Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت (AI) ایک ارب انسانوں کو موت کے منہ میں دھکیل سکتی ہے: بل گیٹس کی وارننگ

      لانگ مارچ، اسلام آباد سیف سٹی کیمروں کو نقصان پہنچانے پر 20 لاکھ جرمانہ، آرڈیننس جاری

      امریکی گھروں میں ’روبوٹ ماسی‘ کی انٹری، فی گھنٹہ 30 ڈالر (8 ہزار روپے) فیس مقرر

      پاکستان میں آئی فون 18 پرو اور پرو میکس کے پی ٹی اے اپرووڈ ماڈلز کی قیمتوں کا اعلان،

      سامارو کے آسمان پر غیر معمولی فلکیاتی منظر، شہابی پتھر یا خلائی ملبہ؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ویرات کوہلی کا بڑا ریکارڈ ،دو ریکارڈ توڑ کرسچن ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑ دیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بھارت کے سابق کپتان اور تجربہ کار بیٹر ویرات کوہلی نے ون ڈے کرکٹ میں ایک اور اہم سنگ میل عبور کرلیا۔
    ویرات کوہلی نے اتوار کو ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں 15 ہزار رنز مکمل کرلیے اور سابق لیجنڈری کرکٹر سچن ٹنڈولکر کے بعد یہ سنگ میل عبور کرنے والے دنیا کے دوسرے بلے باز بن گئے۔
    37 سالہ ویرات کوہلی نے کیرالا کے شہر ترواننت پورم میں ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ون ڈے میں شاندار 139 رنز کی ناقابل اشکست اننگز کھیلی۔بھارت کے سابق کپتان اور تجربہ کار بیٹر ویرات کوہلی نے ون ڈے کرکٹ میں ایک اور اہم سنگ میل عبور کرلیا۔
    ویرات کوہلی نے اتوار کو ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں 15 ہزار رنز مکمل کرلیے اور سابق لیجنڈری کرکٹر سچن ٹنڈولکر کے بعد یہ سنگ میل عبور کرنے والے دنیا کے دوسرے بلے باز بن گئے۔
    37 سالہ ویرات کوہلی نے کیرالا کے شہر ترواننت پورم میں ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ون ڈے میں شاندار 139 رنز کی ناقابل اشکست اننگز کھیلی۔انہوں نے سچن ٹنڈولکر کے مقابلے میں 74 اننگز کم کھیل کر یہ اعزاز حاصل کیا۔
    کوہلی نے 303 ویں ون ڈے اننگز میں 15 ہزار رنز مکمل کیے جبکہ سچن ٹنڈولکر نے اپنے شاندار کیریئر میں سب سے زیادہ 18426 رنز بنائے اور 15 ہزار رنز تک پہنچنے کے لیے 377 اننگز کھیلی تھیں۔
    واضح رہے کہ کوہلی اور کپتان شبمن گل کی شاندار سنچریوں کی بدولت بھارت نے پہلے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کا 296 رنز کا ہدف با آسانی 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔

    Related Posts

    برطانیہ میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام: امریکی اڈے کے قریب سے پانچ افراد گرفتار، گھر خالی کرا لیے گئے

    سامارو: 2022ء کے سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر میں تاخیر، شہریوں کا فنڈز کی شفافیت کا مطالبہ

    ایشین گیمز : بارش کے باعث دوسر کوارٹر فائنل بھی منسوخ، بھارت سیمی فائنل میں داخل،افغانستان کی چھٹی

    مقبول خبریں

    برطانیہ میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام: امریکی اڈے کے قریب سے پانچ افراد گرفتار، گھر خالی کرا لیے گئے

    ویرات کوہلی کا بڑا ریکارڈ ،دو ریکارڈ توڑ کرسچن ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑ دیا

    سامارو: 2022ء کے سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر میں تاخیر، شہریوں کا فنڈز کی شفافیت کا مطالبہ

    ایشین گیمز : بارش کے باعث دوسر کوارٹر فائنل بھی منسوخ، بھارت سیمی فائنل میں داخل،افغانستان کی چھٹی

    آبنائے ہرمز میں کشیدگی ، تیل کی عالمی قیمتیں بڑھ گئیں

    بلاگ

    سامارو میں عطائیت اور منشیات کی یلغار: ایک نوجوان کی موت یا معاشرتی قتل؟

    صاحب آباد تبلیغی مرکز میں پہلا تبلیغی اجتماع

    اسلام آباد کی بند سڑکیں اور ہماری سیاسی ذمہ داریاں

    اسلام آباد احتجاج؛ ایک ہفتے کی تاخیر سے سیکیورٹی پلان دباؤ میں آنے کا امکان

    پاکستان کی ثقافت میں گھڑ سواری اور نیزہ بازی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.