروقت فراہمی نہ ہونا اس تاخیر کی بنیادی وجہ ہے۔

    دوسری جانب خالد محمود شیخ کی طرف سے یہ دعویٰ سامنے آیا ہے کہ منصوبے کے تحت تقریباً ساڑھے 10 لاکھ گھروں کا کام مکمل کیا جا چکا ہے۔ تاہم مقامی متاثرین نے اس دعوے کو مسترد کرتے ہوئے سوالات اٹھائے ہیں اور مطالبہ کیا ہے کہ سامارو اور ملحقہ علاقوں میں جاری منصوبوں کی پیش رفت اور فنڈز کے شفاف استعمال کی تفصیلی معلومات عوام کے سامنے لائی جائیں۔

    متاثرینِ سیلاب نے حکومتِ سندھ اور متعلقہ اداروں سے فوری نوٹس لینے کی اپیل کی ہے کہ تمام زیرِ تعمیر اور غیر فعال منصوبوں کا ہنگامی بنیادوں پر جائزہ لیا جائے تاکہ باقی ماندہ تعمیری کام جلد از جلد مکمل ہو سکے۔

    Related Posts

    برطانیہ میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام: امریکی اڈے کے قریب سے پانچ افراد گرفتار، گھر خالی کرا لیے گئے

    ویرات کوہلی کا بڑا ریکارڈ ،دو ریکارڈ توڑ کرسچن ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑ دیا

    ایشین گیمز : بارش کے باعث دوسر کوارٹر فائنل بھی منسوخ، بھارت سیمی فائنل میں داخل،افغانستان کی چھٹی

    مقبول خبریں

    برطانیہ میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام: امریکی اڈے کے قریب سے پانچ افراد گرفتار، گھر خالی کرا لیے گئے

    ویرات کوہلی کا بڑا ریکارڈ ،دو ریکارڈ توڑ کرسچن ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑ دیا

    سامارو: 2022ء کے سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر میں تاخیر، شہریوں کا فنڈز کی شفافیت کا مطالبہ

    ایشین گیمز : بارش کے باعث دوسر کوارٹر فائنل بھی منسوخ، بھارت سیمی فائنل میں داخل،افغانستان کی چھٹی

    آبنائے ہرمز میں کشیدگی ، تیل کی عالمی قیمتیں بڑھ گئیں

    بلاگ

    سامارو میں عطائیت اور منشیات کی یلغار: ایک نوجوان کی موت یا معاشرتی قتل؟

    صاحب آباد تبلیغی مرکز میں پہلا تبلیغی اجتماع

    اسلام آباد کی بند سڑکیں اور ہماری سیاسی ذمہ داریاں

    اسلام آباد احتجاج؛ ایک ہفتے کی تاخیر سے سیکیورٹی پلان دباؤ میں آنے کا امکان

    پاکستان کی ثقافت میں گھڑ سواری اور نیزہ بازی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.